نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    اب کوئی ابنِ علیؓ جیسا مقابل ہی نہیں۔۔۔۔۔۔ جبر للکارتا ہے آج بھی ایوانوں سے

    اب کوئی ابنِ علیؓ جیسا مقابل ہی نہیں۔۔۔۔۔۔ جبر للکارتا ہے آج بھی ایوانوں سے
  2. عاطف ملک

    خواہشِ عین وصلِ یار نہیں..... ہم کو اس بت کا بس خیال پسند

    خواہشِ عین وصلِ یار نہیں..... ہم کو اس بت کا بس خیال پسند
  3. عاطف ملک

    تعبیر چاہتا ہے یہ ہر ایک خواب کی

    حقیقت اتنی ہے اس کے مرے تعلق کی کسی کے دکھ تھے مرے نام انتساب ہوئے حیدر قریشی اور مری طرح سے کوئی ہے جو زندگی اپنی تمہاری یاد کے نام انتساب کر دے گا پروین شاکر ہمیں تو یہ اشعار پڑھ یہی صورت بہتر معلوم ہوئی۔
  4. عاطف ملک

    تعبیر چاہتا ہے یہ ہر ایک خواب کی

    آپ کی تعریف بہت بڑا اعزاز ہے۔ بہت شکریہ اس مصرع میں تھی اور ہے میں کنفیوز تھا، پھر تھی اس لیے کیا کہ جب کسی کے نام کر ہی دی تو زندگی اپنی کہاں رہی(n) بہرحال ہے درست ہے تو ویسا کر دیتا ہوں۔ نشاندہی کیلیے شکریہ:) آپ کا تبصرہ پڑھ کے بہت خوشی ہوئی۔
  5. عاطف ملک

    وہ ہر اک سے کرتا ہے ہنس کر کلام۔۔۔۔مرے دل تُو کس خوش گمانی میں ہے

    وہ ہر اک سے کرتا ہے ہنس کر کلام۔۔۔۔مرے دل تُو کس خوش گمانی میں ہے
  6. عاطف ملک

    تعبیر چاہتا ہے یہ ہر ایک خواب کی

    حسنِ نظر ہے آپ کا بھائی بہت شکریہ شکریہ
  7. عاطف ملک

    تعبیر چاہتا ہے یہ ہر ایک خواب کی

    تعبیر چاہتا ہے یہ ہر ایک خواب کی ضد بھی تو دیکھیے دلِ خانہ خراب کی ہاتھوں میں جام سامنے بوتل شراب کی ہم پر گنہ نہیں کہ ہے نیت ثواب کی سارے جہاں کو چھوڑ کے تجھ سے کیا ہے عشق مت کر قبول، داد تو دے انتخاب کی لب بستہ اس لیے ہیں کہ یہ جانتے ہیں ہم تجھ میں نہ ہو گی تاب ہمارے جواب کی جا تجھ کو...
  8. عاطف ملک

    آنے لگا ہے راس غمِ عاشقی مجھے

    آپ کا حسنِ نظر ہے یاسر بھائی:) شکریہ
  9. عاطف ملک

    نہ جانے کیسی کرامت ہوئی صدا سے مری

    حوصلہ افزائی کیلیے بہت شکریہ سر:) شکریہ:) :unsure::p بہت شکریہ عدنان بھائی:)
  10. عاطف ملک

    نہ جانے کیسی کرامت ہوئی صدا سے مری

    نہ جانے کیسی کرامت ہوئی صدا سے مری کہ آسماں بھی لرزنے لگا دعا سے مری جو عمر قید ملی عالمِ مصائب میں ہوا تھا ایسا بھی کیا سانحہ خطا سے مری میں رب سے اس لیے کرتا ہوں زندگی کی دعا کسی کا چَین ہے وابستہ اب بقا سے مری یہ اور بات انا اعتراف سے روکے پگھل رہا ہے وہ پتھر بھی التجا سے مری میں بانٹتا...
  11. عاطف ملک

