میں فاتح عالم ہوں... صدیوں کا راکب ہوں
مٹی کا سفینہ ہوں.... پانی پہ روانہ ہوں
ہے چشم تماشائی.... حیرت سے تعاقب میں
نگران نگاہیں بھی.... تکتی ہیں مری چھب کو
نہیں تخت پہ بیٹھا میں .. بٹھایا ہے فلک نے خود
جھنڈا ہے نیابت کا .... میرے ہاتھوں کا حلقہ ہے
میرے لشکر عسکر ہیں سارے....شجر، حجر...
السلام علیکم....
اس دھاگے میں منتخب تصاویر پہ گاہے گاہے لگائی گئی تعلیقات پیش کرنے کی جسارت کروں گا... یہ نثر ہیں یا کچھ اور... بہرحال محض اظہار کا ایک رستہ ہیں... مجھے ان تعلیقات کی فارم سے متعلق کوئی دعوا ہے نہ تردد.... سو جہاں ہے، جیسے ہے کی بنیاد پر قبول فرمائیں :)
فلک شیر
اس ٹیلنٹڈ دوست کی خوش نصیبی ہے کہ محمد احمد بھائی اس کو اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے ہیں اور بوقت ضرورت اس(کے خیالات) کی ہوا نکالنے اور بعد ازاں دوبارہ چڑھانے کا انتہائی اہم قومی فریضہ سرانجام دیتے ہیں:LOL:
نفسیات پڑھانی چاہیے پہلے ابا اماں، پھوپھو تایا اور چچا ماموں کو.... استاذ اور قاری صاحب کو.... اطلاقی نفسیات...
تاکہ بچے بےچارے کو نمونہ بنا کر شہباز و ممولہ کا ملغوبہ نہ بنا دیں...
مگر یہ کام کرنے کا ہے... اس لیے ہم بالکل نہیں کریں گے
یہ تو محبوب سے کیا گیا وہ وعدہ ہے، جس میں اس کے لیے چاند تارے وغیرہ توڑ کر لانے کا کہا گیا ہے اور محبوب کو پہلے سے خبر ہوتی ہے کہ فی الحال تو حالات مسواک توڑنے کے بھی نہیں :)
اِس سلسلے میں صرف دو واقعات سنا کر مدعا بیان کرنے کی کوشش کروں گا
اول..... شیخوپورہ حرا کالج آف کریئر مینجمنٹ جناب جاوید اقبال سندھو صاحب کا برین چائلڈ تھا... سندھو صاحب جماعت اسلامی کے انتہائی متحرک کارکنان میں سے ایک تھے، لیاقت بلوچ صاحب کے سیکرٹری بھی رہ چکے تھے، جماعت کے حلقوں میں ان کی...
بارے کچھ چائے کا بیاں ہو ۔
کشمیری چائے اور قلچہ!
کیا یہ ہمارے پنجاب کی بدعات بھری دودھ شکر ملی چائے ہے یا ابھی خالص کشمیری ریسیپی ہے چل رہی ہے آپ کے ہاں ؟ :)
اور قلچہ ہمارے ہاں اب نان کے ساتھ مکس کرتے ہیں لوگ، یعنی دونوں کو ایک سمجھتے ہیں عام طور پہ۔ فرصت میں کشمیر کے ان تحفوں پہ تفصیلی پوسٹ...
صاحب دھاگہ سے معذرت
میری مندرجہ بالا پوسٹ اردو پنجابی میں یاوہ گوئی پہ مشتمل انتہائی عامیانہ خیالات ہیں... جن کا مقصد "کش وی نئیں" ہے
کسی قسم کی بحر، عروض گہرائی وغیرہ وغیرہ تلاش کرنے والا اپنے وقت کے ضیاع کا خود ذمہ دار ہو گا
ہاں جی :LOL:
عرفان صاحب کی غزل بہت عمدہ ودیا اور کراری ہے
بہتی قسمیں اٹھاتا ہے
مال جو ویچے خراب بہت
مینوں پانی پانی کیتا اس نے
کر کے جناب جناب بہت
لگا کرکالی سیاہ عینکیں
لیڈر وکھاندے سراب بہت
مدت ہوئی، اک لفظ نہ پڑھیا
کبھی کرتے تھے کتاب کتاب بہت
چپ کر کے سننا اوکھا، ایسے لئی
دن رات پئے کریے خطاب بہت
آپ تو تحقیقات مکمل کر چکے
وہ جو کراچی کمپنی تھانے میں ایف آئی آر ہوئی ہے، وہ پلیز ختم کروا دیجیے جا کر۔والدین کو بھی جا کر اپنی حتمی قطعی سرکاری تفتیشی رپورٹ جمع کروا دیجیے ۔