نتائج تلاش

  1. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب ہم ظلم -یزیدی کی نہ تائید کریں گے ہم رسم-حسینی کی ہی تقلید کریں گے ہم جب بھی چمن اپنے کی تجدید کریں گے کچھ لوگ تو لازم ہے کہ تنقید کریں گے تو لاکھ کہے میں نہیں قاتل کسی کا پر یہ لاشے ترے دعووں کی تردید کریں گے تم کپڑے نئے پہنو کہ جوتے نئے پر ہم چھوٹیں گے غلامی سے تو...
  2. ع

    بمہربانی اس سوال کا جواب عنائت فرمائیں

    جدید اردو شاعری میں وہ کون سے 3 شاعر ہیں جن کی نظموں کو جدید اردو شاعری کا نچوڑ کہا ہے تنقید نگاروں نے شاعروں کے نام اور انکی نظموں کے عنوان کیا ہیں
  3. ع

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر۔۔ کوشش کرتا ہوں پھر
  4. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب دنیا سے چوٹ دل کی چھپانا ہے زندگی ہر دور -غم میں خود کو ہنسانا ہے زندگی ڈر کے ستم سے مرنے کی تو آرزو نہ کر تند آندھی میں چراغ جلانا ہے زندگی موجوں کو دیکھ کر تو پریشان ہو گیا طوفاں سے کشتی پار لگانا ہے زندگی رہتے ہیں مردے ہی سبھی موسم کی قید میں فصل -خزاں میں پھول...
  5. ع

    شعر کی اصلاح مطلوب ہے

    یہی ہیں پانچ تن ایماں کا محور ۔۔
  6. ع

    شعر کی اصلاح مطلوب ہے

    بہت نوازش یہ بہت بہتر نہیں بہترین ہے۔۔ جزاک اللہ
  7. ع

    شعر کی اصلاح مطلوب ہے

    الف عین صاحب محمد ،فاطمہ ، دو پھول اور حیدر یہی پنج تن مرے ایماں کا ہیں محور مفاعلین مفاعیلن مفاعیلن
  8. ع

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر۔۔۔
  9. ع

    برائے اصلاح

    خار لکھا تھا بہرحال دوسرے مصرعے میں ایک بار خیال کے محترم استاد الف عین صاحب نے فرمایا خیال کی ے شمار نہیں ہوتی اس لیے ہر ایک امتی کا انھیں اتنا خیال ہے ۔۔۔ لکھا ہے۔۔ بہرحال الف عین صاحب کی رائے حتمی ہے۔۔ انھوں نے بھی بحر سے خارج ہی کہا ہے
  10. ع

    آیۃ کریمہ۔3

    لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
  11. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب چشم-کرم کا ہی تو یہ سارا کمال ہے حسان ہے کہیں تو کہیں پر بلال ہے ان کے بنا وجود کسی کا محال ہے ان سے ہی کائنات کی دھڑکن بحال ہے جو کانٹا چبھے تو انھیں ساری ہے خبر ہر ایک امتی کا انھیں اتنا خیال ہے جس کا بھی رشتہ خاک -در -مصطفے سے ہے اس کو نہ کوئی غم ہے نہ حزن و ملال...
  12. ع

    شعر کی اصلاح مطلوب ہے

    الف عین صاحب خدا ہی جانتا ہے نور ہے یا وہ بشر ہے مگر جو سدرہ ہے وہ ایک اس کی رہ گزر ہے مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن فعولن عابد علی خاکسار
  13. ع

    دور اندیشی

    ابھی تک بچے ہوئے ہو نا سر جی
  14. ع

    نظم برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر سبھی مناسب ہیں
  15. ع

    نظم برائے اصلاح

    الف عین صاحب و دیگر محفلین یہ نظم مستفعلن مستفعلن فاعلن کے وزن پر ہے مگر یہ کوئی بحر نہیں ہے۔۔ اس کو فاعلاتن فاعلاتن فاعلن کے وزن پر ۔۔ یا مستفعلن مستفعلن مستفعلن کے وزن پر کیسے ممکن ہے یا آپ کے نزدیک کیسے بہتر ہو سکتی ہے ہے زندگی کوہ- گراں ساقیا اب نا رہی تاب و تواں ساقیا جب ہوا دل ناتواں...
  16. ع

    غالب کی استعمال کردہ مانوس بحریں از محمد ریحان قریشی

    کیا باقی بحور میں طبع آزمائی نہیں کرنی چاہیے
Top