خوف خدا کرنا چاہیے ، اپنی پسند نا پسند کو خبر بنانے سے گریز کرنا چاہیے ۔ بلاشبہ یہ کاروائی بلا تفریق رنگ و نسل و مذہب ہو رہی ہے ۔ البتہ کچھ پہلے سے موجود حالات اور کچھ بعد کے واقعات اتفاقا اس سے نتھی ہو رہے ہیں ۔
اس سارے معاملے میں نہ تو سارا قصور کفیلوں کا ہے نہ ہی خارجیوں کا۔ وہ افراد جو مملکت...