نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: دل سے توبہ کرنے میں دیر کتنی لگتی ہے

    سر الف عین دل سے توبہ کرنے میں دیر کتنی لگتی ہے آخرت سنورنے میں دیر کتنی لگتی ہے کتنا وقت ہو گا صبح کاذب اور صادق میں روشنی بکھرنے میں دیر کتنی لگتی ہے دار پر چڑھانا ہے چند بد قماشوں کو قوم کو سدھرنے میں دیر کتنی لگتی ہے ایک پل میں کر دیں قتل حسن والے آنکھوں سے شوق ہو تو مرنے میں ، دیر کتنی...
  2. مقبول

    برائے اصلاح: دل سے توبہ کرنے میں دیر کتنی لگتی ہے

    معذروت، کچھ تبدیلیوں کے بعد حاضر ہو گا
  3. مقبول

    برائے اصلاح: نظامِ دہر میں ہر خاص و عام ننگا ہے

    سر الف عین آپ نے بجا فرمایا ہے کہ یہ عجیب سی ردیف ہے۔ آج کل ہر جگہ طاقتور وں نے خود کو سب کے سامنے بالکل ننگا کر دیا ہے تو اس وجہ سے یہ ردیف میرے ذہن میں آرہی تھی۔ اب ہو ہی گئی ہےتو کچھ بہتر کرنے کو شش کی ہے ۔ یہ دیکھیے جی، سبھی کا س غائب ہو گیا تھا ہیں مقتدی سبھی ننگے، امام ننگا ہے ہمارے ملک...
  4. مقبول

    برائے اصلاح: نظامِ دہر میں ہر خاص و عام ننگا ہے

    محترم الف عین دیگر اساتذہ کرام و احباب کے سامنے اصلاح کے لیے ایک غزل پیشِ خدمت ہے نوٹ: پہلے مصرعے میں سیاسی مقتدی اور امام مقصود ہیں نہ کہ مذہبی۔ ہیں مقتدی بھی ننگے، امام ننگا ہے نظامِ دہر میں ہر خاص و عام ننگا ہے ہیں بد تو بد ہی ، نہیں پارسا بھی کم ان سے میں کیا بتاؤں کہ کس کس کا نام ننگا...
  5. مقبول

    برائے اصلاح: ہاتھ خالی لیے جب شام کو گھر جاتا ہوں

    بہت شکریہ، شکیل صاحب آپ کی تجاویز کے مطابق تبدیلیاں لے آتا ہوں
  6. مقبول

    برائے اصلاح: ہاتھ خالی لیے جب شام کو گھر جاتا ہوں

    سر الف عین شکیل احمد خان23 صاحب مطلع، مقطع کی تبدیلی، کچھ ا شعار کی تصیح اور کچھ اضافی ا شعار کی وجہ سے غزل کا نیا ورژن پیشِ خدمت ہے دیکھ کر ملک کے حالات کو ڈر جاتا ہوں اور پھر درد کی وادی میں اتر جاتا ہوں جب وطن آیا تھا، آنکھوں میں بھرے تھے جگنو واپسی پر میں لیے دیدۂ تر جاتا ہوں جن پہ چلتا...
  7. مقبول

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    محب علوی صاحب مبارکباد قبول فرمائیے
  8. مقبول

    برائے اصلاح: ہاتھ خالی لیے جب شام کو گھر جاتا ہوں

    سر الف عین احتیاطاً دوبارہ ٹیگ کر رہا ہوں
  9. مقبول

    برائے اصلاح: ہاتھ خالی لیے جب شام کو گھر جاتا ہوں

    محترمین سر الف عین ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب ایک غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے ہاتھ خالی لیے جب شام کو گھر جاتا ہوں بچوں کے سامنے میں شرم سے مر جاتا ہوں بانٹتا پھرتا ہے پروانۂ موت آمرِ وقت در پہ دستک بھی کوئی دے تو میں ڈر جاتا ہوں خوف سے لوگ ہیں دبکے ہوئے کونوں میں سبھی ہو کا عالم ہے...
  10. مقبول

    برائے اصلاح: جسم بکنے سرِ بازار نہیں آئے گا

    سر الف عین ، بہت مہربانی سر، میں کئی دنوں سے یہ تقابلِ ردیفین دور کرنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن نہیں کر سکا ۔ دوسرے مصرعے میں آپ کی تجویز کردہ تبدیلی کر دی ہے عشق میں جان تُو قربان نہیں کر سکتا تیرے حصے میں یہ ایثار نہیں آئے گا جو بنا دھوپ دمکتا ہو تمہارے جیسا پھر زمیں پر کوئی رخسار نہیں آئے...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: آپ اگر بوٹ کی کمان میں ہیں

    بہت بہت شکریہ محب علوی صاحب۔ آپ کے الفاظ میرے لیے بہت قیمتی ہیں حالانکہ میں اتنی تعریف کے قابل نہیں ہوں ۔ میرا لکھا ہو ا اگر کوئی مناسب شکل اختیار کرتا ہے تو وہ استادِ محترم الف عین صاحب کی محنت اور رہنمائی کی وجہ سے ہو پاتا ہے جس کے لیے میں ان کا جتنا بھی شکر گذار ہوں کم ہے۔ اللہ انہیں...
  12. مقبول

    برائے اصلاح: جسم بکنے سرِ بازار نہیں آئے گا

    سر الف عین ، بہت شکریہ سر، سپلائی اور ڈیمانڈ کی تھیوری کے مطابق تین صورتیں میرے ذہن میں آ سکیں ۱- سپلائی ہو گی تو ڈیمانڈ ہو بھی سکتی اور نہیں بھی ۲- سپلائی نہیں ہو گی تو تب بھی ڈیمانڈ ہو بھی سکتی اور نہیں بھی ۳- اگر ڈیمانڈ (خریدار) نہ ہو تو سپلائی (جسم فروشی یا کوئی برائی ) خود بخود...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: آپ اگر بوٹ کی کمان میں ہیں

    جاسمن صاحبہ اور محب علوی صاحب پسندیدگی کے لیے شکر گذار ہوں
  14. مقبول

    برائے اصلاح: جسم بکنے سرِ بازار نہیں آئے گا

    چو ہدری صاحب سے معذرت۔ آپ کا شکریہ یار آج تو لگ رہا ہے کہ یہ پیش ڈے ہے میرے لیے 😄
  15. مقبول

    برائے اصلاح: تمہی سےلے لیے ہیں اس نے رنگ کچھ اُدھار میں

    بہت مہربانی ، خرشید صاحب دیکھتا ہوں
Top