نتائج تلاش

  1. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہانی میری رودادِ جہاں معلوم ہوتی ہے جو سُنتا ہے اُسی کی داستاں معلوم ہوتی ہے سیماؔب اکبر آبادی 🖊️
  2. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں تیرے ذکر کے زنداں میں مقید ہو کر اک دیوان سخن ،ایسا قلم بند کروں۔۔۔ جو سنے اس میں تیری دید کی خواہش جاگے جو پڑھے، تیری اسیری کے بہانے ڈھونڈے
  3. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے موسم سے کیا لینا نومبر ہو دسمبر ہو میرے سب رنگ تم سے ہیں بہاروں کے خزاؤں کے
  4. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دوسرا کوئی ہنر تھا ہی نہیں میرے پاس میں محبت سے محبت ہی کما سکتا تھا
  5. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کمال
  6. سحر کائنات

    آج کا شعر -6

    ہر نفس عمر گزشتہ کی ہے میت فانیؔ زندگی نام ہے مر مر کے جئے جانے کا فانی بدایونی
  7. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انا کے ستونوں پہ ،خود غرضی کے محل کھڑے ہیں احساس کی قبروں پہ انسانیت ہے نوحہ کناں۔۔۔ فی البدیہ
  8. سحر کائنات

    بہت شکریہ

    بہت شکریہ
  9. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سات کے سات بھرے رنگ تیری آنکھوں میں ورنہ تصویر تو دو تین سے بن سکتی تھی تم نے مانگیں ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی کومل جوئیہ
  10. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھ سے ملنا ہے تو پہلے مجھے فرصت میں سمیٹ ورنہ بے کار ہے یہ ٹوٹ کے بکھرا ہوا شخص تو ہے جنگل کی خموشی میں بنایا ہوا گھر میں ہوں اس گھر میں بہت دور سے آیا ہوا شخص صائم بلتستانی
  11. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏اے وقت!! تُو نے پلٹ کر بھی دیکھا ہے کبھی __! کیسے ہیں ! تیری رفتار کے مارے ہوئے لوگ __! شاعر نامعلوم
  12. سحر کائنات

    فراز چشمِ گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس

    چشم گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس گرچہ کہتے رہے مجھ سے میرے غم خوار کہ بس گھر تو کیا گھر کی شباہت بھی نہیں ہے باقی ایسے ویران ہوئے ہیں در و دیوار کہ بس زندگی تھی کہ قیامت تھی کہ فرقت تیری ایک اک سانس نے وہ وہ دیئے آزار کہ بس اس سے پہلے بھی محبت کا قرینہ تھا یہی ایسے بے حال ہوئے ہیں مگر...
  13. سحر کائنات

    فراق ::::گُلِ فردوس کِھلتے ہیں بَہرگام:::: Firaq Gorakhpuri

    فراقؔ احساس کی ایسی ریاضت حقیقی شاعری بھی ہے بڑا کام بے شک
  14. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا کروں آخر چلانا ہے مجھے کار جہاں جمع خود کو کر ہی لیتا ہوں بکھر جانے کے بعد
  15. سحر کائنات

    عدیم ہاشمی کوئی پتھر کوئی گہر کیوں ہے

    کیوں روانہ ہے ہر گھڑی دنیا زندگی مستقل سفر کیوں ہے لاجواب
  16. سحر کائنات

    ناصر کاظمی فکر تعمیرِ آشیاں بھی ہے

    زندگی جس کے دم سے ہے ناصرؔ یاد اس کی عذابِ جاں بھی ہے کمال
  17. سحر کائنات

    حفیظ جالندھری وہ سر خوشی دے کہ زندگی کو شباب سے بہرہ یاب کر دے

    ترے کرم کے معاملے کو ترے کرم ہی پہ چھوڑتا ہوں مری خطائیں شمار کر لے، مری سزا کا حساب کر دے کمال
Top