نتائج تلاش

  1. سحر کائنات

    اپنا لہجہ درست کیجئے!!!!!!!!

    تحریر : سحر شعیل ایک سرکاری دفتر میں گزشتہ ہفتے بار بار جانے کا اتفاق ہوا ۔اس اتفاق کو حسین اتفاق ہرگز نہیں کہا جا سکتا کیوں کہ سرکاری دفاتر اور وہاں عوام الناس کے ساتھ رویے ہم سب جانتے ہیں۔بہرحال بار بار جانے اور انتظار گاہ میں دیر تک بیٹھنے سے بہت کچھ بغور دیکھا اوریوں نئے کالم کے...
  2. سحر کائنات

    استاد اور شاگرد۔۔۔۔۔۔زمیں زادوں کا آسمانی رشتہ

    تحریر۔۔۔۔سحر شعیل بہت سی تحریریں پڑھنے کا اتفاق ہوتا ہے جن میں اساتذہ کی عظمت کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہےاور ان کی خدمات کا اعتراف کیا جاتا ہے۔عام طور پر آج کے معاشرے میں یہ رائے زبان زد عام ہے کہ آج کا شاگرد استاد کووہ عزت نہیں دیتا جس کا ایک استاد مستحق ہوتا ہے۔میری یہ تحریر ان تمام طلبا کے...
  3. سحر کائنات

    احساس کی قبروں پہ نوحہ کناں۔۔۔۔۔انسانیت

    احساس کی قبروں پہ نوحہ کناں۔۔۔۔۔انسانیت تحریر: سحر شعیل ایک بہت ہی حساس عنوان پر خامہ فرسائی کی جسارت کر رہی ہوں۔ کچھ ماہ پہلے کی روداد سنیے کہ ایک شام شہر کے ایک معروف ترین میڈیکل سٹور پر جانے کا اتفاق ہوا ۔کیا دیکھتی ہوں کہ ایک عورت کچھ گولیاں خرید رہی ہے۔سیلز مین عورت کو کہتا ہے کہ گولیوں کا...
  4. سحر کائنات

    فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا

    فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا ہماری ایک عزیزہ ایک دن اچانک بے ہوش ہو گئیں ۔ہم نے انہیں ہوش میں لانے کی بہت کوشش کی مگر بے سود ۔آخر کار ریسکیو 1122 کو فون کیا گیا ۔5 سے 7 منٹ میں ریسکیو کے اہلکار موجود تھے۔اپنے تئیں انہوں نے بھی کوششیں کیں مگر جب بات نہ بنی تو انہیں ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا...
  5. سحر کائنات

    یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

    یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی مطالعہ کا شوق مجھے چند دن قبل اوکاڑہ شہر کے بیچوں بیچ واقع ضیا شہید لائبریری لے گیا۔شہر کی اس مشہور ترین لائبریری کے تذکرے زبان زدِ عام تھے مگر یہاں جانے کا یہ پہلا تجربہ تھا۔ لائبریری کے احاطے میں داخل ہوتے ہی محسوس ہوا جیسے ہر طرف ایک عجیب سی اداسی اور یاس کے...
  6. سحر کائنات

    تحریروں کا شور مچانا ٹھیک نہیں

    عنوان: تحریروں کا شور مچانا ٹھیک نہیں شعر اور لفظوں سے میرا تعلق اتنا پرانا ہے جتنی کہ میں خود۔ شاعری سے صرف محفل کی لطف اندوزی کا کام لیا جائے یا اصلاح اور انقلاب کا ذریعہ بنایا جائے ، دونوں صورتوں میں شاعر کا لب و لہجہ ہی سخن میں جان ڈالتا ہے۔ محسن نقوی میرے پسندیدہ شاعروں میں سے ہیں ۔ان کے...
  7. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی! دیکھ تیری خواہشوں کا سحر کہ ہم آبلہ پا ہیں مگر شوقِ سفر قائم ہے سحرشعیل
  8. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تجھ سے بچھڑیں گے تو ہجر کی پہلی رات کا ڈر مجھے قبر کی ہر اک رات سے بھاری لگتا ہے سحر
  9. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تجھ سے بچھڑیں گے تو ہجر کی پہلی رات کا ڈر مجھے قبر کی ہر اک رات سے بھاری لگتا ہے سحر شعیل
  10. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے" " لیکن سبھی کو چاہیئے عمر دراز بھی" ناصر کاظمی
  11. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہَم اپنے آپ میں ہیں ایک محفل! جب چاہا سَجالی، جب چاہا تَخْلِیَہ!
  12. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پیار رتیّ بھر بھی بھاری ہے نفرت بے شک تولہ ہو۔۔۔
  13. سحر کائنات

    آج کا عنوان

    31دسمبر آن پہنچا ہے ۔آج کی رات جشن منایا جائے گا نئے سال کو خوش آمدید کہنے کی مد میں ناچ گانا ہو گا۔ آتش بازیاں ہوں گی۔انٹر نیٹ پر ہر جگہ نئے سال کے گیت،نئے سال کی دعائیں گردش میں رہیں گی ۔سال کے آخری دن کا ڈوبتا ہوا سورج بھی آج کیمرے کی زینت بنے گا۔ آہ ! مجھ جیسے پرانی صدی کے لوگ بھی آج نئے سال...
  14. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی کے واسطے پاؤں کی خاک ہیں ہم لوگ کسی کے واسطے سارا جہان ہوتے ہیں! میثم علی آغا
  15. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے عشق!اب بھی کوئی خراج باقی ہے کیا؟؟ وار دئیے جان ودل ،لٹا دی اپنی خودی ہم نے سحر کائنات
  16. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سوچوں تو ایک پل کا سفر ہے یہ زندگی۔۔۔ چلنے کی ٹھان لوں تو مسافت بھی کم نہیں۔۔۔۔ 🥀
  17. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک چہرہ ہے ، جِسے دیکھ کے لمحہ بھر کو دِل ٹھہر جاتا ہے ، میں آپ دھڑَک جاتا ہُوں عمیر نجمی
  18. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وُسعتِ عِشق مِیں______، تنگ دِلی کا یہ عالم اِک چاہنا، فَقَط اُسی کو چاہنا، پِھر کُچھ نہ چاہنا
Top