نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    پیروڈی

    خانہ زادِ زلف ہیں زنجیر سے بھاگیں گے کیوں ہیں گرفتارِ وفا، زنداں سے گھبروایں گے کیا غالب پیروڈی خالہ زادِ زلف ہیں زنجیر سے بھاگیں گے کیوں ہیں گرفتارِ وفا، شادی سے گھبروایں گے کیا
  2. فرخ منظور

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    مرزا پور سیزن 3 کب آ رہا ہے؟ کسی کو معلوم ہو۔
  3. فرخ منظور

    ساحر ہم عصر ۔ ساحر لدھیانوی

    ہم عصر ساحر لدھیانوی تو بھی کچھ پریشاں ہے تو بھی سوچتی ہوگی تیرے نام کی شہرت تیرے کام کیا آئی میں بھی کچھ پشیماں ہوں میں بھی غور کرتا ہوں میرے کام کی عظمت میرے کام کیا آئی تیرے خواب بھی سونے میرے خواب بھی سونے تیری میری شہرت سے تیرے میرے غم دونے تو بھی اک سلگتا بن میں بھی اک سلگتا بن...
  4. فرخ منظور

    جگر یہ ہے میکدہ یہاں رند ہيں یہاں سب کا ساقی امام ہے - جگر مرادآبادی

    عاطف بھائی، اب میں کچھ تساہل پسند ہو گیا ہوں ورنہ یہ غزل کتاب سے دیکھے بغیر ارسال نہ کرتا۔ بہرحال خدا سے دعا ہے کہ پرانا فرخ لوٹ آئے۔ :)
  5. فرخ منظور

    عرصۂ خواب میں ہُوں ہوش سے رخصت ہے مجھے / سرمد صہبائی

    واہ کمال غزل کہی سرمد صہبائی نے۔
  6. فرخ منظور

    جگر یہ ہے میکدہ یہاں رند ہيں یہاں سب کا ساقی امام ہے - جگر مرادآبادی

    اب دیکھیے گا عاطف بھائی۔ یہ ہے مے کدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہے یہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہلِ ظرف کا کام ہے کوئی مست ہے کوئی تشنہ لب تو کسی کے ہاتھ میں جام ہے مگر اس پہ کوئی کرے...
  7. فرخ منظور

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    کیا کہنے۔ بہت اعلیٰ ظہیر بھائی۔
  8. فرخ منظور

    یادوں کے مزار اور پی ٹی وی کا شہر عشق ۔ حسنین جمال

    سہیل اصغر کا انتقال ہوئے بھی اب تو عرصہ ہو گیا۔
  9. فرخ منظور

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    انگریزی میں Varanda کہا جاتا ہے ۔
  10. فرخ منظور

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    جی جب مہمان کو کسی وجہ سے روکنا مقصود ہوتا تھا تو بہانے سے اسے روکا جاتا تھا یا مہمان خود زیادہ دیر بیٹھنا چاہ رہا ہو۔ یعنی پان ہی کل کے لیے لگاتے جائیں ۔
  11. فرخ منظور

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میں نے آج تک بغیر مطلب والا گانا نہیں سنا۔ یہ پہلا گانا ہے جو میرے سر سے اوپر سے گزر گیا کہ آخر نندویا سے سروتا کا ہی کیوں پوچھا جا رہا ہے۔ ایک گیت تھا جس میں ؎ پان کل کے لیے لگاتے جائیں ۔ کا مصرع تھا۔ بہتوں سے پوچھا مگر کسی نے نہیں بتایا آخر ایک پرانا دکنی مل گیا اسی نے یہ گتھی سلجھائی۔
  12. فرخ منظور

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    عجیب بات ہے دوست یار لوگ ہنس کر نکل جاتے ہیں اور اس کا مطلب نہیں بتاتے۔ معلوم نہیں کیا راز ہے۔
  13. فرخ منظور

    اک گل تازہ میان قریہ مہتاب تھے

    ہم گلِ تازہ میانِ قریۂ مہتاب تھے۔ کیسا رہے گا؟
  14. فرخ منظور

    مراسلہ میٹر

    یہ مراسلہ میٹر ہی تمام اراکین سے غائب ہیں۔ یہ میٹر کس نے اٹھا پھینکا؟
  15. فرخ منظور

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اور ہاں یاد آیا کہ یہ سروتا کہاں بھول آئے پیارے نندویا سے کیا مراد یا مطلب ہے؟
  16. فرخ منظور

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    راہ داری یعنی گزرنے کی جگہ، ضروری نہیں کہ راہداری کے ساتھ کمرے یا دروازے بھی ہوں۔ البتہ برآمدے لازماً کمرے کے باہر ہی ہوتے ہیں۔
Top