نتائج تلاش

  1. طالوت

    چوہدری نثار کی ایک اور سیٹ گئی تحریک انصاف کو

    نہیں جناب الیکشن وہ عمل ہے جہاں اکاون بندے انچاس بندوں کی سوچ ، فکر ، انفرادیت ، آزادی ، نظریے اور انفرادی حقوق کو زنجیروں میں جکڑ سکتے ہیں۔
  2. طالوت

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    آئیں تو پر کچھ بندوقوں والے ناراض ہیں ، جیسے ہی راضی ہوتے ہیں دوڑے آئیں گے :)
  3. طالوت

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    مطلب چلوا دیں گے :)
  4. طالوت

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    بہت اچھے شہزادے ۔ بہت خوب ۔ واہ واہ ۔ اب ہم صرف پڑھیں گے نہیں بلکہ سنیں گے بھی اور دیکھیں گے بھی۔ اور دشمنو ! اب ذرا سوچ سمجھ کہ :mad: ٹی وی والے بندے سے اپنی یاری ہے :D خبر لگوا دیں گے۔ بہت خوشی ہوئی ، امید ہے صحافیانہ صلاحیتیں اور نکھریں گی ۔ بڑی بھاری ذمہ داری ہے کہ مخلوق خدا کی امانت کا...
  5. طالوت

    میرا کی والدہ کی شکست پہ تبصرہ

    عمر سیف کہتے ضرور کچھ پر سننے کو ہی من نہیں کر رہا۔ :) اب ان کون سنجیدگی سے لے۔
  6. طالوت

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    میرا فیس بکی اسٹیٹس
  7. طالوت

    بالوں کی سجاوٹ کا انوکھا میلہ

    زلفوں پہ تو کوئی پھڑکتا ہوا شعر بھی ہونا چاہیے اب۔
  8. طالوت

    فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی تحقیقات (دھاندلی کی انتہا)

    جی الف نظامی یہ بڑی بد قسمتی ہے کہ ایک تو ہم غلط راہ پر چل رہے ہیں اور اس میں ایمانداری سے کام نہیں لے رہے۔ اصولا تو ایسے حلقے یا کم از کم پولنگ اسٹیشن کی ووٹنگ خود بخود کالعدم ہو جانی چاہیے۔
  9. طالوت

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    تحقیق کی جانب توجہ ہے ، کہیں "تبدیلی" کی جانب ہوتی تو ایویں وقت ضائع ہوتا ۔ ویسے بھی یہ (تحقیق) وہ عمل ہے جو تبدیلی لاتا ہے۔:) جی جی وہ کیک والی بات کا کوئی بہتر ثبوت نہیں ملتا مگر کچھ بعید نہیں کہ ملکہ نے ایسا کہا بھی اس زمانے میں فرانس کے نواب جنت سے کم پر راضی نہ ہوتے تھے تو ملکہ عالیہ کیا...
  10. طالوت

    چکن پیزا

    لڑائی شڑائی کا امکان نہیں ، میں تو یہ کھا ہی نہیں سکتا۔ لال مرچ اور "کوک" نکال کر کبھی کوشش کروں گا بنانے کی بس کوئی یاد جو دلا دے تو۔
  11. طالوت

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    برادر ، یہ میرا رہائشی حلقہ تھا ۔ یہ حلقہ پاکستان کی کاک ٹیل ہے یہاں مختلف جماعتوں کی نمائندگی رہی ہے ، نعمت اللہ خان جن کی بلدیاتی حوالے سے کراچی کی منصوبہ بندی کے سبب سارے کراچی میں عزت کی جا تی ہے ان کے جیتنے کے واضح امکانات ہیں۔ شرط منصفانہ انتخابات کی ہے۔ تحریک انصاف کو بھی اگرچہ یہاں...
  12. طالوت

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    بہت اچھے۔ اگر اس موضوع پر کہیں سے کوئی اچھی کتاب ملے تو اس کا مطالعہ بہت مفید ہو گا کیونکہ انقلاب فرانس کا مضمون حبس شدہ معاشروں کے اسباب اور ان کے ممکنہ مستقبل کی بہترین مثال لئے ہوئے ہے۔ متوازن مگر بے خون مضمون ہے :) وگرنہ انقلاب فرانس دنیا بھر کے انقلابات میں جانا مانا خونی انقلاب ہے۔اور...
  13. طالوت

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    اور حسب عادت الطاف حسین نے اپنا قومی فریضہ ادا کرتے ہوئے ایک سڑی ہوئی تعصب پر مبنی "مبارکباد" بھیجی ہے۔
  14. طالوت

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    تحریک انصاف کے چاہنے والوں نے ایک اچھی الیکشن مہم چلائی مگر پاکستان کے سیاسی مزاج کو یکسر نظر انداز کیا اور خود کو محض کان پکا دینے والے بے مغز نعروں، پنجاب اور خیبر کی سیاست میں محصور کر لیا جس کے سبب انھیں اپنے دعووں کے برعکس نتائج کا سامنا کرنا پڑا۔ اب انکو ان نتائج کو عوام کی رائے کے تناظر...
  15. طالوت

    مشن جمعہ نماز

    مطبل کہ کل ہم لوگ لگھ بھگ چار سو کلیومیٹر کے فاصلے پر تھے۔
  16. طالوت

    قوم کے ساتھ بد ترین مذاق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن 2013

    یہ نظام بذات خود ایک بد ترین مذاق ہے ، بھلا وہ نظام کیسے درست ہو سکتا ہے جس میں بادبانی کشتی پر رائے ملاح ، موچی اور راج مستری کی برابر ہو؟
  17. طالوت

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    آپ کو کوئی غلط فہمی ہے جناب ، یہ سیٹ پکی جماعت اسلامی کی ہے خصوصا اگر اسے مسلم لیگ ن اور فنکشنل لیگ کی بھی "حمایت" حاصل ہو۔
  18. طالوت

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    این اے 250 اپن کا حلقہ اے ، ادھر سے کبھی کوئی جیتا کبھی کوئی پر بدمعاشی نہیں تھی ، پھر ایک دن کچھ لوک بندوق لے کر ایا ، ایک امیدوار کو برنس روڈ تے پھینٹی وی لائی سی ، پھر انٹی کو جتوایا پھر ایک مولبی بھی بندوق لے کر ایا اور رینجر سے چنبے کھایا ۔ ابھی فِر سے الیکشن نئیں اوتا ۔ عملے کو دھمکی دیا...
  19. طالوت

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    جلد بازی سے اجتناب فرمائیں ، کچھ الفاظ "دھاندلی ہے ، دھاندلی ہے" کے لئے بھی بچائیں۔:)
  20. طالوت

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پاکستان کے بالا ایوانوں سے متعلق ایک سابقہ سرکاری ملازمہ نے احوال لکھنے کی کوشش کی ہے مگر سارا زور اپنی مظلومیت پر ہے اور اپنے فرقےکی تبلیغ پر ہے اور ایسا ہےکہ اگر کچھ سچ بھی ہو جھوٹ کا شبہ ہونے لگے۔ یہ لکھنے سے قبل شہاب نامہ سے رجوع کر لیتیں تو کچھ "فین" ضرور وجود میں آ جاتے۔ بہرحال شروع کے...
Top