نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    سوال دس محفلین کا تھا، جبکہ جواب میں ایک منتظم، ایک خادم، ایک مدیر، اور دو لائبریرین شامل ہیں، لہٰذا 50 فیصد جوابات غلط پائے جاتے ہیں اور اب ادارہ فیصلہ کرے گا کہ رعایتی نمبروں سے پاس کر دیا جائے یا یہ سوال دوبارہ حل کرنے کا موقع دیا جائے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    اگر کچھ لوگوں کو یہ مغالطہ ہے کہ یہ کسی کو یک ہزاری بنانے کی مخلصانہ کوشش ہے تو ہم آگاہ کر دینا چاہتے ہیں کہ در ایں قصہ سراسر مبارکباد کی لڑی کے آغاز کی خودغرضی کار فرما ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    جن ناموں سے لوگوں کی شناخت مستحکم ہو جائے ان میں تبدیلی کے اپنے مسائل ہوتے ہیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    مریم بٹیا، اگر آپ نے نام تبدیل کروایا تو ہم آپ کو پہچاننے سے انکار کر دیں گے! :) :) :)
  5. ابن سعید

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    اتفاق سے محمد حمزہ اور حمزہ دونوں ہی نام پہلے سے موجود ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    آپ اپنے نام کی وہ املا لکھ دیں جو آپ چاہتے ہیں۔ اگر وہ نام دستیاب ہوا تو تبدیلی کر دی جائے گی۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال سیزدہم

    جو احباب دلچسپی رکھتے ہیں وہ اس ربط کے ذریعہ ہم سے ذاتی مکالمے میں تفصیلات دریافت کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال سیزدہم

    بینک الفلاح کا ایک اکاؤنٹ ہے جس میں احباب انٹرنیٹ بینکنگ کی مدد سے رقم منتقل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایزی پیسہ کی سہولت بھی فراہم کرائی جا سکتی ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    میری شکایت

    یہ عجب انداز گفتگو ہے بھئی۔ ہر سائٹ کے اپنے اصول ہوتے ہیں۔ کسی فورم پر نئے اراکین کی جانب سے ابتدا میں ہی ڈھیر سارے روابط ارسال کرنا عموماً اشتہار بازی اور اسپیمنگ کی علامات میں شمار ہوتا ہے۔ یہ قاعدہ کلیہ نہیں، لیکن عام طریقہ کار ضرور ہے۔ کس سائٹ پر آپ کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا گیا یہ ہمارا...
  10. ابن سعید

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    بھئی یہ انٹرویو کی لڑی ہے، لہٰذا اس میں وہ سوال دوبارہ پوچھنے میں کوئی حرج نہیں۔ ہم نے تو بس شغل کے لیے یہاں ایک پرانے مراسلے کا اقتباس شامل کر دیا تھا۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال سیزدہم

    اگر آپ نے اعلان کو دانستہ یا غیر دانستہ ختم کر دیا ہے تو اپنی ترجیحات کے صفحہ پر جا کر "ختم کردہ اعلان کو واپس لائیں" کی مدد سے دوبارہ فعال کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال سیزدہم

    دوستو! اردو ویب کی ایک اور سالگرہ کی پیشگی مبارکباد قبول فرمائیں۔ آج سے ٹھیک دو ہفتے بعد اردو ویب کے قیام کو پورے تیرہ برس ہو چکے ہوں گے! سابقہ دستور کے مطابق ایک دفعہ پھر وہ موقع آ گیا ہے جب اردو ویب کے زیر اہتمام چل رہی تمام خدمات کو جاری رکھنے نیز ان کو خوب سے خوب تر بنانے کے لئے تمام محبان...
  13. ابن سعید

    تحقیق لازم ہے.۔ توجہ فرمائیں

    جس مراسلے میں یہ غلطی ہوئی ہے اسے رپورٹ کر دیں اور سبب میں یہ تفصیلات درج کر دیں یا پھر اس لڑی میں ایک مراسلہ بھیج کر اس درستگی کو لوگوں کے سامنے لائیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    اردو ویب سرور اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

    ہم کچھ دیگر ترجیحات کے باعث اب تک یہ کام نہ نمٹا سکے، آئندہ اختتام ہفتہ پر کوشش کریں گے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    اردو ویب سرور اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

    احباب کو ہو رہی کوفت کے لیے ہم دل سے معذرت خواہ ہیں۔ در اصل ہم پچھلے چند دنوں سے سفر میں تھے۔ آج لوٹ رہے ہیں۔ اس ویک اینڈ پر اس قصے کو نمٹانے کی کوشش کریں گے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    ابھی چند منٹ قبل طیارے نے زمین کو بوسہ دیا ہے_ :) :) :)

    ابھی چند منٹ قبل طیارے نے زمین کو بوسہ دیا ہے_ :) :) :)
Top