تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اب بجز سجدہ گذاری کیا کریں، جائیں کہاں آنکھ ہی کھولی ہے جب تیرے خدا ہونے کے بعد (احمد نوید)
اب بجز سجدہ گذاری کیا کریں، جائیں کہاں آنکھ ہی کھولی ہے جب تیرے خدا ہونے کے بعد (احمد نوید)
فرخ منظور
کیفیت نامہ
اکتوبر 27، 2023
بات نہیں سمجھ سکے یا پنجابی زبان نہیں سمجھ سکے؟
بات نہیں سمجھ سکے یا پنجابی زبان نہیں سمجھ سکے؟
فرخ منظور
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 26، 2023
پر کتھوں :)
پر کتھوں :)
فرخ منظور
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 26، 2023
آج سوچا تو آنسو بھر آئے مدتیں ہو گئیں مسکرائے (کیفی اعظمی)
آج سوچا تو آنسو بھر آئے مدتیں ہو گئیں مسکرائے (کیفی اعظمی)
فرخ منظور
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 26، 2023
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
عامر گولڑوی اس لفظ پر مزید اردو کا شعر آپ خود ہی عنایت فرمائیں۔
فرخ منظور
Post #3,065
اکتوبر 20، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہو گا کریدتے ہو جو اب راکھ ،جستجو کیا ہے (غالب)
فرخ منظور
Post #3,110
اکتوبر 18، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے چراغ ہیں ہم جو بجھ گئے تو ہوا سے شکایتیں کیسی (عبید اللہ علیم)
فرخ منظور
Post #3,109
اکتوبر 18، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
░ہر░شے░جہاں░کی░گرد░و░غبار░خیال░ہے░ / جعفر░طاہر
واہ واہ غالب کے رنگ میں رنگی ہو ئی کیا اچھی غزل ہے۔پوسٹ کرنے کا شکریہ علی وقار صاحب۔
فرخ منظور
Post #6
اکتوبر 18، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
گُل کی گُلکاریاں
گانے تو شروع ہو چکے بس شاعری کی کسر باقی ہے۔ :)
فرخ منظور
Post #49
اکتوبر 17، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
تبصروں کے لیے ہی انھوں نے لڑی شروع کی ہے اور آپ برعکس مشورہ دے رہے ہیں۔ :)
فرخ منظور
Post #44
اکتوبر 17، 2023
فورم:
مشاغل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
کتنے شیریں ہیں ترے لب کہ رقیب گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا گالیاں :)
فرخ منظور
Post #3,028
اکتوبر 17، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گُل کی گُلکاریاں
مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا :)
فرخ منظور
Post #42
اکتوبر 17، 2023
فورم:
مشاغل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
محنت سے ہے عظمت کہ زمانے میں نگیں کو بے کاوش سینہ نہ کبھی ناموری دی ناموری
فرخ منظور
Post #3,025
اکتوبر 17، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
خموش اے دل! بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں قرینہ
فرخ منظور
Post #3,019
اکتوبر 17، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گُل کی گُلکاریاں
کاغذی گل تو بہت ہی شاندار ہے۔ نقل پہ اصل کا گمان ہوتا ہے۔
فرخ منظور
Post #21
اکتوبر 17، 2023
فورم:
مشاغل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
شام کو یادوں کے آنگن میں اتر آتا ہے اور اس بزم سے پھر وقتِ سحر جاتا ہے بزم
فرخ منظور
Post #3,017
اکتوبر 17، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ہم کس کو دکھاتے شبِ فرقت کی اداسی سب خواب میں تھے رات کو بیدار ہمیں تھے تعشق لکھنوی فرقت
فرخ منظور
Post #3,014
اکتوبر 17، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گُل کی گُلکاریاں
یہ پھول دیکھ کر محمد علی صاحب پر مہدی حسن صاحب کا گانا یاد آگیا۔ یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا
فرخ منظور
Post #11
اکتوبر 17، 2023
فورم:
مشاغل
چِڑچِڑے اشعار :)
وہ تجھے بھول گئے، تجھ پہ بھی لازم ہے امیر خاک ڈال ، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر امیر مینائی
فرخ منظور
Post #45
اکتوبر 17، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
رات بے خواب سی کچھ خواب اڑا کر لائی ہم نے تعبیر وہ پائی کہ دہائی صاحب کچھ ہمیں خواب بھی بے خواب لیے پھرتے ہیں ہو گئی پھر تو محبت بھی دہائی صاحب (فرخ منظور) تعبیر
فرخ منظور
Post #3,012
اکتوبر 17، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top