الف عین صاحب
امجد علی راجا صاحب
@ محمد خلیل الرحمان صاحب
ہر اک آدمی کی خطا بھول جاؤ
تم اپنی آنا کی صدا بھول جاؤ
فقط یوں تعلق نبھا ہے ممکن
وفا یاد رکھو جفا۔ بھول جاؤ
تڑپنا ہے جلنا ہے یوں زندگی بھر
مریض_محبت ! شفا بھول جاؤ
جلو خود تو چھٹ جائے گی ظملت_شب
کوئی اور کرے گا ضیا بھول جاؤ...