وعلیکم السلام فرحت آپا
الحمدللہ بخیر ہوں
مجھے کل ہی خبر ملی، کہ عنقریب اسے بند کر دیا جائے گا
ماشاءاللہ
اہل کرم تماشا دکھاتے رہیں گے، آپ انہیں معذور سمجھ کر معاف فرمائیں :)
میاں صاحب اچھے آدمی ہیں ، ہم نے مان لیا
مگر آپ کہاں خدمت خلق کرتی پھر رہی ہیں ، یہ سمجھ نہیں آئی ، ویسے یہ بات کل گوگل پلس کے بند ہونے کی خبر سے مجھے یاد آئی :)
کیا خیال ہے کہ بھارت مکتی باہنی، تحریک طالبان پاکستان، بلوچ لبریشن آرمی کو ایسے ہی اپنا لے گا؟
فرقان بھائی! یہ خفیہ جنگیں ہیں ، ان میں 'ایمانداری' اور 'صداقت شعاری' کوئی ریاست نہیں برتتا۔
یہ حالات کا جبر ہے، کہ کشمیر جیسے متنازعہ علاقہ میں کوئی حملہ پاکستان پہ چڑھاائی کے لیے استعمال ہوتا ہے،...
خودبینی و خودنمائی
لکچر:احمد جاوید صاحب حفظہ اللہ
آج ہم ایک ایسے مرض کا علاج ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے، جو خاص طور پہ ہمارے دور میں بہت خطرناک صورت اختیار کر گیا ہے۔جدید زندگی کی بناوٹ ہی ایسی ہو گئی ہے کہ اس میں شامل رہنے کے لیے، اس مرض میں مبتلا رہنا، لگتا ہے کہ ناگزیر ہو گیا ہے۔اس مرض...