نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    برا مت مانیے گا ، میں بھی رہا ہوں، بلکہ ابھی بھی کچھ کچھ ہوں، کیا کہا، آپ بھی ہیں؟ :)
  2. فلک شیر

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    اللہ اللہ گویا بریانی کو لوگوں نے خواہ مخواہ ایک سیاسی جماعت کے کھاتے میں ڈال رکھا ہے۔ یہ تو پاکستانیوں کا قومی کھانا ہے۔ خدا مجھے معاف کرے ، یعنی پاکستانی بحیثیت کلی "وہ" ہیں :)
  3. فلک شیر

    بڑی بحر کے شعر

    اس پورے شعر کا متن ؟
  4. فلک شیر

    لمحاتِ نظر ٭ نظمیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    ماشاءاللہ بہت خوب
  5. فلک شیر

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    میرے پاس ایک لائبریری کی ایک کتاب ہے، واپس کرنے میں سستی آڑے ہے :) ان شاءاللہ کوئی سبیل نکالتے ہیں ۔
  6. فلک شیر

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    بلکہ یوں کہیے کہ بحرِ کتب میں بیچ منجدھار میں آن پڑے ہیں :LOL:
  7. فلک شیر

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    الحمدللہ بخیر ہوں ۔ جی کبھی کبھار چکر لگتاہے ۔ امید ہے آپ بھی بخیر ہوں گے ان شاءاللہ :)
  8. فلک شیر

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آپ ہوتے کہاں ہیں ؟ :dont-know:
  9. فلک شیر

    پیروڈی: "مسرت کے دن بھی رلاؤ گی ظالم" ٭ تابش

    کیا کہنے تابش بھائی :handshake:
  10. فلک شیر

    پیروڈی: "مسرت کے دن بھی رلاؤ گی ظالم" ٭ تابش

    سنگل ڈبل ،چوکے لگا چکیں! اب کیا چھکے چھڑاؤ گی ظالم؟
  11. فلک شیر

    مائیکروسافٹ ورڈ سے متعلق لڑیاں اور مراسلے

    سر کی بورڈ سے کون سے بٹن دبانے ہیں، یہ پوچھا تھا :)
  12. فلک شیر

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    کیا یہ ایڈ آن ابھی بھی مستعمل ہے یا کوئی نئی چیز اس حوالہ سے مارکیٹ میں آ چکی ہے؟
  13. فلک شیر

    مائیکروسافٹ ورڈ سے متعلق لڑیاں اور مراسلے

    ورڈ میں قرآنی اعراب کے ذیل میں کھڑی زیر کیسے لگتی ہے؟
  14. فلک شیر

    تعارف میرا تعارف

    اردو سکول کالج میں بھی پڑھاتے ہیں آپ کے ہاں؟
  15. فلک شیر

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید سرفراز احمد صاحب
  16. فلک شیر

    عیدالاضحیٰ مبارک۔۔سلامتی ہو

    عیدالاضحیٰ مبارک۔۔سلامتی ہو
  17. فلک شیر

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    سائنس نے ہمارے سعد بھائی کو لیلی کو ہی لیلیٰ سمجھنے پہ مجبور کر دیا ہے ہائے!
  18. فلک شیر

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    مجھے بھی چاند دیکھنا ہے مولانا ! لیلی کی محمد سعد بھائی کے کان میں فرمائش :bashful:
  19. فلک شیر

    ماہر القادری نعت: کچھ کفر نے فتنے پھیلائے، کچھ ظلم نے شعلے بھڑکائے

    اللہ اللہ بہت عمدہ شراکت ہے تابش بھائی جزاک اللہ خیر
  20. فلک شیر

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    عمدہ دھاگہ
Top