نتائج تلاش

  1. اے خان

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اتنی مشکل مشکل باتیں
  2. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    لاریب مرزا آپا
  3. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    بھینس میں گوشت چربی زیادہ ہوتی ہے چاول میں ڈالنے کے لیے
  4. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    ڈبل ون ڈبل ٹو بولا ہے ریسکیو سروس کا ایمرجنسی نمبر ہے. کوئی اور جواب نہیں سوجھا آپ کے سوال کا تو یہی بول دیا
  5. اے خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اتنا ترسایا گیا مجھ کو محبت سے کہ اب اک محبت پہ قناعت نہیں کر سکتا میں انجم سلیمی
  6. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    لوگوں کو کھلانے کے لیے
  7. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    1122
  8. اے خان

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    وہی جو بے دوا ہوتی ہے
  9. اے خان

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بطخ والے انڈے چھ دن اور مرغی کے انڈے تیرہ دن موسم بھی بہت گرم ہورہا ہے اللہ خیر کرے
  10. اے خان

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    غم تو ہوگا دل رکھتا ہوں
  11. اے خان

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہمیشہ سے خیال کرتا آرہا ہوں
  12. اے خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    علامات تو سارے کرونا کے ہیں. دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے.
  13. اے خان

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اب طبیعت کیسی ہے؟
  14. اے خان

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    ہاں یہ بھی ہے، بے چارے بچے بھی سوچیں گے یہ کیسے پاپا ہے
  15. اے خان

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    سب اچھا ہونا چاہیے
  16. اے خان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کب سکھانے کا ارادہ ہے؟
  17. اے خان

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    کرتے ہیں کچھ :p
  18. اے خان

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    پہلے پہل اردو سے محبت کی وجہ سے آتا تھا پھر وہ بھوت اتر گیا پھر ایسے ویسے آنے لگا پھر وہ بھوت بھی اتر گیا پھر عادت سی ہوگئی تو آنے لگا پھر کسی اور وجہ سے آنے لگا وہ بھوت بھی اتر گیا پھر کوئی اور وجہ ملی تو آنے لگا پھر بھوت اتر گیا وجہ ملتی ہے بھوت اترتا ہے بس اس طرح رواں دواں ہے وقت
Top