نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    حسرت ہوں، غم ہوں، یاس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو

    ٹیگ نامہ: محمد وارث محمد خلیل الرحمٰن امجد علی راجا محمد ریحان قریشی محمد تابش صدیقی کاشف اسرار احمد
  2. عاطف ملک

    حسرت ہوں، غم ہوں، یاس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو

    غزل حسرت ہوں، غم ہوں، یاس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو میں تشنگی ہوں پیاس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو وہ جانتا نہیں "مرے دل کا معاملہ" اس بات پر اداس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو شادی ہے صبح اس کی، جو ہے زندگی مری تھوڑا سا بدحواس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو عقل و خرد کی ساری حدیں پار کر چکا سود و جنوں کے پاس ہوں، سگریٹ...
  3. عاطف ملک

    پیروڈی: تری پھوپھو کا لڑکا کون دیکھے

    ٹیگ نامہ: محمد وارث محمد خلیل الرحمٰن امجد علی راجا محمد ریحان قریشی محمد تابش صدیقی لئیق احمد
  4. عاطف ملک

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ماشااللہ :-) آپ کے کامیاب کیریئر کے متعلق جان کر بہت خوشی ہوئی مریم بہنا! اللی آپ کو مزید کامیابیاں عطا کرے اور دنیا و عقبیٰ کے ہر معاملے میں سرخرو کرے۔ البتہ ڈاکٹر "صرف" پڑھتے ہیں والی بات واقعی میں غلط ہے :-) اور بھی غم ہیں زمانے میں۔۔۔۔۔۔وغیرہ واللہ یہ ہم پر بہتان ہے۔۔۔۔۔۔لکھناتو درکنار،ہم...
  5. عاطف ملک

    غزل ۔ پسِ مرگِ تمنا کون دیکھے ۔ محمد احمدؔ

    واہ واہ۔۔۔۔زبردست :-) لاجواب۔۔۔۔۔کمال است۔۔۔کمال است :in-love: تمام ہی اشعار انتہائی خوبصورت ہیں۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :-) ہلکی پھلکی سی چھیڑ چھاڑ بھی کر ڈالی آپ کی غزل کے ساتھ: پیروڈی: تری پھوپھو کا لڑکا کون دیکھے معذرت کے ساتھ :)
  6. عاطف ملک

    پیروڈی: تری پھوپھو کا لڑکا کون دیکھے

    محمداحمد بھائی کی انتہائی خوبصورت غزل پڑھی۔ بہت پسند آئی۔پسندیدگی کے ثبوت کے ساتھ حاضر ہوں:p:p:p اساتذہ کرام اور محفلین سے گزارش ہے کہ اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔ (احمد بھائی سے معذرت کے ساتھ) ہے مجبوری وگرنہ کون دیکھے تری پھوپھو کا لڑکا کون دیکھے تری محفل میں ہے بس قدر دل کی یہاں پر میرا...
  7. عاطف ملک

    میں نے نادیدہ کناروں میں اسے دیکھا ہے

    میں نے نادیدہ کناروں میں اسے دیکھا ہے
  8. عاطف ملک

    برائے اصلاح: گل میں، گلشن میں، بہاروں میں اسے دیکھا ہے

    بہت شکریہ استادِ ہزل :) نوازش تابش بھائی :) محبت ہے آپ کی عدنان بھائی :) شکریہ لئیق بھیا :) جزاک اللہ عظیم بھائی :) بہت شکریہ :) استادِ محترم، "درد کی دال" ہی کر دیا ہے اس کو :)
  9. عاطف ملک

    برائے اصلاح: گل میں، گلشن میں، بہاروں میں اسے دیکھا ہے

    سر لغت میں تو "مؤنث" ہی ہے۔ لیکن "درد کی دال" سے تو مصرع عجیب سا نہیں ہو جائے گا؟؟؟
  10. عاطف ملک

