نتائج تلاش

  1. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    تکو گے رہ گزر تو یاد آؤں گا ملا نہ ہم سفر تو یاد آؤں گا یوں تو چلو گے خشک موسموں میں تم چلوگے تربتر تو یاد آؤں گا میں تھام لیتا تھا مگر جو پھر کبھی گرو گے خاک پر تو یاد آؤں گا یوں مجھ پہ ہنستے ہو مگر جو اوروں پر یونہی ہنسے اگر تو یاد آؤں گا چلے تھے میرے ساتھ تم جہاں جہاں کرو گے پھر سفر تو...
  2. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب تکو گے رہ گزر تو یاد آؤں گا ملا نہ ہم سفر تو یاد آؤں گا یوں تو چلو گے خشک موسموں میں تم چلوگے تربتر تو یاد آؤں گا میں تھام لیتا تھا مگر پھر کبھی گرو گے خاک پر تو یاد آؤں گا مجھے تو ہنستے ہو مگر جو اوروں پر یونہی ہنسے اگر تو یاد آؤں گا چلے تھے میرے ساتھ تم جہاں جہاں کرو گے...
  3. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    بہت شکریہ سر ۔۔۔ ذرہ نوازی
  4. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب۔ اب چیک کریں سر غزل ہر ایک غم کے بوجھ کو سر سے اتار دے دو پل کی زندگی ہے خوشی میں گزار دے بے ساختہ ہر ایک چلا آئے تیرے پاس "حسن_تعلقات کو اتنا سنوار دے" مرجھا چکی ہے بارش_دیدار کے بغیر پھر آ کے میری شاخ_تمنا نکھار دے مٹ جائے تشنگی بھی مری ساری عمر کی اک بار نام لے کے...
  5. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    بہت نوازش سر۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
  6. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب غزل ہر ایک غم کا بوجھ جگر سے اتار دے دو پل کی زندگی ہے خوشی میں گزار دے بس راہ_عشق میں وہی ہوتا ہے کامراں جو شخص اپنی جیتی ہوئی بازی ہار دے بے ساختہ ہر ایک چلا آئے تیرے پاس حسن_تعلقات کو اتنا سنوار دے اے کاش کوئی فکر_سخن آئے ایسا بھی جو بس ترا سراپا غزل میں اتار دے...
  7. ع

    نعت برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب جہاں والو !جہاں میں وجہ_لفظ_کن فکاں آئے زمانے کو بتانے کے لیے سر_نہاں آئے محمد جب ہوئے پیدا تو بی بی آمنہ کے گھر سلامی کو فرشتے کارواں در کارواں آئے درود ان پر ہزاروں ہوں سلام ان پر ہزاروں ہوں جو ہر انساں سے انساں کی مٹانے دوریاں آئے شب_معراج یزداں کو گوارا ہی نہیں تھا یہ...
  8. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    بہت شکریہ سر ۔۔ جزاک اللہ
  9. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    مطلع۔۔ حشر میں ابتلا کے ہوتے ہوئے غم نہیں مصطفے کے ہوتے ہوئے مقطع ہم جئں گے مریں گے اٹھیں گے لب پہ صلی علی کے ہوتے ہوئے الف عین صاحب سر اب چیک کریں
  10. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب اے خدا مصطفے کے ہوتے ہوئے بخش دینا خطا کے ہوتے ہوئے ہم نہیں جائیں گے جہنم میں نسبت_مصطفے کے ہوتے ہوئے کون بنتا امام ا قصی میں سرور_انبیا کے ہوتے ہوئے راہ سے ہم بھٹک نہیں سکتے آپ کے نقش_پا کے ہوتے ہوئے بارش_نور کیوں نہ برسے گی ذکر_نور_خدا کے ہوتے ہوئے...
  11. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب
  12. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    محترم الف عین صاحب نعت جس کو تمھارے کوچے کا دیدار ہو گیا آقا وہ شخص صاحب_اسرار ہو گیا جس پر پڑی نگاہ محبت سے آپ کی وہ شامل_جماعت_ابرار ہو گیا جپتا رہا ہوں مالا تمھارے ہی نام کی طوفان سے سفینہ مرا پار ہو گیا جو پہلے بت پرستی میں مصروف تھا جہاں وہ آپ سے خدا کا پرستار ہو گیا...
  13. ع

    غزل برائے اصلاح : یہ مشہور مقولہ ہے

    یہ بحر کونسی ہے ؟؟؟
  14. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب کھلے ہیں باغ میں آخر گلاب آہستہ آہستہ عنادل کو ملی تعبیر_خواب آہستہ آہستہ ترے چہرے سے اٹھتا ہے حجاب آہستہ اہستہ مرا بڑھنے لگا ہے اضطراب آہستہ آہستہ ابھی ہم لڑکھڑاتے ہیں تری دہلیز پر ساقی 'ابھی تو اور ہونا ہے خراب آہستہ آہستہ" تمھاری نرم گفتاری سے جی اکتا گیا جاناں سوال...
  15. ع

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    عِشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی یہ بتا کس سے مبحت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا یہ اشعار کس کے ہیں ؟؟؟
  16. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    بہت شکریہ سر جزاک اللہ
  17. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب
  18. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب امجد علی راجاصاحب ہماری چشم_سبک سر جو اشکبار نہ ہو تو پھر کسی پہ غم_دل بھی آشکار نہ ہو حسین تو ہو مگر جو وفا شعار نہ ہو خدا کرے مجھے اس آدمی سے پیار نہ ہو وہ بولتا نہیں ہے شرم سے مگر اے دل جمود_لب سے تو ابہام کا شکار نہ ہو رموز_عشق سے تب تک حجاب اٹھتا نہیں جگر سے تیر_ نظر...
Top