سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھ رہی ہے اب
بسہولت وہ اضافی معلومات مانگنے کو کہہ سکتی ہے الیکشن کمیشن کو ، تاکہ الیکشن کا عمل بھی متاثر نہ ہو اور ساتھ ہی ساتھ یہ معاملہ بھی چلتا رہے۔ جج سوچتے ہیں کہ الیکشن میں ایک دن کی بھی تاخیر ہوئی، تو "سازش سازش" والے احباب انہیں بہت ذلیل کریں گے، سو وہ اپنی...