کل ہم نے دس گھنٹے ڈرائیونگ کی ہے۔ ویسے تو ہمارے شہر سے لورے کا یک طرفہ فاصلہ تقریباً چار گھنٹے ہے، لیکن صبح سفر پر نکلنے سے قبل دو گھنٹے کا ایک اور سفر درپیش تھا۔ :) :) :)
تصاویر بس دو چار ہی بنائیں کیونکہ فون کا چارجر گھر پر بھول گئے تھے۔ گاڑی میں سارے لوازمات موجود تھے، البتہ یو ایس بی ٹائپ...