نتائج تلاش

  1. سحر کائنات

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    میں بھی شمولیت کا شرف حاصل کرنا چاہوں گی
  2. سحر کائنات

    غزل

    مجھے پہلے پہل لگتا تھا ، ذاتی مسئلہ ہے میں پھر سمجھا ، محبت کائناتی مسئلہ ہے پرندے قید ہیں، تم چہچہاہٹ چاہتے ہو تمہیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ہے بڑی مشکل ہے بنتے سلسلوں میں یہ توقف ہمارے رابطوں کی بے ثباتی مسئلہ ہے وہ کہتے ہیں کہ جو ہوگا وہ آگے جا کے ہو گا تو یہ دنیا بھی کوئی تجرباتی مسئلہ...
  3. سحر کائنات

    درخواست، براٰے تلاشِ شاعری۔

    شکریہ محترم
  4. سحر کائنات

    درخواست، براٰے تلاشِ شاعری۔

    حال ہی میں فورم جوائن کیا
  5. سحر کائنات

    درخواست، براٰے تلاشِ شاعری۔

    لیجیے حاضر ہے
  6. سحر کائنات

    درخواست، براٰے تلاشِ شاعری۔

    سفر کی موج میں تھے، وقت کے غبار میں تھے وہ لوگ جو ابھی اس قریۂ بہار میں تھے وہ ایک چہرے پہ بکھرے عجب عجب سے خیال میں سوچتا تو وہ غم میرے اختیار میں تھے وہ ہونٹ جن میں تھا میٹھی سی ایک پیاس کا رس میں جانتا تو وہ دریا مرے کنار میں تھے مجھے خبر بھی نہ تھی اور اتفاق سے کل میں اس طرف سے جو...
  7. سحر کائنات

    غزل

    ﯾﮧ ﺟﻮ ﺩﻋﻮﯾﺪﺍﺭ ﮨﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ، ﮐﮧ ﺳﺒﮭﯽ ﮐﺎ ﻧﺒﺾ ﺷﻨﺎﺱ ﮨُﻮﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﺁ ﮐﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﻮ ﭘُﻮﭼﮭﺘﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐِﺲ ﮐﮯ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﺍُﺩﺍﺱ ﮨُﻮﮞ ﯾﮧ ﻣِﺮﯼ ﮐﺘﺎﺏِ ﺣﯿﺎﺕ ﮨﮯ، ﺍِﺳﮯ ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﭘﮍﮪ ﺫﺭﺍ ﻣﯿﮟ ﻭﺭﻕ ﻭﺭﻕ ﺗِﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ، ﺗِﺮﮮ ﺭُﻭﺑﺮُﻭ ، ﺗِﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮨُﻮﮞ ﯾﮧ ﺗِﺮﯼ ﺍُﻣﯿﺪ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﮨُﻮﺍ ؟ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﻧﮯ ﻏﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐِﯿﺎ ! ﮐﺴﯽ ﺷﺎﻡ ﺗﻮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ...
  8. سحر کائنات

    جون ایلیا شعر

    مُمکن کہاں ہے تجھ سے جدائی متاعِ جاں تُو ہے میرا لباس, میں تیرا لباس ہوں۔ جون ایلیاء
  9. سحر کائنات

    غزل

    میری زندگی تو فراق ہے ،وہ اَزَل سے دل میں مکیں سہی . وہ نگاہ ِشوق سے دور ہیں ،رگ جاں سے لاکھ قریں سہی . ہمیں جان دینی ہے ایک دن ،وہ کسی طرح وہ کہیں سہی . ہمیں آپ کھینچیے دار پر ،جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی . سر طور ہو سر حشر ہو ،ہمیں انتظار قبول ہے . وہ کبھی ملیں ، وہ کہیں ملے ،وہ کبھی سہی ، وہ...
  10. سحر کائنات

    ابن انشا دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہو۔۔۔۔۔ انشاء جی

    اس بات سے ہم کو کیا مطلب، یہ کیسے ہو، یہ کیونکر ہو کیا خوب
Top