نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    ریختہ تقطیع

    مصنوعی ذہانت کے حوالے سے میرا مقالہ پڑھنے کے بعد کمپیوٹر سائنسز کے ایک دوست نے کہا تھا کہ آپ مجھے بحر دیں، میں اس پر تجربات کروں گا اور اسے مصنوعی ذہانت کا پہلا ایسا انجن بنادوں گا جہاں نہ وہ صرف وزن میں لفظ تلاش کرے گا بلکہ اسے شاعری سے قریب تر لے آئے گا۔ مجھے آپ اور آپ کی ویب سائٹ یاد آئی۔ میں...
  2. محمد خرم یاسین

    ریختہ تقطیع

    شاہ صاحب آداب! یہ ادریس صاحب کی وال سے نقل شدہ پوسٹ ملاحظہ کیجیے۔ انھوں نے ساتھ سکرین شاٹس بھی دیے ہیں: انحراف کے لیے کہی گئی چیٹ جی پی ٹی کی پہلی غزل۔ طرح مصرع: بہت چراغ جلاؤگے روشنی کے لیے قافیہ: روشنی، زندگی، تازگی، بے کلی، شاعری، دلبری ردیف : کے لیے اس طرحی مصرعے پر انحراف...
  3. محمد خرم یاسین

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    کیا اس کام میں کوئی پیش رفت ہے ؟ اور آخری اطلاعات کیا ہیں ؟ براہِ کرم مطلع فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ ABBYY میں ابھی تک براہِ راست اردو سپورٹ شامل نہیں کی گئی۔
  4. محمد خرم یاسین

    اردو OCR ۔۔۔؟

    بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا۔ لیکن گوگل صرف ایک صفحے کو سکین کرتا ہے اور ABBYY اردو کو سپورٹ نہیں کر رہا۔ اس صورت میں کیاکیا جائے۔ یعنی میں چاہتا ہوں کہ ABBYY کی طرح ساری کتاب ایک ہی بار میں سکین کرلوں۔ کیا اس حوالے سے کوئی رہنمائی مل سکتی ہے؟
  5. محمد خرم یاسین

    اردو OCR ۔۔۔؟

    بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا
  6. محمد خرم یاسین

    ریختہ تقطیع

    السلام علیکم! شاہ صاحب ایک دوست نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی عروضی شاعری کر رہی ہے۔ اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔ جزاک اللہ۔ اس ضمن میں ادریس آزاد کا فیس بک آئی ڈی دیکھا جاسکتا ہے۔ اردو ہی میں نام ہے۔
  7. محمد خرم یاسین

    اردو OCR ۔۔۔؟

    السلام علیکم ! احبابِ گرامی یہ معلوم کرنا چاہتا تھا کہ کیا اردو کا کوئی او سی آر بنا لیا گیا ہے ۔ ایک سافٹ وئیر ABBYY بہت سی زبانوں کو سپورٹ کرتا ہےلیکن اردو کو نہیں۔۔۔ اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے ؟ جزاک اللہ
  8. محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور اردو ادب(امکانات و مسائل کے آئینے میں)۔۔۔محمد خرم یاسین

    نہایت محترم شکیل احمد خان صاحب! آداب۔ آپ نے جس طرح ذرہ نوازی فرمائی ہے، اس سے ممنونیت کا احساس بڑھ گیا ہے۔ شاد و آباد رہیے اور آپ کی تمام دعاؤں کے لیے دل سے آمین، ثم آمین۔ میں نے پوری کوشش کی تھی کہ اس مضمون کو غیر جذباتی انداز میں آگے بڑھایا جائے اور ہر ممکن تجربہ اس میں شامل کیا جائے۔ اس پر...
  9. محمد خرم یاسین

    “کئی چاند تھے سرِ آسماں” کے انگریزی اور اُردونسخہ جات :ایک جائزہ (مہک غفور، ڈاکٹر محمد خرم یاسین)

    شمس الرحمٰن فاروقی اردو ادب کے نہایت اہم ادبا و ناقدین کی صفِ اول میں شمار ہوتے ہیں۔انھوں نے اپنے دورِ حیات میں جہاں "شعرِ شور انگیز " لکھ کر اپنی تنقیدی بصیرت کا لوہا منوایا وہیں "کئی چاند تھے سرِ آسماں "تحریر کر کے تخلیق کے میدان میں سکہ بٹھایا اور یہ ناول بجاطورپر "آگ کا دریا "کے بعد اردو ادب...
  10. محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور اردو ادب(امکانات و مسائل کے آئینے میں)۔۔۔محمد خرم یاسین

