نتائج تلاش

  1. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب
  2. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب سبھی قبیلے کو دیں پر لٹا رہے ہیں حسین نصاب-عشق- محمد بتا رہے ہیں حسین یوں لگتا ہے کہ امامت کرا رہے ہیں حسین جو نوک-نیزے پہ قرآں سنا رہے ہیں حسین ادھر تو لشکر-جرار بھی ہے خوف زدہ ادھر اکیلے مگر مسکرا رہے ہیں حسین شہادتوں میں ہے مضمر حیات ملت کی یہ راز سر کو کٹا کے بتا رہے...
  3. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    بہت شکریہ سر دوبارہ کوشش کرتا ہوں ۔۔ شبر حضرت امام حسن علیہ سلام کو کہتے ہیں کیا امام حسین سلام کے لیے بھی درست ہے
  4. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب بوئے علی سے معطر حسین زندہ باد شجاعتوں کے پیمبر حسین زندہ باد یزیدی سارے پجاری بتان-رنگ و خوں ہیں لا الہ کے مظہر حسین زندہ باد نماز-عشق ادا کی سناں کے سائے میں جہاد -شوق کے رہبر حسین زندہ باد نبی کی ساری شریعت بچا گیا تنہا وہ ایک سجدہء شبر حسین زندہ باد فرات خود چلا...
  5. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    بہت شکریہ سر۔۔ جزاک اللہ
  6. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    بہت نوازش سر جزاک اللہ۔۔۔ طرحی غزل ہے ۔۔ ایک رائے دیں سر طرحی مشاعروں میں حصہ لینا چاہیے کہ نہیں ۔۔
  7. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب قیامت کر بپا آہستہ آہستہ حجاب اپنا ہٹا آہستہ آہستہ مجھے پیارا لگا آہستہ آہستہ ہوا ہے دل فدا آہستہ آہستہ تری آواز - پا آہستہ آہستہ چلے جیسے صبا آہستہ آہستہ مجھے اپنا بنایا پھر چرایا دل ہوا یہ حادثہ آہستہ آہستہ عزیز-جاں رہا جو اک زمانے تک برا لگنے لگا آہستہ...
  8. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    بہت نوازش سر۔۔ جزاک اللہ
  9. ع

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    ڈرتا بھی کیا آتا جاتا لاتا کے ہم قافیہ ہے
  10. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب گلوں کے خون سے رنگیں گلستاں کون دیکھے گا مرے کشمیرمیں جشن-بہاراں کون دیکھے گا شہیدوں کے لہو سے مہر تاباں کون دیکھے گا شب -دیجور میں صبح-درخشاں کون دیکھے گا نہ جانے کتنے ہی احباب کی یادوں کا مدفن ہے ہمارے سینے میں شہر-خموشاں کون دیکھے گا یہی حسرت زمانے سے ہمیں جانے...
  11. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    سر داغ کا کچھ یوں ہے ہوش و حواس تاب و تواں داغ جا چکے
  12. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    جی سر ۔۔ جب میرے ذہن میں یہ گمان گزرا تو یہ مصرع لکھ کر سرچ کیا تو کافی شعرا کے اس طرح کے مصرعے ملے۔۔۔۔ میرا کچھ مختلف تھا تو لکھ دیا۔۔ بعض دفعہ لاشعوری طور پر آ جاتا ہے
  13. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    بہت شکریہ محترم۔۔ جزاک اللہ
  14. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    بہت شکریہ محترم۔۔ جزاک اللہ
  15. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب غزل پھر دل میں ایک آگ لگا کر چلا گیا وہ آیا اور چہرہ دکھا کر چلا گیا سویا تھا تھوڑی دیر مگر خواب آپکا پھر آج میری نیند چرا کر چلا گیا کچھ دیر ہوش آیا تھا لیکن یہ ہوش بھی عکس ِجمال ِ یار دکھا کر چلا گیا بیٹھا تھا حال اپنا سنانے مگر مجھے ہر شخص اپنا حال سنا...
  16. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    بہت شکریہ سر۔۔ درخشاں کی جگہ ضو فشاں کر لیا ہے
  17. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب ہو تمھی خیرالوری یا مصطفے یا مصطفے ہو امام الانبیا یا مصطفے یا مصطفے دوجہاں میں رب-کعبہ نے بنایا ہی نہیں آپ جیسا دوسرا یا مصطفے یا مصطفے چاند تارے اور زمیں کے سب نظارے کہتے ہیں رونق-ارض وسما یا مصطفے یا مصطفے حسن-سیرت حسن-صورت کس طرح کوئی لکھے بس نہیں الفاظ کا یا مصطفے...
  18. ع

    برائے اصلاح ورہنمائی

    ترے بعد خود کو اکثر یہی دکھ سنا کے روئے کوئی بھی نہیں رہا ہے جو گلے لگا کے روئے وہ ملے تھے مجھ سے لیکن ،غم ہجر کی کہانی بہت نوازش جزاک اللہ
  19. ع

    برائے اصلاح ورہنمائی

    الف عین صاحب ترے بعد خود کو اکثر، یہی دکھ سنا کے روئے نہیں ہے کوئی اب اپنا ،جو گلے لگا کے روئے خوشی سے جلا دیا پر، مرے بعد یوں ہوا ہے مری راکھ اپنے دل سے وہ لگالگا کے روئے جو ملے کبھی تو ہائے، غم -ہجر کی کہانی میں انھیں سنا کے رویا ،وہ مجھے سنا کے روئے سر-شام ہی جلائے ،جو وصال...
Top