نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    الحمدللہ رب العالمین

    الحمدللہ رب العالمین
  2. محمد خرم یاسین

    ناول آخری سواریاں میں گنگا جمنی تہذیب کا بیانیہ اور نوحہ گری (تجزیاتی مطالعہ)۔۔۔ محمد خرم یاسین

    https://tahqeed.pk/index.php/tahqeed/article/view/113 https://www.researchgate.net/publication/377782486_The_Narrative_Lamentation_of_Ganga-Jamni_Civilization_In_The_Novel_Aakhri_Swaryan_Analytical_Study_nawl_akhry_swarya_my_gnga_jmny_tdhyb_ka_byany_awr_nwh_gry_tjzyaty_mtal
  3. محمد خرم یاسین

    " پرمیشر سنگھ"اورہجرت کی نفسیات(تجزیاتی مطالعہ )۔۔۔ محمد خرم یاسین

    توجہ دلانے کا بے حد شکریہ ۔ کچھ مصروف ہوں ، ان شااللہ جوں ہی فرصت میسرہوتی ہےتفصیل سے دیکھتا ہوں ۔ میرے پیشِ نظر بھی کئی حوالے ہیں، ان حوالوں کا آپ کے مہیا کردہ حوالوں سے موازنہ ہوکر ہی کچھ کہا جاسکتا ہے۔ املا نامے میں جس طرح گوپی چند نارنگ صاحب نے انگریزی الفاظ کو اردو میں مفرد صورت میں لکھنے...
  4. محمد خرم یاسین

    " پرمیشر سنگھ"اورہجرت کی نفسیات(تجزیاتی مطالعہ )۔۔۔ محمد خرم یاسین

    وعلیکم السلام! جزاک اللہ آپ نے اس حوالے سے وقت نکالا اور تحقیق کی۔ آپ نے جو ربط عنایت کیا ہے وہ فردِ واحد کی رائے کا ہے۔ متفقہ طورپر منظور شدہ سفارشات کو ان شا اللہ تلاش کرکے یہاں اشتراک کردوں گا ۔ سرِ دست گزارش ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کےمظورشدہ تحقیقی و تنقیدی مجلات میں سے کسی بھی مجلے میں...
  5. محمد خرم یاسین

    " پرمیشر سنگھ"اورہجرت کی نفسیات(تجزیاتی مطالعہ )۔۔۔ محمد خرم یاسین

    آداب! نقد و نظر کے لیے بے حد شکریہ!جزاك الله۔ میں کوٸی بھی تحریر بنا فخر و عذر پیش کرتا ہوں اور نقاد کو رد و قبول کاپورا اختیار دیتا ہوں۔ سر دست چند گزارشات پیش کرنا چاہوں گا: 1 .اردو کے تمام مرکب الفاظ کا املا عرصہ دراز سے تبدیل کیا جاچکا ہے اور اب کیلیے کی جگہ کے لیے بلکہ کی جگہ بل کہ...
  6. محمد خرم یاسین

    پوشیدہ سبق

    آمین۔ ثم آمین۔ جزاک اللہ خیرا
  7. محمد خرم یاسین

    پوشیدہ سبق

    ایک ایمرجنسی سے نبرد آزما ہوتے ہوئے میں جڑانوالہ تحصیل کی ایک نشیبی سڑک پر پہنچا تو دیکھا کہ تین موٹر سائیکل سوار وں کو ایک کارنے پرزور ٹکر ماری ہے اور اب وہ سڑک سے دور خون میں لت پت پڑے ہیں۔ میں نے ساتھیوں کو سامان نکالنے کا کہا اور دو ادھیڑ عمر مردوں کی جانب بڑھا۔انھیں فوراپٹی، ڈرپ اور...
  8. محمد خرم یاسین

    مبارکباد انتہا کے اردو محفل پہ چودہ سال

    انتہا صاحبہ کو بہت مبارک ہو۔ سدا سلامتی ہو۔ آمین
  9. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے اردو محفل پہ سات سال

    عدنان اکبر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ سدا سلامتی ہو۔ آمین
  10. محمد خرم یاسین

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    میری وارث بھائی کی زوجہ محترمہ سے بات ہوئی تھی ۔ میں اہلِ محفل کی جانب سے ان کے گھر پہنچ کر تعزیت کرنا چاہتا تھا لیکن ان کے دونوں صاحب زادے چوں کہ تعلیمی سلسلے میں اسلام آباد گئے ہوئے ہیں اور گھر محض بھابی اور بیٹی ہی موجود ہیں، اس لیے عدت کے عرصے میں جانا غیر مناسب سمجھا۔ میں نے انھیں زندگی...
  11. محمد خرم یاسین

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    پرمیشر سنگھ کے کردار کا نفسیاتی جائزہ یہاں سے پڑھا جاسکتا ہے...
  12. محمد خرم یاسین

    الھم آمین

    الھم آمین
  13. محمد خرم یاسین

    " پرمیشر سنگھ"اورہجرت کی نفسیات(تجزیاتی مطالعہ )۔۔۔ محمد خرم یاسین

    حوالہ جات احمد ندیم قاسمی، بازارِ حیات، لاہور: مکتبہ اساطیر، 1995، ص:7 ایضاً ایضاً،ص:8 ایضاً ایضاً،ص:9 ایضاً، ص:10 ایضاً،ص:11 ایضاً،ص:15 ایضاً،ص:14 ایضاً،ص:13 ایضاً،ص:16 ایضاً،ص:14 ایضاً،ص:19 ایضاً،ص:23 ایضاً،ص:27 Ahmad Nadeem Qasmi, Bazaar-e-Hayat, Lahore: Maktaba-e-Asar, 1995, p. 7 Ibid...
  14. محمد خرم یاسین

    " پرمیشر سنگھ"اورہجرت کی نفسیات(تجزیاتی مطالعہ )۔۔۔ محمد خرم یاسین

    حوالے موجود ہیں میں نے دانستہ شامل نہیں کیے۔
Top