پیام مشرق سے ایک نظم جس میں علامہ صاحب نے ایک مچھلی کے بچے اور شاہین کے بچے کی گفتگو کا حال بیان کیا ہے۔ جو نہ صرف دو مختلف نظریہ حیات اور ان کے تحت زندگی بسر کرنے والوں کی ذہنی سطح پر روشنی ڈالتا ہے بلکہ ہمیں اس بات پر غور خوض کی دعوت بھی دیتا ہے کہ ہم بھی اپنی فکر کی سطح بلند کر کے اس...
پیام مشرق سے علامہ محمد اقبال (رح)کی یہ غزل مجھے بہت پسند ہے۔ اور پسندیدگی کے لیے علامہ صاحب کی غزل ہونا ہی کافی ہے :)
پیام مشرق علامہ صاحب کے سارے مجموعہ کلام میں سب سے نمایاں حیثیت رکھتی ہے اور اس شعری مجموعے میں سے حصہ "مئے باقی" کی غزلیات سب سے خوبصورت ہیں۔ اور اگر میں غلط نہیں کہہ رہا تو...
نہیں فرخ بھائی۔ یہ انتخاب ہے۔ لیکن پھر بھی تقریبا ۶۰ سے ستر فیصد حصے کا منظوم ترجمہ موجود ہے۔
اسکے علاوہ صوفی تبسم نے بھی منظوم پنجابی ترجمہ کیا تھا فیض صاحب کے کئے ہوئے ترجمے سے بھی کم ہے۔ خوش قسمتی سے ہ دونوں کتابیں میرے ہاتھ لگ گئیں تھی۔ بس ایک افسوس ہے کہ فیض صاحب والی اصل کتاب میرے پاس نہیں...
وارث بھائی میری نظروں سے آپکی یہ پوسٹ نہیں گزری تھی ۔ اب تراجم تو دیکھ لیے، کیوں نہ فریدہ خانم کی زبانی اسے سن بھی لیا جائے :)
میں نے ابھی ابھی اس غزل کو یو ٹیوب پر پوسٹ کیا ہے۔ اور آپکا کیا ہوا اردو ترجمہ آپکی اجازت کے بغیر استعمال کر لیا ہے;)۔
امید ہے ویڈیو پسند آئے گی۔ جہاں تک گائیکی کی...
یہ نعت ستر کی دہائی میں ریڈیو پاکستان پہ مہدی حسن صاحب کی آواز میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ نعت کے ترجمے کے لیے میں وارث بھائی کا بے حد مشکور ہوں
شاعر : حضرت جان محمد قدسی
مرحبا سید مکی مدنی العربی
دل وجاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی
ترجمہ
اے مکی مدنی و عربی آقا مرحبا ۔ آپ پر دل و جاں...
پیام مشرق کے حصہ مئے باقی سے ایک غزل اور منظوم ترجمہ پیش خدمت ہے۔ اردو ترجمہ فیض احمد فیض صاحب کا کیا ہوا ہے۔ میں کوشش کروں گا جلد ہی اس کا سلیس ترجمہ بھی پیش کر دوں۔
فرقی ننہد عاشق در کعبہ و بتخانہ
این جلوت جانانہ آن خلوت جانانہ
منظوم ترجمہ
عاشق کے لیے یکساں کعبہ ہو کہ بت خانہ
یہ...
اسلام وعلیکم
اردو محفل پہ میرا آنا جانا تو بہت عرصے سے ہے یہاں تک کہ میں نے اپنا اکاونٹ بھی تقریبا دو پرس قبل بنایا تھا۔ لیکن سچ کہوں تو مجھے یہاں کے معاملات دوسرے فورمز کی نسبت کچھ مشکل لگے۔ربط دیکھنا ہیں تو اتنی پوسٹ کیجیے۔اور یہاں کا اردو کی بورڈ بھی کام نہیں کرتا۔۔ خیر وہ سب اپنی جگہ۔...