نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: ہمیں ڈھونڈے نہیں جا کر کوئی بھی اب امیروں میں

    محترمین سر الف عین دیگر اساتذہ کرام اور احباب کی خدمت میں ایک غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں۔ یہ بحر منقسم تو نہیں البتہ اس میں چار بار مفاعیلن آتا ہے تو استادِ محترم کی ہدایت کے مطابق کوشش کی ہے کہ بات دو ارکان میں مکمل ہو جائے پھر بھی ایک آدھ مصرع میں گنجائش رہ گئی ہے۔ ہمیں ڈھونڈے نہیں جا کر...
  2. مقبول

    برائے اصلاح: جو مری خطاؤں سے در گذر کرے ایسے در کی تلاش ہے

    سر الف عین ، شکریہ ہم سفر والے شعر میں راہبر کا تو ذکر نہیں ہے۔ سر، کچھ وضاحت فرما دیں تو پھر میں درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  3. مقبول

    برائے اصلاح: جو مری خطاؤں سے در گذر کرے ایسے در کی تلاش ہے

    سر الف عین ، بہت شکریہ اب دیکھیے جو کرے خطاؤں سے در گذر کسی ایسے در کی تلاش ہے کرے ہر گناہ سے پاک جو مجھے اس نظر کی تلاش ہے نہیں نفرتوں سے کوئی غرض نہیں سازشوں کا کوئی پتہ جہاں ہوں خلوص و محبتیں ہمیں اس نگر کی تلاش ہے مرا عشق کتنا ہے نا سمجھ مری سادگی کی ہے انتہا مجھے اس کو پانے کی ہے طلب ،...
  4. مقبول

    برائے اصلاح: جو مری خطاؤں سے در گذر کرے ایسے در کی تلاش ہے

    محترمین سر الف عین دیگر اساتذہ کرام و احباب سے اصلاح کی گذارش کے ساتھ ایک غزل پیشِ خدمت ہے جو مری خطاؤں سے در گذر کرے ایسے در کی تلاش ہے وُہ جو ہر گناہ سے پاک کر دے اس اک نظر کی تلاش ہے نہیں نفرتوں سے کوئی غرض نہیں سازشوں کا کوئی پتہ ہو محبتوں کا جہاں پہ راج بس اس نگر کی تلاش ہے مری عاشقی کی...
  5. مقبول

    برائے اصلاح: مجھے پھر ٹالنے کو بات پر وُہ بات بدلے گا

    سر الف عین بہت شکریہ ان میں سے کون سا شعر/ مصرع مناسب ہو گا نہ کام آئیں ادائیں جب تو مجھ کو زہر دے ڈالا مجھے معلوم تھا وُہ قتل کے آلات بدلے گا اداؤں سے میں بچ نکلا تو مارے تیر نظروں کے نہ تھا معلوم ظالم قتل کے آلات بدلے گا
  6. مقبول

    برائے اصلاح: مجھے پھر ٹالنے کو بات پر وُہ بات بدلے گا

    سر الف عین ، شکریہ اب دیکھیے وُہ پلٹے گا یونہی اوراق ،موضوعات بدلے گا مجھے پھر ٹالنے کو بات پر وُہ بات بدلے گا لباس اپنا بدل ڈالا زباں بھی اس کی اپنا لی تُو اب کیا اس کی خاطر اپنے دین و ذات بدلے گا؟ سر، اردو لغت میں گھات کے اور معنی کے علاوہ طریقہ کار بھی لکھا ہوا ہے تو کیا اس لحاظ سے بھی...
  7. مقبول

    برائے اصلاح: مجھے پھر ٹالنے کو بات پر وُہ بات بدلے گا

    سر الف عین اگر وقت ہو تو برائے مہربانی میری غزل پر بھی نظرِ کرم فرمائیے۔ بہت شکریہ
  8. مقبول

