نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    منٹو مرزا نوشہ اور چودھویں

    دلچسپ بات جو بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ منٹو نے بھارت بھوشن اور ثریا والی مرزا غالب انڈین فلم کی کہانی بھی لکھی تھی اور مکالمے راجندر سنگھ بیدی کے تھے اور تقریباً اسی سے ملتا جلتا قصہ اس فلم میں بھی دکھایا گیا ہے۔
  2. فرخ منظور

    رسم الخط کی تاریخ اور ہندکو زبان کا رسم الخط۔ عامر سہیل

    رسم الخط کی تاریخ اور ہندکو زبان کا رسم الخط عامر سہیل دنیا میں رسم الخط کا آغاز و ارتقا کب اور کیسے ہوا، یہ موضوع خاصا دقیق اور اُلجھا ہوا ہے۔ اس ضمن میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ اور ماہرینِ لسانیات نے اپنی اپنی تحقیقات کی روشنی میں متنوع نظریات پیش کیے ہیں۔ تاریخی معلومات کے مطابق ماضی کی بیشتر...
  3. فرخ منظور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں احمد مشتاق
  4. فرخ منظور

    اُوجھل سہی نگاہ سے ڈوبا نہیں ہوں میں

    دونوں غزلیں بہت اعلیٰ ۔ شکریہ ظفری بھائی اور عثمان نعیم صاحب ۔
  5. فرخ منظور

    مبارکباد شادی مبارک

    بہت مبارک ہو خان صاحب۔
  6. فرخ منظور

    شاہ حسینا اساں جوگی ہوئے ۔ اقبال قیصر

    شاہ حسینا سے مراد لاہور کے مشہور صوفی شاعر شاہ حسین ہیں۔ جن کا مزار باغبانپورہ میں مادھو لال حسین شاہ کے نام سے مشہور ہے۔ ان کی متعدد کافیاں بھی اس فورم میں اپ لوڈ کی جا چکی ہیں۔
  7. فرخ منظور

    شاہ حسینا اساں جوگی ہوئے ۔ اقبال قیصر

    شاہ حسینا اساں جوگی ہوئے از اقبال قیصر شاہ حُسینا ساڈے اکھیں ڈورے اتے پُھٹ پُھٹ پیندیاں پِیڑاں چانن دے اساں پھاہے بدّھے اتے لے سُورج دِیاں لیراں فیر وی پِیڑاں گھٹدیاں ناہیں تاں سُنیہے گھلّے شاہ حُسینا ساڈے اکھیں ڈورے شاہ حُسینا اساں واہی کیتی اتے بیجیا کنڈے تھوہر وے کد پکّے کد وڈھیئے گاہیئے گڈ...
  8. فرخ منظور

    غزل برائے اصلاح : مِس کال کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

    مِس کوئی بھی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
  9. فرخ منظور

    مصحفی ہے یہاں کس کو دماغ انجمن آرائی کا - غلام ہمدانی مصحفی

    یہی غزل استاد مہدی حسن کی آواز میں سنیے
  10. فرخ منظور

    عبیداللہ علیم ویران سرائے کا دیا ہے

    عابدہ پروین کی آواز میں عبیداللہ علیم کی یہ غزل
  11. فرخ منظور

    عدیم ہاشمی مفاہمت نہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے

    واہ کیا اچھی غزل ہے۔ شکریہ جناب ارسال فرمانے کیلیے۔
  12. فرخ منظور

    اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں ۔ محمد دین تاثیر

    غیر کے خط میں مجھے ان کے , پیام آتے ہیں کوئی مانے کہ نہ مانے مرے نام آتے ہیں عافیت کوش مسافر جنھیں منزل سمجھیں عشق کی راہ میں ایسے بھی مقام آتے ہیں اب مرے عشق پہ تہمت ہے ہوس کاری کی مسکراتے ہوئے اب وہ لبِ بام آتے ہیں واعظِ شہر کی محفل ہے کہ ہے بزمِ نشاط حوضِ کوثر سے چھلکتے ہوئے جام آتے...
  13. فرخ منظور

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    بہت مبارک ہو گلِ یاسمیں صاحبہ
  14. فرخ منظور

    جاڑے - ساغر خیامی

    آج واٹس ایپ سے یہ نظم موصول ہوئی۔ :)
  15. فرخ منظور

    مجید امجد آج کرسمس ہے ۔ مجید امجد

    آج کرسمس ہے شہر میونخ میں آج کرسمس ہے رودبارِ عسار کے پُل پر جس جگہ برف کی سلوں کی سڑک فان کاچے کی سمت مڑتی ہے قافلے قہقہوں کے اترے ہیں آج اس قریۂ شرا ب کے لوگ جن کے رخ پر ہزیمتوں کا عرق جن کے دل میں جراحتوں کی خراش ایک عزمِ نشاط جو کے ساتھ امڈ آئے ہیں مست راہوں پر بانہیں بانہوں میں، ہونٹ...
Top