نتائج تلاش

  1. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہندو بھی سکوں سے ہے مسلماں بھی سکوں سے انسان پریشان یہاں بھی ہے وہاں بھی
  2. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
  3. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مرجاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں میں تیرے بغیر جی رہا ہوں
  4. سحر کائنات

    شعر

    وہ ج۔۔ن کو ن۔۔یند نہ آئ۔۔ے اُنہی کو مع۔۔لوم ہ۔۔ے ، ک۔ہ ص۔۔بح آن۔۔ے م۔۔یں کت۔۔نے زم۔۔انے لگ۔۔تے ہ۔۔یں ،
  5. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ میری آنکھ سے بھی اوجھل ہے میں اُسے دیکھتا بھی رہتا ہوں اتباف ابرک
  6. سحر کائنات

    اردو ہے جس کا نام

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
  7. سحر کائنات

    اردو ہے جس کا نام

    #اردو_ریختی_نہیں_ایک_اعزاز_ہے۔ اُردُو کا دامَن تنگ کہنے والوں پر ہنسی آتی ہے ۔ حالانکہ ذرا دھیان دیں تو بُہُت سی مِثالیں ایسی مِل جائیں گی جو ایسی بات کہنے والوں کی نفی کرتی ہیں ۔ مثلاً : 1 - رِشتوں کیلِئے اُردُو میں الفاظ کی جو نیرنگی پائی جاتی ہے وُہ انگریزی بی بی میں عنقا ہے جیسے...
  8. سحر کائنات

    او کچھ نہیں ہوتا

    عمدہ
  9. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قابلِ غور نہیں ہوسکتا آپ سا اور نہیں ہو سکتا فیصلہ دل یہ سنائے جب جب مشورہ اور نہیں ہو سکتا سبھی گرگٹ کی طرح ملتے ہیں جو مرا طور نہیں ہو سکتا کون سمجھا ہے جو میں سمجھوں گا پھر وہی دور نہیں ہو سکتا لاکھ وسعت ہے مرے دل میں مگر دل یہ لاہور نہیں ہو سکتا جو تعلق تھا مرا خود سے کبھی پھر کسی طور نہیں...
  10. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دکھ سمٹ کر مری تحریر میں آ جاتا ہے درد الفاظ کی زنجیر میں آ جاتا ہے رات کو خواب میں گر سانپ سے بچ جاتا ہوں پھر کسی روز وہ تعبیر میں آ جاتا ہے غم کی دولت ہے کہ بڑھتی ہی چلی جاتی ہے نت نیا غم مری جاگیر میں آ جاتا ہے قتل سے بھی کہیں اغماض کیا جاتا ہے بولنا بھی کہیں تعزیر میں آ جاتا ہے...
  11. سحر کائنات

    اعتبار ساجد غزل

    چھوٹے چھوٹے سے مفادات لیے پھرتے ہیں چھوٹے چھوٹے سے مفادات لیے پھرتے ہیں در بدر خود کو جو دن رات لیے پھرتے ہیں اپنی مجروح اناؤں کو دلاسے دے کر ہاتھ میں کاسۂ خیرات لیے پھرتے ہیں شہر میں ہم نے سنا ہے کہ ترے شعلہ نوا کچھ سلگتے ہوئے نغمات لیے پھرتے ہیں مختلف اپنی کہانی ہے زمانے بھر سے...
  12. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے بشیر بدر
  13. سحر کائنات

    سلیم کوثر کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگ : غزل

    سلیم کوثر صاحب ہیں ان کی مشہور غزل ہے میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
  14. سحر کائنات

    شعر

    تابش بھائی رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ
  15. سحر کائنات

    شعر

    کوئی فلسفہ نہیں اور عشق کا جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا, ہر سجدے میں كر فقط اك دعا نہ خيال آئے خیال یار كے سوا...!
  16. سحر کائنات

    آؤ قافیے بنائیں

    عکس شخص
  17. سحر کائنات

    امجد اسلام امجد غزل

    امجد اسلام امجد کی سگنیچر غزل ، ایک سے ایک شعر لاجواب اور بے مثال۔ آنکھوں کا رنگ ، بات کا لہجہ بدل گیا وہ شخص ، ایک شام میں کتنا بدل گیا کُچھ دن تو میرا عکس رھا ، آئینے پہ نقش پھر یوں ھُوا ، کہ خُود میرا چہرا بدل گیا جب اپنے اپنے حال پہ ، ھم تم نہ رہ سکے تو کیا ھُوا ، جو ھم سے زمانہ بدل گیا...
  18. سحر کائنات

    عباس تابش غزل

    تیرے گمنام اگر نام کمانے لگ جائیں شرف و شیوہ و تسلیم ٹھکانے لگ جائیں جس طرح نور سے پیدا ہے جہانِ اشیاء اک نظر ڈال کے ہم بھی نظر آنے لگ جائیں یہ بھی ممکن ہے کوئی روکنے والا ہی نہ ہو یہ بھی ممکن ہے یہاں مجھ کو زمانے لگ جائیں دیکھ اے حسنِ فراواں یہ بہت ممکن ہے میرا دل تک نہ لگے تیرے خزانے لگ...
Top