نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیشِ خدمت ہے جناب شکیل احمد خان23 صاحب ۔ فرمائیے ، آپ اس غزل کو پہلے والی غزل کے مقابلے میں کس طرح دیکھتے ہیں بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں ہر قدم پیار کیا جانے یا انجانے میں معتبر عشق نے ہے کر دیا اک حشرے...
  2. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    سر الف عین دوسرے مصرعے کی شدت کچھ کم کی ہے ۔ اب دیکھیے صرف پینے کے سبب اس کو نہیں چوم لیا دل کی خواہش بھی تھی شامل مجھے بہکانے میں عظیم ، شکیل احمد خان23 ، محمد عبدالرؤوف صاحبان کیا کہتے ہیں
  3. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    بہت شکریہ، ابھی کچھ اور سوچنے کی ضرورت ہے مجھے۔ 😊
  4. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    سر، اگر تھام لیا کی بجائے چوم لیا کر دیں تو بہتر ہو سکتا ہے؟ کہنا یہ تھا کہ جو ہوا صرف پی کر بہکنے کی وجہ سے نہیں ہوا، دل نے بھی بہکانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ کیا کہتے ہیں، سر؟
  5. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    ٹھیک ہے، سر۔ یہی رکھ لیتا ہے شکریہ سر۔ ایسے ہی کر لیتا ہوں سر،آپ نے فرمایا ہے کہ اس شعر کا پہلا مصرعہ واضح نہیں ہے۔ مجھے بھی ایسے ہی محسوس ہوتا ہے۔ آپ کے خیال میں کس طرح واضح کیا جا سکتا ہے؟
  6. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    سیما علی صاحبہ، پسندیدگی کے لیے شکر گذار ہوں
  7. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    سر الف عین ، بہت شکریہ اس مصرعے کی کچھ صورتیں میرے ذہن میں آئی ہیں جو مجھے پڑھنے کے لحاظ سے اس ترتیب میں اچھی لگتی ہیں ۔ آپ دیکھیے کون سی صورت بہتر ہے جو ہے ہنسنے میں ترے، جو ترے شرمانے میں یا تیرے ہنسنے میں جو ہے، جو ترے شرمانے میں یا تیرے ہنسنے میں جو ہے اور ہے شرمانے میں اب دیکھیے لطف اتنا...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    بہت مہربانی، جناب ۔ آپ کی تجاویز کے لیے ممنون ہوں ۔ درستگی کو کم سے کم تبدیلیوں تک محدود رکھنا چاہتا ہوں۔ آپ کو بھی ٹیگ کرتا ہوں
  9. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    جی، آپ نے بالکل درست نشاندہیُ کی ہے مشکل کی۔ کوشش کروں گا کہ کچھ اچھا ہو جائے
  10. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    جناب شکیل صاحب۔ بہت شکریہ۔ بہت نوازش آپ نے تو مجھے پریشان کر دیا ہے۔ میں اتنی تعریف کے قابل ہو ں نہ میری شاعری اتنی ستائش ُکی حقدار ہے۔ کم پڑھ ہونے کی وجہ سے اتنا ذخیرہ الفاظ رکھتا ہوں نہ زیادہ فلسفہ جانتا ہوں ۔ بس سادہ خیالات کو سادہ زبان میں بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ بہرحال ایک دفعہ پھر...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    استادِ محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب کی خدمت میں یہ غزل بغرضِ اصلاح پیش کر رہا ہوں اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں چاہے کچھ ڈالے نہ ڈالے مرے پیمانے میں لطف اتنا ہے میسر کہیں بھی اور کہاں جتنا بانہوں میں تری پی کے ہے لہرانے میں رنگ کیسے نہ نظر آئیں، مہک کیسے نہ ہو ہر...
  12. مقبول

    مبارکباد یاسر شاہ کے محفل پہ نو سال

    یاسر شاہ صاحب اردو محفل میں آپ کو نویں سالگرہ مبارک ہو
  13. مقبول

    دعا دعا کی درخواست

    اللّہ جلد صحتیاب فرمائے
  14. مقبول

    رنگ نظام رباعیات سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ وبرکاتہ

    کلیاتِ نصیر کی ہارڈ کاپی کہاں سے مل سکتی ہے؟
  15. مقبول

    آزاد نظم (دِیا)

    پیاری نظم۔ خوب کہی
Top