نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر کے محفل پہ آٹھ سال

    محفل میں آٹھ سالہ ہونے پر بہت مبارک ہو ظہیر بھائی!
  2. فرخ منظور

    مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا ؟

    ارے نہیں نہیں۔ میں آخر میں قہقہہ سمائلی لگانا بھول گیا۔ :) خوش رہیے۔
  3. فرخ منظور

    مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا ؟

    آپ تو مجھے جہالت کے اندھریروں سے کھینچ کر علم کی روشنیوں میں لے آئے۔
  4. فرخ منظور

    مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا ؟

    پروین شاکر کا شعر ہے اور اس نے زیادہ تر عورت کے بلکہ اپنے جذبات کی ہی ترجمانی کی ہے۔ لہٰذا اس شعر کو ایک عورت کی نگاہ و جذبات سے ہی دیکھنا چاہیے۔ خواہ مخواہ کی فلسفیانہ موشگافیوں کی میرے خیال میں کوئی ضرورت نہیں۔
  5. فرخ منظور

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    کام نہیں کر رہے سے کیا مراد؟ کیا انسٹال نہیں ہو رہے؟
  6. فرخ منظور

    مبارکباد فرخ منظور کے محفل پہ سولہ سال

    بہت عنایت سیما صاحبہ۔ خوش رہیے۔
  7. فرخ منظور

    مبارکباد فرخ منظور کے محفل پہ سولہ سال

    بہت عنایت عدنان بھائی! خوش رہیے۔
  8. فرخ منظور

    مبارکباد فرخ منظور کے محفل پہ سولہ سال

    بہت عنایت عاطف بھائی۔ خوش رہیے۔
  9. فرخ منظور

    مبارکباد فرخ منظور کے محفل پہ سولہ سال

    تمام دعاؤں کے لیے اور یاد آوری کے لیے بہت عنایت و شکریہ جاسمن صاحبہ۔ حیرت ہے کہ پتا ہی نہیں چلا کہ سولہ برس بیت گئے میں خود پڑھ کر حیران رہ گیا کہ محفل میں مجھے سولہ برس ہو چکے ہیں۔ رو میں ہے رخشِ عمر کہاں دیکھیے تھمے۔ایک بار پھر بہت شکریہ۔ خدا آپ کو سلامت اور خوش رکھے۔
  10. فرخ منظور

    محفل چائے خانہ

    خرگوش۔ گدھے کے کانوں والا دو الفاظ کا مرکب ہے۔ خر بمعنی گدھا اور گوش بمعنی کان، بزدل ۔بکری کے دل والا، بز اور دل کا مرکب شترمرغ ۔ اونٹ جیسا پرندہ شتر بمعنی اونٹ اور مرغ بمعنی پرندہ
  11. فرخ منظور

    رفیع جانِ بہار حسن تیرا بے مثال ہے (بنا موسیقی)

    موسیقی کے بنا موسیقی کا کیا فائدہ؟
  12. فرخ منظور

    سمٹی ہوئی یہ گھڑیاں پھر سے نہ بکھر جائیں (بنا موسیقی)

    سٹیریو ایفیکٹ اس گانے میں بہت کمال ہے۔ ایک سپیکر میں سے لتا دوسرے میں رفیع صاحب بولتے سنائی دیتے ہیں۔
  13. فرخ منظور

    غزل - پھر کسی چاند کی آہٹ

    خوب غزل ہے ارشد صاحب۔ داد قبول کیجیے۔
  14. فرخ منظور

    ہم دل فدا کریں کہ تصدق جگر کریں ۔ نادر شاہ جہان پوری

    ہم دل فدا کریں کہ تصدق جگر کریں جو بھی کہیں حضور وہی عمر بھر کریں کچھ اب تو آپ چارۂ درد جگر کریں مجھ پر نہیں تو اپنے کرم پر نظر کریں کچھ بات ہے لبوں پہ جو مہر سکوت ہے کرنے کو نالے شام سے ہم تا سحر کریں طولِ شبِ فراق سے گھبرا گیا ہے جی اے کاش آپ قصہ مرا مختصر کریں لے چپکے چپکے کام کیے جا غمِ...
  15. فرخ منظور

    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ۔۔کچھ تو سمجھے خدا کرے کوئی

    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ۔۔کچھ تو سمجھے خدا کرے کوئی
Top