نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    قصہ ہشت درویش

    آج کسی لڑی میں ہو رہی گفتگو نے اس لڑی کی یاد دلا دی اور ہم اسے تیسری دفعہ بغیر پڑھے نہ رہ سکے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    فی الحال اس منصوبے پر کوئی خاص پیشرفت نہیں ہو رہی۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    کروم انسپیکشن میں فونٹ کا الگ ٹیب

    DevTools answers: What font is that?  |  Web  |  Google Developers 135489 - Dev Tools Feature Request: show which font from the font stack is actually being used for render - chromium - Monorail :) :) :)
  4. ابن سعید

    وائس کمپوزنگ کے تجربات۔۔۔۔۔ مشکلات اور حل

    یہ مسئلہ فقط ذخیرہ الفاظ کا نہیں ہے۔ عموماً مشین لرننگ کے ایسے نظاموں میں خود کار طور پر فیڈ بیک لرننگ کی سہولت موجود ہوتی ہے، لیکن فرداً فرداً الفاظ کی درستگی کا امکان کم ہی ہوتا ہے۔ جیسے جیسے نظام کا استعمال بڑھے گا اور لوگ غلطیوں کو درست کرتے جائیں گے وقت کے ساتھ ساتھ نظام بہتر ہوتا جائے گا۔...
  5. ابن سعید

    ڈوکر یا ڈاکر کیا ہے؟

    پروگرامنگ - ڈاکر - سافٹوئیر کنٹینر پلیٹفارم :) :) :)
  6. ابن سعید

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ملاحظہ فرمائیں! (نوٹ: اس کے ساتھ نصف صدی یا پچاس برس پہلے لکھے جانے کا نوٹ بھی کم و بیش پچاس برس سے ہی جوں کا توں شامل کیا جاتا رہاہے اور محفل میں کئی دفعہ مختلف لوگوں نے شریک کیا ہے۔) :) :) :)
  7. ابن سعید

    ریجیکس میں مدد درکار

    یہ کام فقط ریگ ایکس کی مدد سے کرنے کی کوشش ریگ ایکس پر ظلم ہے۔ اس کام کے لیے ایک اسکرپٹ لکھیں جس میں ریگ ایکس کی مدد سے حوالے اخذ کریں اور انھیں کاؤنٹر ڈکشنری کی کلید کے طور پر استعمال کریں۔ پورا صفحہ پروسیس کرنے کے بعد اس ڈکشنری کو پرنٹ کر لیں یا پھر یہ چیک کریں کہ کس کلید کی قدر دو یا زائد...
  8. ابن سعید

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    یو ٹیوب پر ایک معلوماتی نوعیت کا چینل ہے جس کی ویڈیوز ہم گاہے بگاہے دیکھتے رہتے ہیں۔ آج یوٹیوب نے محبتاً اس چینل کی ایک ویڈیو دیکھنے کی پیش کش کی تو عنوان دیکھ کر ہمیں ایسا لگا جیسے گوگل کو بھنک لگ گئی ہو کہ محفل میں ہومیو پیتھی پر بات چیت چل رہی ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    سینتی کا مال ہے سینت لیں! :) :) :)
  10. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    پیالے کا یہ جرم تو سن 2007 کا ہے جب ہم محفل کا حصہ بھی نہیں بنے تھے۔ اس کے دو برس بعد فی البدیہ شاعری کی لڑی میں جرم مکرر پر ہماری گرفتاری عمل میں آئی۔ ہم نے بطور رشوت صفائی دینے کی کوشش کی تو وزن کے وزن کو لے کر ایک اور سنگین جرم بے عمد سرزد ہو گیا۔ اس قضیے کا مکمل احوال اس ربط پر جا کر چند...
  11. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    جی ہاں، "سنجونا" ہندی الاصل لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کسی چیز کو سجانا سنوارنا، بہت دلار اور پیار سے پالنا، یکجا کرنا یا جمع کرنا، احتیاط سے مرتب کرنا۔ اس سے ملتا جلتا ایک اور لفظ ہے "سینتنا" یعنی حفاظت سے رکھنا، سنبھال کر ذخیرہ کرنا، بعد کے لیے بچا کر رکھنا۔ البتہ سینت یا سینتی کا ایک اور...
  12. ابن سعید

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ایسے کاموں کے لیے اراکین عملہ کو لڑی میں متوجہ کرنے کے بجائے رپورٹنگ کے نظام سے استفادہ فرمائیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    روبی میں ہومیوپیتھی ترقیق! :) :) :)
  14. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    میراث وہ اک ولائتی کتے کا پھول سا بچہ کسی امیر کے گھر میں جو ہو گیا پیدا عجیب ناز سے ہوتی ہے پرورش اس کی اسے ملا ہے وراثت میں دودھ کا پیالہ! وہ ایک جابر و ظالم امیر کا بیٹا جوا شراب زنا قتل جس کا ہے شیوہ کہ جس کے پاؤں کے نیچے غریب کی گردن اسے ملا ہے وراثت میں جبر کا کوڑا! ٹھٹھرتی رات میں فٹ...
  15. ابن سعید

    مبارکباد محفل میں دس کامیاب سال ایک یادگار

    شاکر بھائی نے یہ تحریر ہماری محفل میں آمد کے کوئی ساڑھے تین برس بعد لکھی تھی۔ آپ بس اس میں تین سے ضرب دے لیں تو کم و بیش ٹھیک ٹھیک اندازہ لگ جائے گا۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    مبارکباد محفل میں دس کامیاب سال ایک یادگار

    بقول شاعر، "غزالاں تم تو واقف ہو" :) :) :)
  17. ابن سعید

    مبارکباد محفل میں دس کامیاب سال ایک یادگار

    ان نیک تمناوں، دعاؤں، مباکباد، اور پذیرائی کے عوض ہماری ممنونیت قبول فرمائیں۔ ہمیں تو یاد بھی نہ تھا کہ محفل میں دس برس بیت گئے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    اقتباس یا جواب کا حوالہ

    لیکن یہ پتا کیسے چلے گا کہ کون سا تیر کہاں کس جواب کی طرف اشارہ کر رہا ہے؟ ویسے بھی ایسی کوئی تبدیلی آسان نہیں ہو گی اور نہ صرف یوزر انٹرفیس بلکہ تکنیکی اعتبار سے بھی کافی پیچیدہ ہے۔ ہر دفعہ اقتباس لیے جانے پر مقتبس مراسلے کو مدون کرنا ہوگا یا پھر ایک علیحدہ ڈیٹا بیس ٹیبل میں ان کا تعلق درج کرنا...
  19. ابن سعید

    اقتباس یا جواب کا حوالہ

    ایک اقتباس کسی ایک ہی مراسلے سے لیا جاتا ہے، جبکہ ایک ہی مراسلے سے کئی لوگ کئی دفعہ کئی لڑیوں میں اقتباس لے سکتے ہیں، ایسے میں ان تمام ماقامات کے روابط شامل کرنا مزید پیچیدگی لائے گا۔ مزید یہ کہ اس بات کو کیسے واضح کیا جائے کہ کون سا ربط کس اقتباس سے مربوط ہے؟ :) :) :)
Top