نتائج تلاش

  1. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    رموز بیخودی ’’مسکن یار است و شہر شاہ من پیش عاشق این بود حب الوطن‘‘ وہ شہر (مدینہ منورہ) دوست کا مسکن ہے -اورمیرے بادشاہ کا شہر ہے عاشق کے نزدیک اسی کا نام حب وطن ہے
  2. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    پیامِ مشرق نہ شیخ شہر نہ شاعر نہ خرقہ پوش اقبال فقیر راہ نشین است و دل غنی دارد اقبال نہ شیخِ شہر ہے، نہ شاعر اور نہ ہی خرقہ پوش صوفی ہے وہ تو راستے میں بیٹھنے والا فقیر ہے لیکن دل غنی رکھتا ہے نشان راہ ز عقل ہزار حیلہ مپرس بیا کہ عشق کمالی ز یک فنی دارد راستے کا نشان ہزار حیلے بنانے والی...
  3. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    ہر کہ عشقِ مصطفیٰ سامانِ اوست بحر و بر دَر گوشۂ دامانِ اوست محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عشق جس نے اپنا سامان (زادِ راہ) بنا لیا یہ بحر و بر اس کے دامن کے کونے میں سما گئے ( زیرنگیں آگئے)
  4. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    من بتلاش تو روم یا بتلاش خود روم عقل و دل و نظر ہمہ گمشدگان کوی تو زبور عجم اردو ترجمہ میں تیری تلاش میں میں نکلوں یا اپنی تلاش میں جاؤں ؟ میری عقل،دل اور نظر سب کی سب تیرے کوچے میں کھوگئے ہیں۔ ------------- وضاحت اس شعر میں علامہ صاحب نے راہ روِ محبت کے انتہائی ذوق وشوق کی تصویر کھینچی ہے...
  5. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    زندگی و عمل ساحل افتادہ گفت گرچہ بسی زیستم ہیچ نہ معلوم شد آہ کہ من چیستم موج ز خود رفتہ ئی تیز خرامید و گفت ھستم اگر میروم گر نروم نیستم ایک ویران ساحل نے کہا اگرچہ میں نے طویل زندگی بسر کی ہے پھر بھی مجھے یہ معلوم نہ ہوا کہ میں کون ہوں؟ اس دوران پانی کی تیز لہر آئی اور کہا جب...
  6. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    ارمغان حجاز مسلمان آن فقیر کج کلاہی رمید از سینہ او سوز آہی دلش نالد چرا نالد نداند نگاہے یارسول اللہ ۖ نگاہے ------------ ترجمہ مسلمان جسکی شان یہ ہے کہ فقیری میں بھی بادشاہ ہے لیکن (افسوس) اس کا سینہ آہِ سوزناک سے خالی ہو گیا ہے اسکا دل رو رہا ہے، کیوں رو رہا ہے؟ وہ یہ بھی نہیں جانتا نگاہ...
  7. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    ہر کہ رمز مصطفی فہمیدہ است شرک را در خوف مضمر دیدہ است ------------- جس کسی نے رمز مصطفی کو سمجھ لیا جان گیا کہ (کسی دوسرےکے )خوف میں بھی شرک پوشیدہ ہے -------------- منظوم ترجمہ ازکوکب شادانی جو رموز مصطفیٰ پہچان لے خوف میں ہے شرک مضمر جان لے
  8. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    اس تھریڈ میں میرا ارادہ علامہ صاحب کے اردو اشعار اور فارسی اشعار بمع ترجمہ تصاویر کی شکل میں پوسٹ کرنےکا ہے۔ اگر انتظامیہ لائبریری ممبران کے نزدیک یہ جگہ اس کام کیلیے مناسب نہیں تو اسے مزین تصویری اردو کے حصے میں(جو اگر کہیں ہے) بھیج سکتے ہیں۔ میں اس جگہ اس لیے پوسٹ کر رہا ہوں کہ میرے خیال میں...
  9. توصیف امین

    انا الحق (ارمغان حجاز)۔ فارسی کلام اقبال بمہ ترجمہ و تشریح

    علامہ صاحب نے ارمغان حجاز میں ایک مکمل باب ‫اناالحق کے موضوع پر تحریر کیا ہے اور اس نقطے کی بہت خوبصورت انداز میں وضاحت کی ہے۔ میں اس پورے باب کو فارسی بمع اردو ترجمہ اور جہاں تک ممکن ہوا تشریح کے ساتھ پیش کرنیکی کوشش کر رہا ہوں۔ اگر مجھ سے کسی بھی قسم کی غلطی یا کوتاہی ہو جائے تو اسکے لیے پیشگی...
  10. توصیف امین

    خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی

    عطیہ فیضی، دستاویزی فلم عطیہ فیضی کے بارے میں یہ ایک چھوٹی سی دستاویزی فلم کچھ عرصہ قبل ٹیلیوژن پر چلائی گئی تھی۔ ۔ جس سے کوئی بہت خاص معلومات تو نہیں ملتیں لیکن پھر بھی ان محترمہ کا ایک خاکہ سا بن جاتا ہے ۔ چلیے کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر سمجھتے ہوئے اس ویڈیو کو سے کام چلانے کی کوشش کرتے ہیں
  11. توصیف امین

    خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی

    یہ بھی اچھی رہی وارث بھائی۔ اب سوچیے ان محترمہ نے بھی تو اسے پڑھا ہی ہو گا۔ یا ہو سکتا ہے واپس بھیج دیا ہو کہ خوشخطی پر توجہ دیجیے تا کہ آسانی سے پڑھا جا سکے::tongue: خیر دیکھتے ہیں ۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ جتنا سمجھ آتا ہے لکھ دوں ۔ جو نہ پتا چلا آپکے سر منڈھ دیں گے :)
  12. توصیف امین

    اردو Wall Papers

    نظامی صاحب یہ شعر تو علامہ صاحب کا نہیں ہے۔ بلکہ صادق حسین صادق کا ہے جو شکر گڑھ، سیالکوٹ کے رہنے والے تھے۔
  13. توصیف امین

    خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی

    اقبال عطیہ فیضی کے ساتھ اقبال عطیہ فیضی کے ساتھ
  14. توصیف امین

    خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی

    علامہ اقبال کا عطیہ فیضی کے نام خط علامہ صاحب نے یہ خط بتاریخ ۲۴ اپریل ۱۹۰۷ عطیہ فیضی کو لکھا تھا۔ خط کے ساتھ ایک فارسی نظم بھی بھیجی تھی جو دوسری تصویر میں موجود ہے۔ انگریزی خط کے متن کا پہلا حصہ بھی تحریر کر رہا ہوں اور آپ احباب سے خصوصا وارث بھائی سے درخواست ہے کہ فارسی متن اور اگر ممکن ہو...
  15. توصیف امین

    جب کوئی بات بگڑ جائے

    کچھ شبہ نہیں کہ یہ ایک خوبصورت دھن پہ گایا گیا گیت ہے اور ایک زمانے میں میرا انتہائی پسندیدہ ہوا کرتا تھا۔ لیکن جب مجھے معلوم ہوا کہ راجیش روشن نے اس گیت میں پیٹر پال کے ۱۹۶۳ کے گیت 500 Miles کی دھن کو چرا کر استعمال کیا ہے تو دل نہیں چاہا کہ ایک اصل فنکار کی کاوش کو سراہنے کے بجائے کسی نقال کو...
  16. توصیف امین

    نعت ۔ وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں ۔ بزبان مہدی حسن

    جی یوٹیوب پہ پوسٹ کی تھی اور معلومات ملتے ہی شاعر کا نام تبدیل کر دیا ہے۔ توجہ دلانے کا شکریہ
  17. توصیف امین

    نعت ۔ وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں ۔ بزبان مہدی حسن

    جناب نظامی صاحب شاعر کے نام پر پہلے ہی کافی سر کھپا چکا ہوں ۔یہاں تک کہ یہ ویڈیو بھی دو دفعہ بنائی گئی ہے ۔ میرے خیال میں یہ مولانا ظفر علی کی لکھی ہوئی نعت تھی لیکن ایک دوست نے نعتوں کی ایک کتاب سے شاعر کا نام دیکھ کر بتایا کہ یہ نذیر اکبر آبادی کی ہے۔ اب نعتوں کی کتاب کو تو شاید مستند نہیں...
  18. توصیف امین

    نعت ۔ وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں ۔ بزبان مہدی حسن

    نعت خواں: مہدی حسن و ہمنوا شاعر: ظفر علی خان وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں اِک روز جھلکنے والی تھی سب دنیا کے درباروں میں رحمت کی گھٹائیں پھیل گئیں افلاک کے گنبد گنبد پر وحدت کی تجلّی کوند گئی آفاق کے سینا زاروں میں گر ارض و سما کی محفل میں لولاک لما کا شور نہ ہو یہ رنگ نہ...
Top