تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کانچ کے اس شہر میں کوئی بھی شیشہ گر نہیں
خوب غزل ہے۔ داد قبول کیجیے۔
فرخ منظور
Post #24
فروری 26، 2024
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
مبارکباد
محمد خرم یاسین بیسٹ ریسرچر ایوارڈ یافتہ
بہت مبارک ہو جناب!
فرخ منظور
Post #29
فروری 26، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
حضور جگر کا شعر ہے۔ مگر آپ نے دلچسپ نکتہ اٹھایا۔ اس پر مزید اشعار ملے تو نذر کروں گا حضور کی۔
حضور جگر کا شعر ہے۔ مگر آپ نے دلچسپ نکتہ اٹھایا۔ اس پر مزید اشعار ملے تو نذر کروں گا حضور کی۔
فرخ منظور
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 22، 2024
لاکھ آفتاب پاس سے ہو کر گذر گئے ہم بیٹھے انتظارِ سحر دیکھتے رہے
لاکھ آفتاب پاس سے ہو کر گذر گئے ہم بیٹھے انتظارِ سحر دیکھتے رہے
فرخ منظور
کیفیت نامہ
فروری 20، 2024
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
من کے مندر میں ہے اداسی کیوں؟ نہیں آتی وہ دیوداسی کیوں؟ سحر انصاری دیوداسی
فرخ منظور
Post #3,296
فروری 15، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
تھوڑا عامیانہ شعر ہے میرے ہاتھوں کے تراشے ہوئے پتھر کے صنم آج بت خانوں میں بھگوان بنے بیٹھے ہیں بھگوان
فرخ منظور
Post #3,294
فروری 15، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا
واہ بہت خوب ظہیر صاحب!
فرخ منظور
Post #4
فروری 15، 2024
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
سفر ہے شرط، مسافر نواز بہتیرے ہزار ہا شجرِ سایہ دار راہ میں ہیں آتش بہتیرے
فرخ منظور
Post #3,292
فروری 15، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائے تمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے چاند
فرخ منظور
Post #3,286
فروری 14، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تعارف
تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں
خوش آمدید صاد الف!
فرخ منظور
Post #19
فروری 13، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
استاد چراغ دین دامن (بچہ ڈگدا ڈھیندا اٹھدا اے)
پٹرول بہت مہنگا ہو گیا اے۔ :)
فرخ منظور
Post #3
فروری 13، 2024
فورم:
پنجابی فورم
اینڈرائیڈ میں نستعلیق فونٹ کیسے انسٹال کریں؟
لنک کے لیے شکریہ مگر مجھے تو سمجھ میں نہیں آ سکا کہ اینڈرائیڈ میں فونٹ کیسے انسٹال کرنا ہے۔ بہرحال ایک بار پھر شکریہ!
فرخ منظور
Post #3
جنوری 31، 2024
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
اینڈرائیڈ میں نستعلیق فونٹ کیسے انسٹال کریں؟
احباب سےگذارش ہے کہ اگر کسی دوست کو اینڈرائیڈ میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ معلوم ہو تو براہِ مہربانی رہ نمائی فرمائیں۔مگر بغیر کسی ایپ کو انسٹال کیے۔ شکریہ!
فرخ منظور
لڑی
جنوری 30، 2024
جوابات: 2
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
لاحقہ "بان" سے بننے والے الفاظ
بہتر
فرخ منظور
Post #11
جنوری 30، 2024
فورم:
ادبیات و لسانیات
لاحقہ "افروز" سے بننے والے الفاظ
خرد افروز مہر افروز
فرخ منظور
Post #2
جنوری 29، 2024
فورم:
ادبیات و لسانیات
لاحقہ "بان" سے بننے والے الفاظ
مہربان
فرخ منظور
Post #9
جنوری 29، 2024
فورم:
ادبیات و لسانیات
لاحقہ "بان" سے بننے والے الفاظ
ریڑھی بان
فرخ منظور
Post #8
جنوری 29، 2024
فورم:
ادبیات و لسانیات
لاحقہ "بان" سے بننے والے الفاظ
ساربان
فرخ منظور
Post #7
جنوری 29، 2024
فورم:
ادبیات و لسانیات
لاحقہ "بان" سے بننے والے الفاظ
سائےبان بادبان
فرخ منظور
Post #6
جنوری 29، 2024
فورم:
ادبیات و لسانیات
مبارکباد
محمد عدنان اکبری نقیبی کے اردو محفل پہ سات سال
بہت مبارک ہو نقیبی صاحب!
فرخ منظور
Post #17
جنوری 24، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top