نتائج تلاش

  1. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    دلی در سینہ دارم بی سروری نہ سوزی در کف خاکم نہ نوری بگیر از من کہ بر من بار دوش است ثواب این نماز بی حضوری (ارمغانِ حجاز) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منظوم اردو ترجمہ از پروفیسر مسعود قریشی مرے سینے میں دل ہے بے سرور نہ آتش خاک میں میری, نہ نور اسے لے لے، ہے بار دوش مجھ پر ثواب ایں نماز بے حضور...
  2. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    وقت است کہ بگشایم میخانۂ رومی باز پیران حرم دیدم در صحن کلیسا مست وقت آ گیا ہے کہ رومی کے میخانے کو دوبارہ کھولا جائے میں نے حرم کے پیروں کوصحن کلیسا میں مست دیکھا ہے
  3. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    زبور عجم ناموس ازل را تو امینی تو امینی دارای جھان را تو یساری تو یمینی ای بندۂ خاکی تو زمانی تو زمینی صہبای یقین در کش و از دیر گمان خیز از خواب گران خواب گران خواب گران خیز از خواب گران خیز ------------------------------- ترجمہ ازل کی ناموس کا تو ہی امانت دار ہے جہان کے رکھوالے...
  4. توصیف امین

    بانگِ درا کا ایک کردار -فاطمہ بنتِ عبداللہ

    وارث بھائی ابھی تو یہ ممکن نہیں لیکن امید ہے دو ایک ماہ میں کچھ نہ کچھ بندوبست ہو جائے گا۔ جیسے ہی ممکن ہوا میں پہلی فرصت میں یہاں پوسٹ کر دوں گا۔
  5. توصیف امین

    بانگِ درا کا ایک کردار -فاطمہ بنتِ عبداللہ

    وارث بھائی بہت خوبصورت تحریر ہے۔ خدا خوش رکھے آپکو میرے پاس فاطمہ بنت عبداللہ کی ایک تصویر موجود ہے۔ اسے بھی یہاں پوسٹ کئے دیتا ہوں۔ یہ تصویر ہفت روزہ الہلال میں چھپی تھی اور اسی سے متاثر ہو کر علامہ صاحب نے نظم فاطمہ بنت عبداللہ لکھی تھی۔
  6. توصیف امین

    وقت کبھی ایک سا تو نہیں رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ناعمہ عزیز صاحبہ میں نے یہ اشعار کہیں خواجہ غلام فرید کے حوالے سے پڑھے تھے اور چونکہ ان میں خواجہ غلام فرید کا نام بھی آتا ہے سو میرے خیال میں غالب امکان یہی ہے کہ یہ سلطان باہو کا کلام نہیں ہو گا۔ اشعار یوں ہیں ایہہ تن میرا جے کنگھی ہووے ، تے میں زلف محبوب دی واہواں پوش میرے دی بن جائے جُتی،...
  7. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    بہت شکریہ نظامی صاحب اللہ عزوجل آپ پر بھی اپنا خصوصی فضل و کرم رکھیں۔
  8. توصیف امین

