نتائج تلاش

  1. طالوت

    امریکہ پر ایٹمی حملے کی منظوری

    بالکل ایسا ہی ہے ، نکموں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔
  2. طالوت

    امریکہ پر ایٹمی حملے کی منظوری

    بالفرض امریکہ یا کوریائی ایسی کسی مہم جوئی کا ارتکاب کر بھی بیٹھیں تو امریکہ اپنی سر زمین سے ہزاروں میل دور ہارے یا جیتے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر ایشیا کا یہ حصہ خصوصا چین اور جاپان اس جنگ میں جس طرح متاثر ہو سکتے ہیں اس سے مزید دنیا بھر کے متاثرین جو پیدا ہونگے ، خاصی تکلیف دہ صورتحال ہو جائے گی ۔
  3. طالوت

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    اچھا ذرا معلومات دو ، میں سوچتا ہوں جیب میں تھوڑے سے پیسے ہیں اہرام مصر ہی دیکھ آؤں ۔ ذرا بتانا کیا کیا ذرائع اختیار کئے جا سکتے ہیں سفر کے اور کیا قانونی پیچیدگیاں ہو سکتی ہیں۔ میں خاک نشین ہوں اور "مسکین" بھی ، ذرائع آمدو رفت اور دیگر معاملات ذراہولے ہتھ کے ساتھ :) یعنی سستے ترین۔ اور کیوں نہ...
  4. طالوت

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    عوام عوام ہوتی ہے مری ہو یا جیتی ۔ یہ بتاؤ کبھی اہرام مصر دیکھنے کا خیال آیا؟؟؟
  5. طالوت

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    علاقے کو ضرورت ہے اس شعور کی جو انھیں باور کرا سکے کہ کسی خاص رنگ نسل علاقے یا خاندان میں پیدا ہونے سے کوئی اچھوت یا براہمن نہیں ہو جاتا ، جس دن یہ بات سمجھ شریف میں اتر گئی علاقے کو کہیں مرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ علاقہ ان کی قبریں کھودے گا اور خاصی گہری کھودے گا۔
  6. طالوت

    پاکستانی مارینز

    اس بندوق یا مشین گن وغیرہ کو پہلی بار قریب سے میں نے تب دیکھا تھا جب پاکستان میں زلزلہ آیا تھا اور ایک امریکی بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز تھا اور اس کے گرد پانی میں تیرتی ایک باڑ لگائی گئی تھی اور چوبیس گھنٹے اس پر کوئی نہ کوئی براجمان رہتا تھا، ویسے کس نے کس کو دھمکی دی اور اب کس...
  7. طالوت

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    جن احباب نے الیکشن قریب سے دیکھیں وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی ووٹر جو پولنگ اسٹیشن تک آتا ہے وہ کس مزاج کا ہے اور کس بنیاد پر کس کو ووٹ ڈالتا ہے ، پی ٹی آئی کو الیکشن میں کامیابی کے لئے اس ووٹر کو باہر لانا ہو گا جو الیکشن کے دن کو چھٹی سمجھتا ہے اور دن میں لمبی تان کر سوتا ہے رات بھر ایس ایم ایس...
  8. طالوت

    پاکستانی مارینز

    بہرحال بکروں والی بات پکی ہے ، ایک تپے ہوئے سیلر نے بتائی تھی :)
  9. طالوت

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    اگر بہت سارے بروں میں کم برے کا انتخاب کرنا ہو تو ن لیگ بہتر انتخاب ہو سکتی ہے ، ملک کے حالات کی مناسبت سے اس میں مزید تجربوں کی گنجائش تو نہیں نکلتی کہ قدرے تجربے کار لوگوں کے ہاتھ یہ معاملہ آئے تو بہتر ہوگا اگرچہ جماعت اسلامی کا منشور اور کردار تو سب سے بہتر ہے ماسوائے کوڑے مارنے والی ذہنیت کے...
  10. طالوت

    امریکی فوجی کا زندگی ختم کرنے کا فیصلہ

    جنگ میں قتل سپاہی ہوں گے اور سرخرو ظل الہی ہوں گے۔
  11. طالوت

    پاکستانی مارینز

    یہ وہی میرین نہیں جو اکثر بھارتی میرین یا نیوی کے پاکستانی مچھیروں کی بے جا پکڑ دھکڑ کا بدلہ اتارتے ہیں :) پر اپن کو پسند ہیں بکرے تو کھاتے ہیں پر حلال بھی کرتے ہیں۔
  12. طالوت

    جمہوریت یا مارشل لاء؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ وردی والے ہیں جو تین سے زیادہ عشرے کھانے کے بعد کہتے ہیں انھیں صوفہ سیٹ نہیں میدان جنگ چاہیے ، خاصے مخولئیے ہیں۔ جمہوریت ہمارا مزاج نہیں اور آمر کا ایماندار ہونا ممکن نہیں۔ہمیں شاید کوئی بیچ کی چیز چاہیے۔
  13. طالوت

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    پاکستان کے تعلیمی نصاب میں بنیادی تبدیلیوں کی تو بلاشبہ ضرورت ہے ۔ اور اسلامی مضامین کو اسلامیات تک محدود کر دینے میں بھی کچھ حرج نہیں مگر پھر اردو کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی اسے اختیاری ہونا چاہیے کہ جس کا چاہے شعر و ادب پڑھے جو نہ چاہے تو نہ پڑھے۔ کہ اسے بطور زبان پڑھا جانا چاہیے۔ باقی اسلام...
  14. طالوت

    میری فوٹو گرافی

    عزیز امین سے دوستی کا شرف تو بہت پہلے حاصل ہو گیا تھا ، بس میری کم علمی اور سستی اس دوستی کے درمیان دیوارِ چین کی شکل میں حائل ہے۔
  15. طالوت

    میری فوٹو گرافی

    جاؤ معاف کیا۔
  16. طالوت

    میری فوٹو گرافی

    بحر پیما
  17. طالوت

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    The Walking Dead (2011)کہیں کہیں کہانی ، اسکرپٹ اور اداکاری کی کمزوری دیکھنے کو ملتی ہے تاہم دلچسپی برقرار رکھے ہوئی ہے۔ مشکل حالات خصوصا زندگی اور موت کے درمیان معلق انسانی رویوں کی مسلسل عکاسی کرنا خاصا مشکل کام ہے اور شاید یہی وجہ ان تینوں کمزوریوں کی ہے۔
  18. طالوت

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    بلال تخلص بہت خوبصورت ہے۔ مزاح کے لئے ببلو آزما کر دیکھیں :)
Top