نتائج تلاش

  1. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Django Unchained امریکہ میں "باونٹی ہنٹرز" اور افریقی غلاموں سے روا رکھے جانے والے سلوک سے متعلق اس فلم کی کہانی کا اختتام کچھ زیادہ قابل تعریف نہیں ہےمگر کرسٹوف والٹز کی اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی نے فلم میں جان ڈال دی ہے۔
  2. طالوت

    ہمارے نوزائدہ بیٹے کے لئے نام تجویز کریں!

    مبارکباد قبول کریں ۔
  3. طالوت

    ہارڈ پوائنٹ - weapons station

    دیکھنے میں یہ ہتھیار زمین سے کافی قریب لگتے ہیں ، جہاز کے اڑتے یا اترتے وقت زمین سے ٹکرانے کا کوئی اندیشہ ؟؟
  4. طالوت

    بعد از شادی مسائل

    جی میرا خیال ہے وہ مشترکہ کاروبار ہے اور اس میں شراکت صرف سرمایہ داری و حصے کے منافع کی حد تک ہے جبکہ یہ کاروبار خالصتا ذاتی ہے۔
  5. طالوت

    بعد از شادی مسائل

    پاکستانیوں کا سب سے پسندیدہ کاروبار ۔ موبائل فون۔
  6. طالوت

    بعد از شادی مسائل

    کاروباریوں کا یہی اکو اک مسئلہ ہے۔
  7. طالوت

    بعد از شادی مسائل

    علی کا بھی غالبا آئندہ ماہ پروگرام ہے ۔ کچھ دنوں تک خبر لوں گا۔
  8. طالوت

    بعد از شادی مسائل

    یہ خیال ہے جناب کا کہ جو گزاری ہے وہ پرفیکٹ ہے ، وہ "سیمی پرفیکٹ" تھی ، "پرفیکشن" اب دیکھنے کو ملے گی۔
  9. طالوت

    بعد از شادی مسائل

    لالہ جی دعوت کا شکریہ ، ویسے تو آپ کے عشروں کی کامیاب زندگی کے تجربات کے سامنے میں کا کا کیا کہہ سکتا ہوں ، پر یہ لڑکا اپنا یار ہے تو اپنے تجربے کے حساب سے رائے تو دینا پڑے گی۔ کیا مسائل ہو سکتے ہیں شادی کے ؟ بنیادی مسئلہ ذہنی ہم آہنگی کا ہے ، اگر ذہنی ہم آہنگی پیدا کر لی جائے تو مسائل قریب...
  10. طالوت

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    مذہب انسان کی ضرورت ہے اس ختم نہیں کیا جا سکتا ۔ پچھلے دنوں ایک بے دین کی رائے پڑھنے کو کہیں ملی جس میں موصوف اس خدشے کا اظہار کر رہے تھے کہ بے دینی بھی عنقریب ایک مذہب کی شکل اختیار کر لے گی۔:)
  11. طالوت

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    آپ بقول میرے مانیں یا نا مانیں میرا عقیدہ بڑا واضح ہے ، میں بھول بھلیوںمیں نہیں رہ رہا اور نہ میں کسی کے لحاظ یا مروت میں درست بات کہنے سے کترایا گھبرا رہا ہوں۔میرے یہاں غیر مسلم یا کفر کی تعریف بڑی سادہ ہے مگر اس میں واجب القتل کا عقیدہ ہرگز شامل نہیں ، بلکہ یہیں احباب قادیانیوں کے بارے میں...
  12. طالوت

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    اس دور میں کمپیوٹر نہیں تھا ، ہیومن ایرر کی کُٹ پڑ رہی ہے سب کو۔
  13. طالوت

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    معاف کیجئے گا مجھے اپنے مراسلے میں تدوین کرنا تھی مگر انرنیٹ کی گڑبڑ سے دیر ہو گئی خیر وہ میں نے کر دی ہے۔ دیکھئے معاملات تین طرح کے ہوتے ہیں ، ایک روشن دماغوں کے ، ایک شیطان دماغوں کے اور ایک عوام الناس کے۔ بلاگر نے جو کچھ لکھا اسے عوامی معاملے کی نظر سے دیکھیں۔ میں بلاگر کی تحریر کی تفصیل...
  14. طالوت

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    غلاظت اور فرقہ واریت کی تو خیر کیا بات کرنی ، آپ اس میں موجود جھوٹ پر ذرا روشنی ڈالیں۔ سنیوں کے قتل عام پر البتہ غیرجانبدار یا شاہدین سے رجوع کر کے صحیح صورتحال معلوم کی جانی چاہیے۔
  15. طالوت

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔
  16. طالوت

    اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر متحدہ کی دوڑ دھوپ شروع

    جناب آپ نے امت کا یہ ٹکڑا لگا دیا ہے اور احباب سمجھتے ہیں کہ اس کے ذریعے ایم کیو ایم کو شک کا فائدہ دیا جا سکتا ہے ۔ ایم کیو ایم نے تو مشرف کو نہیں بخشا تھا جبکہ اس کی پوری کوشش تھی کہ اسے سندھ کے شہری علاقوں کے بل سے نکال کر اس پورے جنگل کی جماعت بنایا جائے ، اگرچہ اس میں اس کے اپنے مقاصد بھی...
  17. طالوت

    اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر متحدہ کی دوڑ دھوپ شروع

    سیاسی جماعتیں ڈھٹائی اور بے شرمی میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں اور ایم کیو ایم ان تمام جماعتوں میں اس ڈھٹائی اور بے شرمی کے معاملے میں ممتاز مقام رکھتی ہے۔
  18. طالوت

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    کہیں ایک آدھ ، کہیں ایک آدھ درجن اور کہیں ایک آدھ سو ، لگتا ہے موت کے فرشتے کو پاکستان کی حدود میں قید کر دیا گیا ہے۔ کرپٹ لیڈران اور مذہب کی دکانیں سجائے جبوں والوں کی نیتیں تو ٹھیک ہونے سے رہیں ، اب عوام اگر ہوش کے ناخن لے لے تو بڑی مہربانی ۔
  19. طالوت

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بس کر دیں ، اب پھٹے غبارے کی کوکنی تو بن سکتی اسے دوبارہ پھلایا نہیں جا سکتا۔ اتنا وقت تو عدالت نے بھی نہیں دیا "شیخ الاسلام" کو ، جتنا محفلین دے رہے ہیں۔
  20. طالوت

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    ان میں سے ایک بھی ایسا نہیں جو نیک نیت ہو ، کراچی سے خیبر تک کی حالت کیا یہ سمجھنے کو کافی نہیں کہ اس خطے کے نام نہاد لیڈر چاہے وہ کسی بھی صورت میں ہوں ، یا تو انھیں عوام الناس سے کوئی ہمدردی نہیں یا پھر ان میں محض اتنی ہی عقل ہے کہ سانپ گزر جانے کے بعد لکیر پیٹ سکتے ہیں۔ خدا کے بندو اس ملک میں...
Top