نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    اگر ضرورت ہو تو اپنے فقرے میں اس کے ساتھ "رسید" کا اضافہ کر لیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    اس مقصد کے لیے "بے باق" کا استعمال عام بھی ہے اور عام فہم بھی، مثلاً حساب یا کھاتہ بے باق کرنا۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    اس رکنیت کے بعد لائبریری کے کسی کام کے حوالے سے ہم سے کچھ لوگوں نے استفسار بھی کیا تھا کہ کیا یہ ہماری ہی آئی ڈی ہے؟ جواباً ہم نے اس شناخت سے اپنے کسی بھی تعلق کی نفی کر دی تھی۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    جہاں تک زبردست درجہ بندی کی بات ہے تو اب تک 40 سے اوپر لوگوں نے درج ذیل مراسلوں کو زبردست قرار دیا ہے۔ ویسے زبردست ہی سب سے زیادہ مقبول درجہ بندی ہے۔ :) :) :) 55 لوگوں نے زبردست قرار دیا 43 لوگوں نے زبردست قرار دیا 42 لوگوں نے زبردست قرار دیا 42 لوگوں نے زبردست قرار دیا 42 لوگوں نے زبردست قرار...
  5. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    محفل کا ترانہ :) :) :)
  6. ابن سعید

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    ایک آلو اور ایک محفلین کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    غالب کا غلبہ ہے! :) :) :) جیہ اور الف عین
  8. ابن سعید

    زین فورو 2

    زین فورو 2.1 کی اجرا سے قبل محفل کو نسخہ دوم پر منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    نبیل اور زیک وہ بانیان محفل ہیں جو اب تک فعال ہیں۔ :) :) :) زیک اور محمد وارث
  10. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    ایک سال میں جتنے ہفتے ہوتے ہیں اتنے دن قبل تیرہویں سالگرہ کی لڑیوں کا آغاز کر کے محفلین نے جو دھما چوکڑی مچائی ہے اس کے چلتے صرف تین دنوں میں تیرہ نئی لڑیاں وجود میں آ گئی ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر لڑیاں محفلین کے ارد گرد گھومتی نظر آ رہی ہیں۔ ایسے میں تیرہ تاریخ کو یہ ثابت ہو گیا ہے کہ محفلین تین...
  11. ابن سعید

    جون میں اس علاقے کی گرمی یقیناً پریشان کن ہو سکتی ہے۔ البتہ، سفر چونکہ تفریحی نوعیت کا نہیں ہے...

    جون میں اس علاقے کی گرمی یقیناً پریشان کن ہو سکتی ہے۔ البتہ، سفر چونکہ تفریحی نوعیت کا نہیں ہے اس لیے گرمی کچھ اتنی اثر انداز نہیں ہونی چاہیے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    ان دنوں ٹیکساس میں کون کون سے محفلین پائے جاتے ہیں؟ ہم اگلے ماہ ڈیلاس جانے والے ہیں۔ :) :) :)

    ان دنوں ٹیکساس میں کون کون سے محفلین پائے جاتے ہیں؟ ہم اگلے ماہ ڈیلاس جانے والے ہیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    اس بات سے قطع نظر کہ کسی کا کوئی اور معطل یا غیر معطل کھاتہ ہے یا نہیں، اگر ان سے محفل کے ماحول میں بدمزگی کا خطرہ ہوا تو معقول انتظامی کاروائی کی جائے گی۔ آپ پر جو بھی پابندیاں لگی ہیں وہ محفل میں آپ کے رویے کا نتیجہ ہیں، یوں جا بجا بے محل انتشار انگیزی اور انتظامی اقدامات کو جانبدارانہ یا غیر...
  14. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    زین فورو میں ٹرافیز کا نظام موجود ہے، لیکن اس کا محفل میں مؤثر استعمال نہیں کیا جا رہا ہے۔ فقط ابتدائی چند ٹرافیز طے کی گئی ہیں جن کی بنیاد پر رکن کو کبھی کبھار ٹرافی پوائنٹ ملتے ہیں اور اس کی اطلاع موصول ہوتی ہے۔ البتہ ان ٹرافیز کی بنیاد پر پروفائل میں کوئی امتیازی ٹائٹل نمایاں نہیں کیا جاتا ہے...
  15. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    دو برس قبل محفل کے پرانے اسکرین شاٹس کی لڑی: گیارہویں سالگرہ - محفل کے گیارہ سالہ سفر کی تصویری جھلکیاں
  16. ابن سعید

    سوشل میڈیا اور اردو محفل

    بوجوہ ابھی محفل کو زین فورو کے حالیہ نسخے پر اپگریڈ نہیں کیا جا رہا ہے، گو کہ اس کے بعد لڑیاں شریک کرنا قدرے زیادہ سامنے کی چیز ہو گی۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    سوشل میڈیا اور اردو محفل

    وعلیکم السلام حمیرا بٹیا، یہ سہولت محفل میں پہلے سے ہی موجود ہے، البتہ بالکل سامنے نظر نہیں آتی۔ اول تو یہ کہ سبھی لڑیوں کی ذیل میں انھیں ٹوئٹ کرنے، گوگل پلس پر پوسٹ کرنے، اور فیس بک پر لائک کرنے کے لیے روابط موجود ہیں۔ مزید بر آں، اگر کسی مراسلے کی ذیل میں موجود نمبر شمار پر کلک کیا جائے تو ایک...
  18. ابن سعید

    محفل اور اطلاعات

    مستقبل میں کم اطلاعات موصول کرنا یا سرے سے کوئی بھی اطلاع موصول نہ کرنا اور موجودہ اطلاعات کو ختم کرنا، ہمارے پچھلے مراسلے میں دونوں ہی باتوں کا جواب موجود ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل اور اطلاعات

    آپ اطلاع نامے کی ترتیبات میں جا کر کچھ غیر ضروری نوعیت کی اطلاعات کو غیر فعال کر دیں تا کہ اطلاعات کم موصول ہوں، مثلاً ہم نے "اطلاع وصول کریں اگر کوئی۔۔۔ آپ کا پیغام پسند کرے" کو غیر فعال کر رکھا ہے جس کے چلتے اس گوشے میں سرخی کم کم دیکھنے کو ملتی ہے۔ البتہ موجود نمبر وہاں تب تک نظر آتا رہے گا...
Top