نتائج تلاش

  1. مقبول

    مٹھی مِٹھی ہر ویلے اک پیڑ دلے وچ رہندی اے

    بہت ودھیا لیکن یہاں پنجابی شاعری کے اساتذہ ہیں؟
  2. مقبول

    برائے اصلاح: خدا کو اپنے کیے کا جواب کیا دیتا

    محترم سر الف عین ایک غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے خدا کو اپنے کیے کا حساب کیا دیتا سوال ہی نہیں سمجھا ، جواب کیا دیتا مرے حساب میں ہی نیکیاں تھیں کم اتنی خدا بھی ہنس دیا مجھ کو ثواب کیا دیتا خدا نے جلد نکالا مجھے جہنم سے وہ اک غریب کو دائم عذاب کیا دیتا نہ جس کو بھوک نے سونے دیا سکوں...
  3. مقبول

    برائے اصلاح۔ معیار کی باتیں کرتے ہو

    بہت شکریہ، سر
  4. مقبول

    برائے اصلاح۔ معیار کی باتیں کرتے ہو

    ہا ہا ہا محترم نظامی صاحب۔ آپ کی محبت کا شکریہ 😁😁 کیونکہ تضاد لانا تھا تو خود کو مارے جانے کی وارننگ دینا پڑی 😄😄
  5. مقبول

    برائے اصلاح۔ معیار کی باتیں کرتے ہو

    سر الف عین بہت شکریہ، اب دیکھیے سر، کوشش کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ اشعار مفعول مفاعیلین فعلن کے تحت ہو جائیں شاید کوئی رہ گیا ہو میرے پاس درست لکھے ہوئے ہیں، یہاں غلطی سے حروف ادھر اُدھر ہو گئے تھے تم مالِ یتیموں کا کھا کر ایثار کی باتیں کرتے ہو سر، حیدرِ کرّار سے سے کرّار لیا ہے تُم خوف...
  6. مقبول

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ یہ اردو محفل کے لیے بڑا نقصان ہے اللہ پاک شمشاد بھائی کی مغفرت اور احقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں آمین
  7. مقبول

    برائے اصلاح: دو پھول میری لاش پر اچھال کر چلا گیا

    سر، معذرت میں نے غلطی سے وہ پھول کی جگہ دو پھول لکھ دیا تھا۔ وہ کر دیا ہے
  8. مقبول

    برائے اصلاح: دو پھول میری لاش پر اچھال کر چلا گیا

    سر الف عین بہت مہربانی اب دیکھیے دو پھول کر دیا ہے تبدیل کر دیا ہے طویل عمر کی دعائیں جس کی مانگتا تھا میں وہ کر کے میری زندگی کو مختصر، چلا گیا لچک جو رکھتے تھے درخت ، اب بھی ہیں ہرے بھرے جھُکا نہیں جو آندھیوں میں وُہ شجر چلا گیا سر، لکھنا وزن میں نہیں آتا ، لکھا کرتا میں کرتا کاالف گرتا...
  9. مقبول

    برائے اصلاح: دو پھول میری لاش پر اچھال کر چلا گیا

    محترم سر الف عین ایک غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے یہ کہہ کے وہ ، ہے موت سے کسے مفر، چلا گیا دو پھول میری لاش پر اچھال کر چلا گیا وفات پر بھی میری اس کو کام تھے کچھ اور اہم ہمیشہ کی طرح رُکا وُہ مختصر، چلا گیا جو لہلہا رہے ہیں اب، لچک یہ رکھتے تھے درخت جھُکا نہیں جو آندھیوں میں وُہ شجر...
  10. مقبول

    برائے اصلاح۔ معیار کی باتیں کرتے ہو

    بہت مہربانی، عاطف صاحب اتفاقاً پہلا مصرعہ پہلے ہی اپنے پاس ایسے کر چکا ہوں دوسرا مصرع بھی میں نے ابتدا میں ایسے ہی کہا۔ پھر تقابل ردیفین کی وجہ سے بدلا۔ کیا تقابل ردیفین رہنے دوں؟
  11. مقبول

    برائے اصلاح۔ معیار کی باتیں کرتے ہو

    سیما علی صاحبہ سید عاطف علی صاحب حوصلہ افزائی کے لیے شکر گذار ہوں
  12. مقبول

    برائے اصلاح۔ معیار کی باتیں کرتے ہو

    بہت مہربانی، چوہدری صاحب
  13. مقبول

    برائے اصلاح۔ معیار کی باتیں کرتے ہو

    محترم سر الف عین اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے سر، کیا اس بحر میں بھی تسبیغ کی اجازت ہے؟ میعار کی باتیں کرتے ہو بیکار کی باتیں کرتے ہو سرکار کے نافرماں ہو کر سرکار کی باتیں کرتے ہو تم لوگ منافق ہو کر بھی کردار کی باتیں کرتے ہو کھا کر مالِ یتیموں کا بھی ایثار کی باتیں کرتے ہو گلزار کو آگ...
  14. مقبول

    برائے اصلاح: کچھ اپنے درد ہیں جو دل کی ویرانی میں رہتے ہیں

    سر الف عین بہت مہربانی ۔ کچھُ تصیح کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اب دیکھیے کچھ اپنے درد ہیں جو دل کی ویرانی میں رہتے ہیں کچھ ایسے خواب ہیں جو آنکھ کے پانی میں رہتے ہیں سر، میر انیس نے بھی بخت کو جمع کے صیغے میں استعمال کیا ہے مدتوں دور رہے وہ جو قریب ایسا ہو بخت ایسے ہوں اگر ہو تو نصیب ایسا ہو اگر...
Top