نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    آپ سمجھ کربتائیے۔
  2. محمد خرم یاسین

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    پڑھ کر رائے دیجیے گا
  3. محمد خرم یاسین

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    ب بہت شکریہ، ذرہ نوازی!
  4. محمد خرم یاسین

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    آپ عین درست پہنچے! بہت شکریہ، جزاک اللہ
  5. محمد خرم یاسین

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین آج سےتیس سال قبل میں ایک بزرگ سے ملا ۔یہ بزرگ" میں" ہی تھا، لیکن میں خود کو پہچان نہ سکا۔آپ کہہ سکتے ہیں کہ میں اس وقت اپنی موجودہ عمر سے تیس سال بڑا تھا۔ میری داڑھی کے آدھے بال سفید تھے ، پیشانی پر جھریاں تھیں اور آنکھ کے گرد پھیلتے حلقے ۔ باقی چہرہ میرے...
  6. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کیا یہ انگلش یا اردو میں مل جائے گی ؟
  7. محمد خرم یاسین

    اردو محفل میں بیس سال!

    سدا سلامت رہیں۔ آپ کے لیے بہت ساری دعائیں۔
  8. محمد خرم یاسین

    سہ ماہی’سمت‘ شمارہ ۶۴، اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۴ء پیش خدمت ہے

    جی بہت شکریہ ۔ جزا ک اللہ خیرا۔ سدا سلامتی ہو، آپ نے اردو ادب کی جو خدمت کی ہے اس کے لیے محض دعا ہی دی جاسکتی ہے۔
  9. محمد خرم یاسین

    ڈاکٹر رفعت چودھری کی "پاکستان میں اقبال شناسی کے رجحانات" پر اک نظر

    ڈاکٹر محمد خرم یاسین زندہ زبانیں لفظی تشکیلات، ان کے تخلیقی استعمال، بدیسی زبانوں کے تراجم اوران کے الفاظ و محاورات کے انجذاب و ادغام، ٹیکنالوجی کی اثر آفرینی اورحاکم اقوام کی تہذیب و ثقافت کے اثرات کے ذریعے اپنےدامن کو مسلسل وسعت دیتی ہیں۔ یہ وسعت وقت اور حالات کے تغیر سے براہِ راست اثر قبول...
  10. محمد خرم یاسین

    اے آئی سے لکھی غزل !

    یہاں اشراک کا طریقہ تو مجھے بھی معلوم نہیں ہے، آپ سافٹ وئیر کا نام وغیرہ بتائیں تو اس پر کوشش کی جاسکتی ہے۔
  11. محمد خرم یاسین

    اے آئی سے لکھی غزل !

    اس ضمن میں ایک سہولت تو یہ میسر ہوگئی ہے کہ ٹرن اٹ ان میں اے آئی کا سرقہ پکڑنے کی آپشن آن ہوچکی ہے، اور پکڑا بھی جارہا ہے۔ بہرحال جس قدر تیزی سے اے آئی میں جدت آرہی ہے، مجھے لگتا ہے کہ ٹرن اٹ ان اسے کچھ پیچھے رہ جائے گا۔ اور یہ بات بالکل درست ہے کہ اعلیٰ پائے کا ادب ہی اس سے بچ پائے گا، باقی سب...
  12. محمد خرم یاسین

    اے آئی سے لکھی غزل !

    بہت شکریہ محترم! واہ یہ گیت تو سماعت کیا تھا۔ کیا جس تجربے کے بارے میں یہاں بیان کیا جارہا ہے یہ وہی ہے ؟
  13. محمد خرم یاسین

    اے آئی سے لکھی غزل !

    واہ ماشااللہ! آپ یہاں مجھ ایسے احباب کو اپنی موسیقی کے تجربات سے کچھ سکھائیں کہ کس طرح آپ نے وہ گیت ترتیب دیا۔ میں آپ کی بات سے متفق ہوں کہ چیزیں تیزی سے تبدیل ہورہی ہیں اور ہوتی رہیں گی۔ ہمیں اس سے ڈرنے کے بجائے اسے سمجھنا اورسیکھنا ہوگا۔ دیکھیے میں سمجھتا ہوں کہ اگر بطور استاد میں اسے نہیں...
  14. محمد خرم یاسین

    اے آئی سے لکھی غزل !

    کیا بات ہے ماشااللہ! آپ کو استاد بنانا پڑے گا :) سدا سلامت رہیں۔ آمین
  15. محمد خرم یاسین

    اے آئی سے لکھی غزل !

    اچھے نکات اٹھائے گئے ہیں ۔ اکثر سے میں متفق ہوں لیکن یہاں یہ کہنا چاہوں گاکہ ابھی اے آئی ہم سے سیکھ رہی ہے اور پہلے فیز میں ہے، اسے تین فیز اور آگے جانا ہے۔ میرے ایک دوست ہیں جو کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی ہیں اور کینڈا سے پڑھ کر آئے تھے۔ نو سال سے یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ وہ اے آئی کے...
  16. محمد خرم یاسین

    اے آئی سے لکھی غزل !

    آج مصنوعی ذہانت کی پوسٹ پر ایک دوست نے کمنٹ کیا کہ مجھے لگتا ہے کہ آپ نے اس غزل پر جو باتیں یعنی پوسٹ لکھی ہے وہ بھی مصنوعی ذہانت ہی سے لکھی ہے۔ مجھے یہ پڑھ کر کچھ غصہ آیا اور کچھ اپنی فکر لاحق ہوئی۔ نئے تجربات کرنے اور پیش کرنے پر کچھ لوگ مجھ ایسے لوگوں کے بارے میں سوچ رہے ہیں کہ شاید ہم...
  17. محمد خرم یاسین

    اے آئی سے لکھی غزل !

    میں آپ کی دونوں باتوں سے متفق ہوں۔
  18. محمد خرم یاسین

    اے آئی سے لکھی غزل !

    اس کے خام مصروعوں کا وزن میں ہونا ، میں اس لیے اہم سمجھتا ہوں کہ عروض ڈاٹ کام وغیرہ اصلاح دے سکتی ہیں، آپ کے کسی بھی خیال کو منظوم نہیں کرسکتیں۔ یہ تجربہ چوں کہ محض بحر بتا کر نہیں کیا گیا بلکہ اس میں ہر شعر کے لیے خیالات بھی میں نے خود دیے ہیں اس لیے میں اسے اہم سمجھتا ہوں کہ یہ ہمارے تخیل کو...
Top