    امیر خسرو فارسی کلام مع اردو ترجمہ -گفتم کہ روشن از قمر گفتا کہ رخسار منست

    امیر خسرو کا یہ کلام مجھے بے حد پسند ہے جسے استاد بہاالدین قوال نے اسے انتہائی خوبصورت انداز میں قوالی کی شکل میں پیش کیا ہے۔ ایک دن میں نے اسے انٹر نیٹ پر تلاش کرنا چاہا تو مجھے کہیں بھی نہ مل سکا۔ سو میں نے جو اشعار قوالی میں گائے گئے ہیں انہی کو بمع ترجمہ پوسٹ کرنیکا اردہ کیا۔ اور یوٹیوب پر...
  9. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    بی تو از نابودمندی ہا خجل پیکران این سرای آب و گل تا دم تو آتشے از گل گشود تودہ ہای خاک را آدم نمود آپ کے بغیر اس کائینات کے تمام پیکر اپنی مفلسی اور کنگالی پر شرمسار ہیں یعنی آپ کا وجود مبارک ہی دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے جب آپ ﷺ کی مبارک سانس نے مٹی کےاندر عشق کی آگ سلگائی تو اْس نے خاک کے...
  10. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    رموز بیخودی ای ظہور تو شباب زندگی جلوه ات تعبیر خواب زندگی --------------- اے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کی ذات گرامی کا وجود میں آنا زندگی کا شباب ہے اور آپ کا جلوہ خواب زندگی کی تعبیر ہے ، یعنی مقصد حیات ہے
  11. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    بیا کہ دامنِ اقبال را بدست آریم کہ اُو ز خرقہ فروشانِ خانقاہے نیست آ کہ اقبال کے دامن کو تھام لیں کہ وہ خانقاہوں کے خرقہ فروشوں میں سے نہیں ہے
  12. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    بانگ درا ميں اورتو قوي شديم چہ شد، ناتواں شديم چہ شد چنيں شديم چہ شد يا چناں شديم چہ شد بہيچ گونہ دريں گلستاں قرارے نيست توگر بہار شدي، ما خزاں شديم، چہ شد ------------------------- ترجمہ تُو اگر طاقت ور ہے تو کیا ہوا؟ میں اگر کمزور ہوں تو کیا ہوا؟ اِس طرح ہوا تو کیا ہوا اور اگر اُ س طرح...
  13. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    زبور عجم ما چشم عقاب و دل شہباز نداریم چون مرغ سرا لذت پرواز نداریم ای مرغ سرا خیز و پریدن دگر آموز ہم نہ عقاب کی آنکھ اور نہ شہباز کا دل رکھتے ہیں اور گھریلو پرندے کی طرح ہم لذت پرواز سے بھی آشنا نہیں ہیں اے گھر کے عادی پرندے اٹھ اور دوبارہ اڑنا سیکھ
  14. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    از تو بالا پایۂ این کائنات فقر تو سرمایۂ این کائنات آپ ﷺ کے طفیل اس کائینات کا مرتبہ بلند ہے آپ کا فقر اس کائینات کا سرمایہ ہے
  15. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    بپایان چون رسد این عالم پیر شود بی پردہ ہر پوشیدہ تقدیر مکن رسوا حضور خواجہ مارا حساب من ز چشم او نہان گیر ترجمہ اے رب ، جب یہ جہان پیر اپنے اختتام کو پہنچ جائے اور ہر چھپی ہوئی تقدیر ظاہر ہو جائے مجھے میرے آقا و مولا کے حضور رسوا نہ کرنا اور آپکی چشم مبارک سے میرے حساب کو پوشیدہ رکھنا۔...
  16. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    سخن ہا رفت از بود و نبودم من از خجلت لب خود کم کشودم سجود زندہ مرداں می شناسی عیار کار من گیر از سجودم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترجمہ میرے ہونے اور نہ ہونے کے بارے میں سلسلہ گفتگو چلا۔ میں نے ندامت کی وجہ سے اپنے لب کم ہی کھولے ۔ تو تو مردان زندہ کے سجدوں سے واقف...
  17. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    اقبال بہ منبر زد رازے کہ نہ باید گفت نا پختہ بروں آمد از خلوتِ میخانہ پیامِ مشرق -------------- منظوم ترجمہ از فیض احمد فیض اقبال نے منبر پہ ہر راز نہاں کھولا نا پختہ ہی اٹھ آیا از خلوت میخانہ -------------- اردو ترجمہ اقبال نے منبر پر یعنی سر عام وہ راز کہہ دیا ہے جو کہ نہیں کہنا چاہیئے تھا...
  18. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں
  19. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    عمر ہا در کعبہ و بتخانہ می نالد حیات تا ز بزم عشق یک دانای راز آید برون زندگی مدتوں کعبہ اور بت خانہ میں روتی ہے تب جا کر عشق کی بزم سے ایک دانائے راز باہر آتا ہے مطلب سوئی ہوئی قوموں کو جگانے والے لوگ روزروز پیدا نہیں ہوتے اور جب کوئی ایسا شخص پیدا ہو جائے اس کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے
Top