نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل برق کے کاندھے پہ لاتی ہے صبا گنگا جل (محسن کاکوری)

    سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل برق کے کاندھے پہ لاتی ہے صبا گنگا جل (محسن کاکوری)
  2. فرخ منظور

    مدیح خیر المرسلین ۔ محسن کاکوری (سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل)

    باغ میں ابرِ سیہ مست چڑھا کر آیا جامِ خورشید مع مے کدۂ برجِ حمل چشمِ مے کش میں گلابی ہے کہ پھولا ہے گلاب پھول کیوڑے کا کھِلا ہے کہ کھُلی ہے بوتل جام بے بادہ سے کہتے ہیں کہ رندوں کو نہ چھیڑ دستِ بے جام سے کہتے ہیں کلیجوں کو نہ مل گوہرِ دل کو بڑی سنگ دلی سے پیسا کشتیِ مے کو بنایا مرے ساقی نے...
  3. فرخ منظور

    مدیح خیر المرسلین ۔ محسن کاکوری (سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل)

    چشمہِ مہر ہے عکسِ زرِ گُل سے دریا پرتوِ برق سے سونے کا ہے بجرا بادل میری آنکھوں میں سماتا نہیں یہ جوش و خروش کسی بیدرد کو دکھلائے کرشما بادل دلِ بے تاب کی ادنیٰ سی چمک ہے بجلی چشم پر آب کا ہے ایک کرشما بادل طپشِ دل کا اڑایا ہوا نقشہ بجلی چشم پر آب کا دھویا ہوا خاکا بادل اپنی کم ظرفیوں سے...
  4. فرخ منظور

    مدیح خیر المرسلین ۔ محسن کاکوری (سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل)

    غزل سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل تیرتا ہے کبھی گنگا کبھی جمنا بادل سمتِ کاشی سے گیا جانبِ متھرا بادل برج میں آج سری کشن ہے کالا بادل خوب چھایا ہے سرِ گوکل و متھرا بادل رنگ میں آج کنہیا کے ہی ڈوبا بادل شاہدِ گُل کا لیے ساتھ ہے ڈولا بادل برق کہتی ہے مبارک تجھے سہرا بادل سطحِ افلاک نظر آتی...
  5. فرخ منظور

    مدیح خیر المرسلین ۔ محسن کاکوری (سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل)

    مدیح خیر المرسلین از محسن کاکوروی (حصہ اول) سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل برق کے کاندھے پہ لاتی ہے صبا گنگا جل گھر میں اشنان کریں سرو قدانِ گوکل جاکے جمنا پہ نہانا بھی ہے اک طولِ امل خبر اڑتی ہوی آئی ہے مہابن میں ابھی کہ چلے آتے ہیں تیرتھ کو ہوا پر بادل کالے کوسوں نظر آتی ہیں گھٹائیں...
  6. فرخ منظور

    کھُلا باعث یہ اس بے درد کے آنسو نکلنے کا دھواں لگتا ہے آنکھوں میں کسی کے دل کے جلنے کا (انیسٰؔ)

    کھُلا باعث یہ اس بے درد کے آنسو نکلنے کا دھواں لگتا ہے آنکھوں میں کسی کے دل کے جلنے کا (انیسٰؔ)
  7. فرخ منظور

    سدھ بسرائی بدھ کے دن :)

    سدھ بسرائی بدھ کے دن :)
  8. فرخ منظور

    آ جائیں ہم نظر جو کوئی دم بہت ہے یاں مہلت ہمیں بسانِ شرر کم بہت ہے یاں میر

    آ جائیں ہم نظر جو کوئی دم بہت ہے یاں مہلت ہمیں بسانِ شرر کم بہت ہے یاں میر
  9. فرخ منظور

    جب ہوا شب کو بدلتی ہوئی پہلو آئی مدتوں اپنے بدن سے تیری خوشبو آئی مصطفیٰ زیدی

    جب ہوا شب کو بدلتی ہوئی پہلو آئی مدتوں اپنے بدن سے تیری خوشبو آئی مصطفیٰ زیدی
  10. فرخ منظور

    دنوا دنوا میں گنوں کب آئیں گے سانوریا

    دنوا دنوا میں گنوں کب آئیں گے سانوریا
  11. فرخ منظور

    سیر اندرون لہور کی۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    جو بھی اندرون لاہور کی سیر کرتا ہے وہ تقریباً انہی جگہوں کو اہمیت دیتا ہے۔ جبکہ سب سے زیادہ اہمیت تو حضوری باغ، بادشاہی مسجد اور شاہی قلعے کو دینی چاہیے۔ اس کے بعد بقیہ دروازے۔
  12. فرخ منظور

    سیر اندرون لہور کی۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    مجھے یہ حیرت ہوتی ہے کہ اندرون لاہور کے صرف دہلی دروازہ اور اس کے آس پاس علاقوں کو ہی صرف اندرون لاہور کیوں سمجھا جاتا ہے۔
  13. فرخ منظور

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    جب بھی کوئی بحث ہوتی ہے تو اس میں دلائل عمومی حوالے سے دئیے جاتے ہیں مستثنیات ہر جگہ اور ہروقت موجود ہوتی ہیں۔
  14. فرخ منظور

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    1995 میں میری نانی جو کہ خط کی عادی تھیں انھیں جب میں ہر دوسرے تیسرے روزاپنے بھائی کی ای میل پڑھ کر سناتا تو وہ کہتیں کہ تم جھوٹ بول رہے ہو اتنی جلدی خط کیسے پہنچ سکتا ہے۔ میں ان کی سادہ لوحی پر مسکراتا اور انھیں سمجھانے کی کوشش کرتا کہ یہ کیسے ممکن ہوتا ہے لیکن وہ میری بات کا یقین نہ کرتیں۔...
  15. فرخ منظور

    عمر بھر سچ ہی کہا، سچ کے سوا کچھ نہ کہا اجر کیا اس کا ملے گا یہ نہ سوچا ہم نے شہریار

    عمر بھر سچ ہی کہا، سچ کے سوا کچھ نہ کہا اجر کیا اس کا ملے گا یہ نہ سوچا ہم نے شہریار
  16. فرخ منظور

    دل سے خیالِ یار کو جانا نہ چاہئے

    دل سے خیالِ یار کو جانا ہی چاہیے غیروں کا حسن آپ کو بھانا ہی چاہیے :)
  17. فرخ منظور

    مبارکباد محسن حجازی کی محفل پہ اٹھارہویں سالگرہ

    محسن حجازی نہ صرف محفل سے عرصے سے غائب ہیں بلکہ فیس بک سے بھی غائب ہوئے انہیں مدت بیت گئی۔ بہرحال جہاں رہیں خوش رہیں اور مبارک باد قبول فرمائیں۔
Top