نتائج تلاش

  1. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب
  2. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب نغمہ بھی ہے الگ مرا ، مضراب اور ہے محفل میں میرا سوز-تب و تاب اور ہے تنہائی ،دشت ،صحرا سے یارانہ ہے مرا عاشق ہوں میرا حلقہء احباب اور ہے مستی نہیں اس میں ،جگاتی ہے عقل کو میخوارو میرے پاس مئے ناب اور ہے طوفان کے بھنور نہیں کچھ میرے سامنے "دل جس میں ڈوبتا ہے...
  3. ع

    برائے اصلاح

    دیکھ موج- بلا بہت نوازش ۔۔ جزاک اللہ
  4. ع

    برائے اصلاح

    ہر خطا کو بسارنا ہے مجھے ایسا جذبہ ابھارنا ہے مجھے ٹھان لی میں نے اب یہ موج-بلا پار بیڑا اتارنا ہے مجھے جان جاتی ہے میری جائے مگر اب نہ یہ جنگ ہارنا ہے مجھے اے وطن اب یہ مجھ پہ لازم ہے قرض تیرا اتارنا ہے مجھے خون دے کر جگر کا، گلشن کی ہر کلی کو نکھارنا ہے مجھے...
  5. ع

    برائے اصلاح

    بہت نوازش
  6. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب سراب دیکھیں ہر خطا کو بسارنا ہے مجھے نیا جذبہ ابھارنا ہے مجھے ٹھان لی ہے یہی اے موج-بلا پار بیڑا اتارنا ہے مجھے جان جو جاتی ہے تو جائے مگر اب نہیں جنگ ہارنا ہے مجھے اے وطن اب یہ مجھ پہ لازم ہے قرض تیرا اتارنا ہے مجھے خون دے کر جگر کا، گلشن کی ہر کلی...
  7. ع

    برائے اصلاح

    جی سر کاشر سے مراد کشمیر ہے سر مطلع یوں کیا ہے دیس کی بھاگ تھامنا ہے مجھے ہر بدیسی نکالنا ہے مجھے
  8. ع

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر۔۔۔۔
  9. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب دیس اپنا سنبھالنا ہے مجھے ہر گلی کو سنوارنا ہے مجھے اے وطن اب یہ مجھ پہ لازم ہے قرض تیرا اتارنا ہے مجھے خون دے کر جگر کا گلشن کو ہر کلی کو نکھارنا ہے مجھے مرے کاشر یہ میرا وعدہ ہے غاصبوں کو نکا لنا ہے مجھے خود لڑوں گا یہ بھول جاو سبھی کہ کسی کو پکارنا...
  10. ع

    برائے اصلاح

    بہت نوازش سر
  11. ع

    برائے اصلاح

    عظیم صاحب
  12. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب
  13. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب حمد کلیوں میں تو ،پھولوں میں تو، خوشبو میں تو جلوہ ترا گلزار میں ہے کو بکو گرجا میں تو، مندر میں تو،مسجد میں تو ہر روپ میں ہوتی ہے تیری جستجو اللہ کہیں ،بھگواں کہیں ،اشور کہیں ہر نام سے ہوتی ہے تیری گفتگو دیکھا جہاں آیا نظر جلوہ ترا ہر رنگ میں ،ہر ڈھنگ...
  14. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب ان حکمرانوں کے تو ارمان خاصے نکلے ہر روز مفلسوں کے گھر گھر سے لاشے نکلے ان کی پناہ لی تھی امن و سکوں کی خاطر پر جاں بچانے والے ہی خوں کے پیاسے نکلے امید تھی کہ شائد اب یاں بہار آئے پر مالی کے دعوے وقتی دلاسے نکلے بے گھر سے رہنے والے معصوم رہبروں...
  15. ع

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر کوشش کرتا ہوں
  16. ع

    پرہیز علاج سے بہتر ہے

    معذرت کے ساتھ کسیلی سی بڑی پڑیاں تھمائے پسند کے کھانے پر قدغن لگائے حکیموں سے ہمیں اللہ بچائے نہ کھاو گوشت موٹا اور نہ مرغا کہیں مل جائے تو بس کھاو بکرا کبھی بھی تم پیو بوتل نہ چائے حکیموں سے ہمیں اللہ بچائے
  17. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب
  18. ع

    محفل کے جِن بھوت

    احقر کنٹرول لائن آزاد کشمیر کے گاوں میں رہتا ہے جہاں نیت تین مہینے بعض بند رہتا ہے اگر ہو بھی سپیڈ بہت کم ہوتی ہے۔۔۔اس سے اپنی سپیڈ بھی کم ہو جاتی ہے ۔۔۔
  19. ع

    بمہربانی اس سوال کا جواب عنائت فرمائیں

    آپ کی بات بجا ہے ۔۔۔ مگر بعض نقادوں نے ان نظموں کو جدید شاعری کا نچوڑ کہا ہے ۔۔۔۔۔ میں کچھ نقادوں کو پڑھا تھوڑا بہت مگر کہیں نہیں ملا اس کا جواب۔۔۔۔ علامہ اقبال کی نظم میں کوئی شک نہیں ہے ۔۔۔ اس طرح تو بے شمار شاعر ہیں ۔۔۔ مہربانی ۔۔۔۔
Top