    آنے لگا ہے راس غمِ عاشقی مجھے

    حوصلہ افزائی کیلیے بہت ممنون ہوں جناب:) جی، بہتر۔ تصیح کر لیتا ہوں۔
  12. عاطف ملک

    جگنو، شجر، پہاڑ، ندی، ماہِ نیم شب۔۔۔۔۔۔۔ سب جانتے ہیں میرے توسط سے اب تجھے

    جگنو، شجر، پہاڑ، ندی، ماہِ نیم شب۔۔۔۔۔۔۔ سب جانتے ہیں میرے توسط سے اب تجھے
  13. عاطف ملک

    اتائی ڈاکٹر

    بہت شکریہ:) :) نوازش:) حسنِ نظر ہے آپ کا:) بہت شکریہ بھائی:) صاحب صرف ردیف کی بدولت ہیں ورنہ ہونے کو تو صاحبہ بھی ہو سکتی ہیں:p
  14. عاطف ملک

    آنے لگا ہے راس غمِ عاشقی مجھے

    بہت شکریہ عدنان بھائی متشکرم شکریہ فرحان بھیا:)
  15. عاطف ملک

    آنے لگا ہے راس غمِ عاشقی مجھے

    آنے لگا ہے راس غمِ عاشقی مجھے دینے لگی ہے لطف یہ دیوانگی مجھے وہ دے رہا تھا مجھ کو تسلی کہ خوش ہے وہ اور لگ رہی تھی آنکھ میں اس کی نمی مجھے گو ان کی مثل ہونے کا دعوٰی نہیں رہا کہتے ہیں پھر بھی عکس انھی کا سبھی مجھے مختار ہوں تو کیسے ہوں؟ عاجز ہوں میں تو کیوں؟ الجھن تمام عمر رہی بس یہی مجھے...
  16. عاطف ملک

    سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    :redheart: شکریہ۔ سنا ہے آج ہے احمد فرازؔ کی برسی سو اس طرح سے انہیں یاد کر کے دیکھتے ہیں
  17. عاطف ملک

    دشت میں جیسے کسی ابر کا سایہ وہ شخص

    CIP کے بعد تو حالات کچھ عجیب و غریب سے ہیں۔اب تو نوبت یہاں تک آ گئی ہے جہاں سیٹ ملے، کر لو۔بس یہی دعا ہے کہ جو ہو، میرے حق میں بہتر ہو۔ دعاؤں کیلیے بہت شکریہ
  18. عاطف ملک

    اتائی ڈاکٹر

    "اتائی ڈاکٹر" مسیحا ہونے کا ناٹک رچا کر عیش کرتا ہوں میں جھوٹی آس تم سب کو دلا کر عیش کرتا ہوں کوئی محسوس کرتا ہو اگر بے وجہ کمزوری میں طاقت کی ڈرپ اس کو لگا کر عیش کرتا ہوں مرض کوئی بھی ہو، دیتا ہوں میں اس میں سٹیرائڈ مرض کی ظاہری حالت چھپا کر عیش کرتا ہوں میں زچگی کو اناڑی پن سے کر دیتا...
  19. عاطف ملک

    دشت میں جیسے کسی ابر کا سایہ وہ شخص

    الحمدللہ۔ ایک دیہی طبی مرکز میں نوکری چل رہی ہے اور سپیشلائزیشن کیلیے پاپڑ بیل رہے ہیں۔دعا کی درخواست ہے۔
  20. عاطف ملک

    دشت میں جیسے کسی ابر کا سایہ وہ شخص

    زہے نصیب، آج تو آپ آئے ہیں محفل میں:redheart: غزل کی پسندیدگی کیلیے بہت بہت شکریہ۔ محفل کیلیے بھی وقت نکال لیا کریں سر۔ ہم آپ کو یاد کیا کرتے ہیں۔
Top