نتائج تلاش

  1. مقبول

    عنوان طرح طرح کے

    محترم سید عمران صاحب آپ کی اس اعلیٰ درجے کی پُر مزاح تحریر کی داد دینے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں، ماشا اللّہ ۔ اللّہ کرے زورِ بیان و قلم اور زیادہ ۔ میری حقیر سی کوشش کو زیرِ قلم لانے پر بہت ممنون ہوں اور اس سے زیادہ اس بات پر شکر گذار ہوں کہ ہاتھ ذرا ہولا رکھا ہے 😁😄
  2. مقبول

    برائے اصلاح: خدایا کب یہ کٹھ پتلی تماشا ختم ہوگا

    بہت نوازش، چوہدری صاحب
  3. مقبول

    برائے اصلاح: خدایا کب یہ کٹھ پتلی تماشا ختم ہوگا

    محترم سر الف عین ایک غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے خدایا کب یہ کٹھ پتلی تماشا ختم ہوگا؟ مرے کب ملک میں جاری تماشا ختم ہو گا؟ ابھی ہیں اور بھی کافی پلاٹ اس میں بنانے زمیں جب ختم سب ہو گی ، تماشا ختم ہو گا ابھی ہیں قرض کی مَے پی کے میرے ہم وطن خوش ملے گی جب نہ اک کوڑی، تماشا ختم...
  4. مقبول

    اے آئی سے لکھی غزل !

    بہت شکریہ، جناب
  5. مقبول

    اے آئی سے لکھی غزل !

    شکیل صاحب، ایپ کا نام بتا سکتے ہیں پلیز
  6. مقبول

    اے آئی سے لکھی غزل !

    آپ نے درست منظر کشی کی ہے۔ پاکستان میں اردو کی قومی زبان کے طور پر اور باقی علاقائی زبانوں کی اس زبوں حالی کے ذمہ دار ہم خود ہیں ۔ پالیسیاں کچھ اس طرح کی ہیں کہ ہر شخص آج اپنے بچوں کو انگلش میڈیم سکولوں میں پڑھانا چاہتا ہے ۔ گھروں میں زبانوں کا ملغوبہ بولا جاتا ہے اور اس پر فخر کیا جاتا ہے۔...
  7. مقبول

    اے آئی سے لکھی غزل !

    بہت نوازش، محترم
  8. مقبول

    اے آئی سے لکھی غزل !

    از قلم :آفتاب شاہ کتاب: تنقید کا ادبی سفر قسط نمبر :02 ناقدین کا خوف اور مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلیجنس) کچھ ناقدین کا دوسرا اعتراض اے آئی پر یہ کیا جاتا ہے کہ شاعری عام ہوجائے گی۔ ہر فرد شاعر بن جائے گا نظم اور غزل کا معیار گر جائے گا اور کھرا کھوٹے کی بھینٹ چڑھ جائے گا۔ اس اعتراض کو کرنے...
  9. مقبول

    اے آئی سے لکھی غزل !

    جی۔ متفق ہوں۔ غالب امکان یہی ہے۔
  10. مقبول

    اے آئی سے لکھی غزل !

    محترم، میں تو ایک جاہل سا آدمی ہوں ۔ میں کیا کہہ سکتا ہوں ۔ آپ جیسے اساتذہ سے سیکھنے کی غرض سے رہنمائی کی درخواست کی ہے ۔ تاہم مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فی الحال ،اے آئی، کی مثال ایسے ہی ہے جیسے کوئی ایسا شخص شعر کہنے کی ابتدائی کوشش کر رہا ہو جس میں شعر کہنے کی نہ تو قدرتی صلاحیت ہو اور...
  11. مقبول

    اے آئی سے لکھی غزل !

    الف عین شکیل احمد خان23 محمد خرم یاسین کیا مستقبل کے شعرا کی تخلیقی صلاحیتوں کا موازنہ اس بات سے ہو گا کہ کون سا شاعر ،اے آئی، کے ذریعہ بہتر غزل/نظم وغیرہ کہہ سکتا ہے؟ اور مستقبل کے مشاعروں کی صورت کیا ہو گی؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیے۔ شکریہ
  12. مقبول

    دعا اللہ کی رحمت: ہمارے بیٹے کی ولادت

    بہت بہت مبارک۔ اللّہ قسمت اچھی کرے
  13. مقبول

    سرائیکی شعر

    پیار وی دل وچ پالی رکھنڑاں درد وی نال سنبھالی رکھنڑاں روضۂ انور تے ونجڑاں تاں پکڑی اوندی جالی رکھنڑاں اوں نے نظر توں بچنڑ کیتے پاتی چادر کالی رکھنڑاں اے امید کہ توں آ رہسیں کمرہ گھر دا خالی رکھنڑاں آپڑیں سامھڑیں آلی کندھ تے ہک تصویر خیالی رکھنڑاں تیڈے ڈتے پھُل ڈیکھنڑ کوں روز کتاب...
  14. مقبول

    سرائیکی شعر

    آئی فون کے لیے کوئی سرائیکی کا کی بورڈ کہیں سے مل سکتا ہے؟
  15. مقبول

    سرائیکی شعر

    بہت خوب
  16. مقبول

    سرائیکی شعر

    واہ واہ
  17. مقبول

    برائے اصلاح: خدا کو اپنے کیے کا جواب کیا دیتا

    سر الف عین بہت شکریہ، کچھ بہتری کی کوشش کی ہے پہلا مصرع تبدیل کیا ہے اسے تو دینا تھا بچوں کے ہاتھ میں کشکول وُہ ان کے ہاتھ میں کوئی کتاب کیا دیتا جو حاکموں کو نہ مقبول کہتا میں قاتل تو حاکموں کو میں اپنے خطاب کیا دیتا سوائے جھریوں بھرے ہاتھ اور چہرے کے کسی یتیم کو اس کا شباب کیا دیتا
  18. مقبول

    مٹھی مِٹھی ہر ویلے اک پیڑ دلے وچ رہندی اے

    میں تو سب سمجھ گیا تھا ۔ دیکھتے ہیں اساتذہ بھی سمجھتے ہیں کہ نہیں
Top