نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    ہم نے آپ کا پرانا کھاتا نئے میں ضم کر دیا ہے۔ آپ اپنے کھاتے کی تفصیلات ملاحظہ فرما لیں اور ضروری تبدیلیاں فرما لیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    آپ پہلے موجودہ اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ ہو جائیں پھر اس ربط کی مدد سے پرانے اکاؤنٹ کا پاسورڈ بحال کر لیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    گم شدہ پاسورڈ | اردو محفل فورم
  4. ابن سعید

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    جب تک مسئلے کی نوعیت کا علم نہیں ہوتا، تب تک ہم کسی بھی خدمت سے قاصر ہیں۔ اگر موصوف کے دو کھاتے ہیں تو انہیں ضم کیا جا سکتا ہے۔ البتہ نام اور دیگر تفصیلات کون سی درکار ہیں یہ باتیں ذاتی مکالمے میں بتا سکتے ہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    اکاؤنٹ کی بحالی سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا آپ کو کوئی مسئلہ در پیش ہے؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    عینی مروت بٹیا، اس بارے میں آپ نے کوئی ایک برس قبل ہم سے ذاتی مکالمے میں بات کی تھی اور ہم نے جواب بھی دیا تھا۔ اس صورت حال میں تب سے اب تک کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے، ہم نے اس کے لیے ایک ایڈ آن استعمال کیا تھا۔ :) :) :) XenTag Importer
  8. ابن سعید

    خرابی۔۔

    لگتا ہے آپ نے اپنے براؤزر میں کوئی ایڈ آن یا کسٹم اسٹائل شیٹ شامل کر رکھا ہے جہاں سے یہ سارا قصہ نمودار ہو رہا ہے۔ کسی دوسرے ویب براؤزر میں وہی صفحہ کھول کر دیکھیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    خرابی۔۔

    کیا اس کا اسکرین شاٹ فراہم کر سکتے ہیں؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    504 گیٹ وے ٹائم آؤٹ۔

    جی، یہ مسئلہ ہمارے علم میں ہے اور ہم اس پر کام کر رہے ہیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    کوئی سورج طاقِ مژگاں پر مرے رکھا ہوا ہے

    La Alma بٹیا، فقط عنوان پڑھ کر ہم اسے "غلط زمرہ" کے نام سے رپورٹ کرنے لگے تھے۔ :) :) :) کچھ اشعار ایسے ہوتے ہیں جنھیں روانی میں گنگنانے کو جی کرتا ہے، جبکہ یہ وہ کلام ہے جس کا ہر ہر مصرع کم از کم تین دفعہ پوری توجہ کے ساتھ پڑھ کر سر دھننے کو جی کرے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    اردو ویب پر ایس ایس ایل/ٹی ایل ایس کی تنصیب: محفل میں ایچ ٹی ٹی پی ایس کا استعمال

    یہ کوئی اتنی دلچسپ یا مفید معلومات نہیں کیونکہ ہم نے کسی بھی ایسے ایڈ آن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کی ہے جو فی الحال زیر استعمال ہے۔ البتہ جو ایڈ آنز زمانہ قدیم سے غیر فعال و غیر مستعمل پڑے ہوئے تھے ان کا خاتمہ کر دیا ہے۔ ان میں سے بعض ایسے تھے جن کی دیکھ ریکھ کرنے والا کوئی نہیں اور بعض ایسے جن کی...
  13. ابن سعید

    اردو ویب پر ایس ایس ایل/ٹی ایل ایس کی تنصیب: محفل میں ایچ ٹی ٹی پی ایس کا استعمال

    پورٹل پیج پر ان سیکیور مکسڈ کنٹینٹ کے چند مسائل تھے، انھیں حل کر دیا گیا ہے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل اور ایچ‌ٹی‌ٹی‌پی‌ایس

    اردو ویب پر ایس ایس ایل/ٹی ایل ایس کی تنصیب: محفل میں ایچ ٹی ٹی پی ایس کا استعمال :) :) :)
  15. ابن سعید

    ایچ ٹی ٹی پی ایس کے ساتھ محفل پر محفوظ مراسلت کا احساس! :) :) :)

    ایچ ٹی ٹی پی ایس کے ساتھ محفل پر محفوظ مراسلت کا احساس! :) :) :)
  16. ابن سعید

    اردو ویب پر ایس ایس ایل/ٹی ایل ایس کی تنصیب: محفل میں ایچ ٹی ٹی پی ایس کا استعمال

    انٹرنیٹ پر کلائنٹ (مثلاً ویب براؤزر) اور ویب سرور کے مابین پیغام رسانی کے لیے عموماً ہائپر ٹیکسٹ ٹرانسفر پروٹوکول (ایچ ٹی ٹی پی) کا استعمال کیا جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر کوئی صفحہ ڈاؤن لوڈ کرنا، کسی ویب سائٹ میں کوئی پیغام ارسال کرنا، فائلیں اور دیگر ملٹی میڈیا مواد اپلوڈ یا ڈاؤن لوڈ کرنا، ایچ ٹی ٹی...
  17. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    بغیر تیاری کے پروڈکشن سائٹوں پر ایسے اقدامات اٹھانا دانشمندی میں شمار نہیں ہوتا کیونکہ کئی دفعہ واپسی کا راستہ سہل نہیں ہوتا ہے۔ در اصل زیادہ تر سافٹوئیر اپگریڈ کی سہولت تو شامل کرتے ہیں لیکن ڈاؤن گریڈ کی نہیں۔ چہ جائیکہ نسخہ دوم میں بنیادی نوعیت کی بے شمار آرکیٹیکچرل تبدیلیاں موجود ہیں۔ ایسے...
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پھر تو پول میں فلوٹنگ کمپیوٹر ڈیسک کے بارے میں سوچنا پڑے گا۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    حسد کا مقام تو پھر بھی بدستور موجود ہے! :) :) :)
Top