آج کل بچے مندرجہ بالا "ٹیلی پیتھی" کو "ہومیوپیتھی" اور "ہاسا پیتھی" کے قبیل کی چیز گردانتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں کہ کب والدہ گرامی قدر یا قبلہ والد دام عز واقبالہ کما بدر "ہاتھا پیتھی" کی طرف مائل ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ "ڈپلوماسی پیتھی" کے اصولوں پہ عمل کرتے ہوئے ہنس کر فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ میں...