    یہاں بات امکانات کی ہورہی ہے اور ساتھ مزید ایک A.I کا ترجمہ اور موازنے میں جو چار انسانی تراجم دیے ہیں۔ وہ تو یقینا آپ کی نظر سے گزرے نہیں ہوں گے۔ انگلش ترجمہ از یوسف حسن: O Asad, even Kohkan Could not die without an axe; He was bewildered with the intoxication of customs and traditions...
  11. محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور اردو ادب(امکانات و مسائل کے آئینے میں)۔۔۔محمد خرم یاسین

    یہ اتنا مشکل مضمون نہیں ہے۔ آپ کو پڑھنا چاہیے۔ ایک اور مضمون افسانہ دارو رسن میں موت کی باز گشت۔۔ اس کے کرداروں کا نفسیاتی جائزہ تو ہم سب کی زندگیوں کے لیے بہت ضروری ہے ۔ اس کا بھی مطالعہ فرمائیے گا۔ جزاک اللہ خیرا۔
  12. محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور اردو ادب(امکانات و مسائل کے آئینے میں)۔۔۔محمد خرم یاسین

    مقالے میں ان سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کی گئی ہے اور بال خصوص اردو کے امکانات و مسائل کو زیرِ غور لاتے ہوئے سفارشات بھی پیش کی گئی ہیں۔ مطالعہ فرمائیے گا۔ جزاک اللہ
  13. محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور اردو ادب(امکانات و مسائل کے آئینے میں)۔۔۔محمد خرم یاسین

    آپ ایسے بیدار مغز قاری کا بے حد شکریہ، جزاک اللہ خیرا۔ میں آپ کے جواب اور رائے کا منتظر رہوں گا۔ شاد و آباد رہیں۔
  14. محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور اردو ادب(امکانات و مسائل کے آئینے میں)۔۔۔محمد خرم یاسین

    آپ نے مضمون پڑھے بنا جو دل میں تھا کہہ ڈالا جب کہ مضمون میں ان تمام سوالات کے جوابات بہت ٹھوس دلائل کے ساتھ 56 صفحات پر دیے گئے ہیں اوربال خصوص اردو زبان و ادب کے حوالے سے ان کے تحقیق و تنقید پیش کی گئی ہے۔اس تحقیق میں میں نے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے بہترین ماہرین سے بھی مدد لی تھی۔ اس موقر فورم...
  15. محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور اردو ادب(امکانات و مسائل کے آئینے میں)۔۔۔محمد خرم یاسین

    محب علوی ، سید عاطف علی ، جاسمن ، شکیل احمد خان23
  16. محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور اردو ادب(امکانات و مسائل کے آئینے میں)۔۔۔محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور اردو ادب(امکانات و مسائل کے آئینے میں)۔۔۔محمد خرم یاسین مضمون کو اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے: https://bunyad.lums.edu.pk/website/journal/article/667c376280d83/page
  17. محمد خرم یاسین

    رولان بارتھس کا نظریہ"مصنف کی موت ": تنقیدی محاکمہ Roland Barthes' Theory of "The Death of the Author": A Critical Analysis

    ان شا اللہ۔ مجھے خود اس کی اشاعت کا شدت سے انتظار ہے۔ بہت شکریہ۔
  18. محمد خرم یاسین

    "دارو رسن" میں موت کی بازگزشت (کرداری نفسیات کے آئینے میں)۔۔۔ محمد خرم یاسین

    ایک جلاد "جما" شادی کی پہلی رات اپنی نئی نویلی دلھن کو پھانسی کی ایسی ایسی دلدوز کہانیاں سناتا ہے کہ وہ بیچاری خوف اور وحشت کے مارے بے ہوش ہوجاتی ہے۔ جمے کے ہر کارنامے کی کہانی جس میں کسی میت کی آنکھیں ابل کر باہر آجاتی ہیں، کہیں زبان لٹک جاتی ہے اور کہیں گردن ڈھلک کر توری کی طرح لمبی ہوجاتی ہے،...
  19. محمد خرم یاسین

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%AA%DA...

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%AA%DA%BE%D8%B3-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%B8%D8%B1%DB%8C%DB%81-%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%88%D8%AA-%D8%AA%D9%86%D9%82%DB%8C%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A7%DA%A9%D9%85%DB%81-roland-barthes-...
Top