    برائے اصلاح: آنکھوں نے جو اک چہرہ تکا دل میں ہوا غدر

    جی استا محترم :-) معبد کا تلفظ خلیل صاحب نے درست کرا دیا۔اور "کہ" ٹائپو تھا :-) محترم آتشی گلابی کہنا تھا۔ کچھ نیا کہنے کی کوشش کی تھی :-( بہتر استادِ محترم! "ایسا بھی دکھا حشر میں اے میرے خدا غدر" ایک مرتبہ پھر سے دیکھتا ہوں اس غزل کو :-) بہت شکریہ استادِ محترم :-) سلامت رہیں :-)
  11. عاطف ملک

    مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

    ارے واہ، استاذی و برادرم محمد خلیل الرحمٰن اور استاذی و برادرم محمد تابش صدیقی کو مدیر بنا دیا گیا ہے۔ :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart: بہت بہت مبارک ہو۔ لیکن بحیثیت محفلین میں نے کوئی تعاون وغیرہ نہیں کرنا۔جو کرنا ہے آپ حضرات ہی کریں گے :p:p:p سلامت رہیں۔
  12. عاطف ملک

    برائے اصلاح: آنکھوں نے جو اک چہرہ تکا دل میں ہوا غدر

    استادِ محترم الف عین ،دیگر اساتذہ اور محفلین کی خدمت میں اصلاحی اور تنقیدی رائے کی امید کے ساتھ پیشِ نظر ہے۔ آنکھوں نے جو اک چہرہ تکا دل میں ہوا غدر طوفان اٹھا سینے میں دھڑکن میں مچا غدر چشمان غزل، سرو سا قد، آتشی چہرہ مسکان تری ہوشربا، ناز و ادا غدر کیونکر نہ کہوں تجھ کو میں فرعونِ زمانہ...
  13. عاطف ملک

    برائے اصلاح: گل میں، گلشن میں، بہاروں میں اسے دیکھا ہے

    گل میں، گلشن میں، بہاروں میں اسے دیکھا ہے میں نے جنت کے نظاروں میں اسے دیکھا ہے وہ ہے تعریفِ محبت، وہ ہے تصویرِ وفا دوستوں، دلبروں، پیاروں میں اسے دیکھا ہے اس کی آنکھوں کی جھلک وسعتِ افلاک میں ہے کہکشاؤں میں، ستاروں میں اسے دیکھا ہے دل گرفتوں کے لیے حرفِ تسلی میں وہی بے سہاروں کے سہاروں میں...
  14. عاطف ملک

    اب ایسا ظلم تو اے حضرتِ صیّاد مت کیجے

    "نہیں انکار مانی کو کہ ربط ان کو عدو سے ہے"
  15. عاطف ملک

    اب ایسا ظلم تو اے حضرتِ صیّاد مت کیجے

    محفل میں خوش آمدید۔ غزل بہت خوب ہے۔بہت سی داد قبول کیجیے :-) لیکن غالباً پوسٹ کرنے میں کچھ کسر رہ گئی۔۔۔۔ایک ایک لفظ نظر آ رہا ہے ہر سطر میں۔
  16. عاطف ملک

    چڑھتا سورج، دھیرے دھیرے، ڈھلتا ہے، ڈھل جائے گا۔

    اگر آپ کا سوال اس کلام کے حوالے سے ہے تو میری رائے میں کمپوزیشن کی وجہ سے اس کلا کا تاثر زائل ہو رہا ہے۔ اگر بالعموم موسیقی اور کلام کے باہمی تعلق کے متعلق استفسار فرمایا ہے تو اس میں کلام،موسیقی،پڑھنے والا اور ان عوامل کا باہمی ربط کلام کی اثر آفرینی پر اثر انداز ہوتا ہے :)
  17. عاطف ملک

    مبارکباد ڈاکٹر عاطف ملک عین میم کو مبارکباد

    ایک تو اتنی مشکل باتیں کرتے ہیں آپ لوگ کہ بس :unsure: مبارک باد کیلیے شکریہ:):):)
Top