نتائج تلاش

  1. اے خان

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    خیریت تو ہے؟
  2. اے خان

    عشق کی گلی

    زندگی میں تو یہ ہوتا ہے
  3. اے خان

    عشق کی گلی

    کیونکہ میں نے بہتوں کو مرتے دیکھا ہے
  4. اے خان

    عشق کی گلی

    میں بہت ہی قابل بچہ تھا سچ میں
  5. اے خان

    عشق کی گلی

    سوچا شاید کوئی معجزہ ہوجائے لیکن گھر والے بھی نا
  6. اے خان

    عشق کی گلی

    عشق نے نکما کردیا ہے
  7. اے خان

    عشق کی گلی

    آئندہ نثر لکھوں گا
  8. اے خان

    عشق کی گلی

    بالکل صحیح
  9. اے خان

    عشق کی گلی

    یہی کہ اپنے گھر والوں کو بھیج دیں میں والدین سے بات کروں گی اب بھلا جس کی منگنی ہوئی ہو تو میں کیسے والدین کو بھیجتا پھر والدین بھی میرے راضی کہتے کہ شادی ہی کرنی ہے تو کزن سے ورنہ نہیں اب میں پوری عمر کنوارہ تو نہیں رہ سکتا
  10. اے خان

    عشق کی گلی

    اس بے چاری کا بھی کوئی قصور نہیں
  11. اے خان

    عشق کی گلی

    میں ہمیشہ اپنے عشق میں سچا رہا آخر تک نبھاتا رہا لیکن جس نے چھوڑا اس کو ایک دکھ بھرا شعر نذر کرکے الوداع کہتا
  12. اے خان

    عشق کی گلی

    ایسی باتیں کوئی پوچھتا ہے بھلا
  13. اے خان

    عشق کی گلی

    اب احتیاط کرتا ہوں
  14. اے خان

    عشق کی گلی

    اسے پتہ تھا بتایا نہیں دکھ تو یہ ہوتا ہے
  15. اے خان

    عشق کی گلی

    میں نے آج تک کبھی بے وفائی نہیں کی بلکہ جب کوئی آپ کو چھوڑ جائے تو بندہ پھر کیا کرے
  16. اے خان

    عشق کی گلی

    ہائے دکھ صدمہ میری حالت کے لیے یہ بہت چھوٹے الفاظ ہیں
  17. اے خان

    عشق کی گلی

    مجھے صرف انسانوں سے عشق ہوتا ہے
  18. اے خان

    عشق کی گلی

    لیکن اس سے ایک فائدہ ہوتا ہے کہ بے وفائی کا الزام مجھ پر نہیں آئے گا
  19. اے خان

    عشق کی گلی

    اب اس میں میرا کیا قصور
  20. اے خان

    عشق کی گلی

    درست لیکن مجھے منگنی کا معلوم نہیں تھا
Top