    برائے اصلاح: مجھے پھر ٹالنے کو بات پر وُہ بات بدلے گا

    محترم سر الف عین ، دیگر اساتذہ کرام و احباب ایک غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے قلم سے کھیلے گا صفحات پر صفحات بدلے گا مجھے پھر ٹالنے کو بات پر وُہ بات بدلے گا لباس اپنا بدل ڈالا زباں بھی اس کی اپنا لی تُو اب کیا اس کی خاطر مذہب، اپنی ذات بدلے گا ادائیں کام جب آئیں نہ، مجھ کو زہر دے ڈالا...
  9. مقبول

    مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

    استادِ محترم ، سر الف عین آپ کو پیدائش کا دن بہت بہت مبارک ہو غالب کا شعر، تھوڑی سی تحریف کے ساتھ آپ کی نذر سَر، سلامت رہیں ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
  10. مقبول

    برائے اصلاح: جسم بکنے سرِ بازار نہیں آئے گا

    سر الف عین ، بہت شکریہ تم کو ہی کھولنا ہے راستہ اپنا مقبول غیب سے کوئی مدد گار نہیں آئے گا
  11. مقبول

    برائے اصلاح: جسم بکنے سرِ بازار نہیں آئے گا

    سر الف عین ، بہت شکریہ ہلکی سی تبدیلی کی ہے تُو نہ کر پائے گا جاں عشق میں قربان اپنی تیرے حصے میں یہ ایثار نہیں آئے گا متبادل اتنا ناصح کو بھی مقبول یقیں ہے ، ہرگز یا یہ تو ناصح کو بھی مقبول یقیں کامل ہے عشق سے باز یہ بیکا ر نہیں آئے گا ظلم کو مات نہیں ہو گی کبھی ، خود بھی اگر ناتواں بر...
  12. مقبول

    برائے اصلاح: دل سے توبہ کرنے میں دیر کتنی لگتی ہے

    سر، بہت شکریہ جی، ایسے ہی کر دیا ہے
  13. مقبول

    برائے اصلاح: دل سے توبہ کرنے میں دیر کتنی لگتی ہے

    سر الف عین ، بہت مہربانی خواب بُنتے بُنتے عمر بیت جاتی ہے لیکن خواب کے بکھرنے میں دیر کتنی لگتی ہے اک نگاہ الفت کی وُہ جو ڈال دے آ کر زخمِ دل کو بھرنے میں دیر کتنی لگتی ہے جی سر، اب دیکھیے دل کو تو سنبھلنے کا وقت ہی نہیں ملتا دل میں تیر اترنے میں دیر کتنی لگتی ہے کیونکہ اس طرح اترنے والے...
  14. مقبول

    برائے اصلاح: دل سے توبہ کرنے میں دیر کتنی لگتی ہے

    سر الف عین ، بہت مہربانی سر، میں آپ کی اور شکیل صاحب کی بات سمجھتا ہوں اور آئیڈیلی ایسا ہی ہونا چاہیئے مگر ہی کے اضافے سے یہ کوئی بحر بھی نہیں رہتی۔ یہ ردیف اسی طرح کئی دہائیوں سے چلُ رہی ہے ۔ متعدد شعرا نے اسے استعمال کیا۔ فرحت عباس شاہ نے شاید ابتدا کی تھی تو حال ہی میں نصیر بلوچ نے اس...
  15. مقبول

    برائے اصلاح: دل سے توبہ کرنے میں دیر کتنی لگتی ہے

    جناب شکیل صاحب ، شکریہ یہ ردیف بہت شعرا نے بہت پہلے ایسے ہی استعمال کی ہے جن میں فرحت عباس شاہ، نوشی گیلانی اور منیر صاحب بھی شامل ہیں۔ میں نے ان ہی کی زمین /ردیف نقل کی ہے۔ میرا نمبر ان میں دسواں یا ان سے بھی نیچے ہو گا ۔ اب کیا کر سکتے ہیں
Top