نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    جس دل میں صبر، ضبط، اطاعت، وفا نہیں

    جس دل میں صبر، ضبط، اطاعت، وفا نہیں وہ گھر ہے جو مکین کے لائق بنا نہیں ایسا مرض نہیں کوئی جس کی شفا نہیں درماں ہی وجہِ درد اگر ہو دوا نہیں کہنے کو آدمی سے بڑے آدمی بہت سوچو تو آدمی سے کوئی بھی بڑا نہیں کس نے کہا کہ عشق ہے ہر درد کی دوا آبِ بقا یہ ہو تو ہو آبِ شفا نہیں مانا کہ مجھ میں بھی...
  2. عاطف ملک

    آنکھوں میں جو دیا تھا بجھایا نہ جا سکا

    نوازش ظہیر بھائی، حسنِ مطلع مجھے تو ٹھیک ہی لگا تھا۔۔۔کہ "اصل کام وہی تھا جو نہ ہوسکا" دیکھتا ہوں، شاید بہتر کر سکوں۔:) جی۔۔۔۔مزاح کیلیے الگ تخلص استعمال کرتا ہوں:) عاطفِ نم دیدہ اور عاطفِ رنجیدہ بھول گئے آپ:p :):):) بہت شکریہ استادِ محترم!
  3. عاطف ملک

    مجھے شاید محبت ہو گئی ہے

    بہت شکریہ۔ ماشااللہ، مدیر بننے کے بعد آپ پہلے سے بھی زیادہ تیز رفتار ہو گئے ہیں:) جزاک اللہ ظہیر بھائی۔۔۔۔۔۔۔دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ بہت نوازش بہت شکریہ استادِ محترم عرضِ مطلب سے میں نے تو دل کی خواہش زبان پہ لانا مراد لیا ہے(n) "کُل کمائی" بھی تھا ذہن میں لیکن منفعت اچھا لگا اور اگلے...
  4. عاطف ملک

    آنکھوں میں جو دیا تھا بجھایا نہ جا سکا

    استاد محترم الف عین اور احباب کی خدمت میں یہ تُک بندیاں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ آنکھوں میں جو دیا تھا بجھایا نہ جا سکا تیری گلی سے لوٹ کے آیا نہ جاسکا دل سے ترا خیال مٹایا نہ جاسکا جو فرضِ عین تھا وہ نبھایا نہ جا سکا ان سے بھی ہو سکی نہ نظر التفات کی ہم سے بھی دل کا حال سنایا نہ جا سکا...
  5. عاطف ملک

    مجھے شاید محبت ہو گئی ہے

    تمام محفلین، بالخصوص استادِ محترم الف عین کی نذر: طبیعت میں عجب اک سرخوشی ہے توقع ہر کسی سے اٹھ گئی ہے کہاں امید اب دل میں رہی ہے! جو اک دیوار تھی، وہ گر چکی ہے مری مرضی بھلا کس دم چلی ہے سو جو تیری خوشی، میری خوشی ہے بہار آئی تھی، آکر جا چکی ہے کوئی ٹہنی کہیں اب بھی ہری ہے خزاں ہے، آندھیاں...
  6. عاطف ملک

    کہانی لکھ گیا کوئی کتاب چہرے پر

    زبردست۔۔۔۔۔چہرہ، میرا مطلب ہے ردیف کتنی پیاری ہے نا:embarrassed1: اور کتنی عمدگی سے نبھائی ہے۔ہر شعر لاجواب:applause: ازراہِ تفنن: ظہیر بھائی نے لکھی ہے چہرے پر، لیکن غزل کا سارا ثواب و عذاب تابش پر
  7. عاطف ملک

    سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    بہت بہت شکریہ:) ہاہاہا۔۔۔۔ مجھے فی الوقت سنی سنائی باتوں پہ ہی ٹرخایا جا رہا ہے:unsure: غزل پسند آئی۔۔۔ محنت کا اجر وصول :in-love: آپ کی اس بے نوٹیفیکیشن محبت کا بہت بہت شکریہ:)
  8. عاطف ملک

    سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    بہت بہت نوازش ظہیراحمدظہیر بھائی:redheart: نوازش محترم:)
  9. عاطف ملک

    سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    بس اسی خوش آمدید کے چکر میں ہم ادھر آئے تھے:p بہت شکریہ:) شکریہ:):):)
  10. عاطف ملک

    سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو اس کے بھائی پھر ان کو بپھر کے دیکھتے ہیں سنا ہے تاڑتا ہے سارا دن قمر اس کو اور اس کو رات میں لڑکے قمر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کا مڈل نیم ہے "صبا"، سو ہم پچاس والا اسے لوڈ کر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کا "منی لانڈرنگ" کا دھندا ہے "مکیں اُدھر کے بھی...
  11. عاطف ملک

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    شکر ہے میں نہیں بولا;) 29 جولائی بہت اچھا رہے گا۔ ان شاء اللہ بھرپور کوشش ہو گی کہ شرکت کر سکوں لیکن ڈیوٹی کے اوقاتِ کار کے باعث وعدہ نہیں کر سکتا۔۔۔۔البتہ رائے شماری میں ایک "جی ہاں" کا اضافہ کر دیا ہے تاکہ باقی مسلمان تحریک پکڑیں:)
  12. عاطف ملک

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    تمام محفلین کو بالعموم اور منتظمین کو بالخصوص یہ اہم سنگ میل مبارک ہو۔۔۔۔۔۔دعا ہے کہ محفل مزید ترقی کرے اور اردو کی ترویج کیلیے کام کرتی رہے۔ یہ امر انتہائی افسوسناک ہے :( ایک بار پھر تمام محفلین کو دو ملین مراسلہ جات کی تکمیل پر بہت بہت مبارکباد۔اور منتظمین کی محفل کے مستقبل کے متعلق منصوبہ...
  13. عاطف ملک

    منیب الف بھائی۔۔۔۔بہت شکریہ

    منیب الف بھائی۔۔۔۔بہت شکریہ
  14. عاطف ملک

    بہت شکریہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی

    بہت شکریہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
  15. عاطف ملک

    مبارکباد محترمہ ہادیہ کو ۳۰۰۰ مراسلوں کی مبارکباد

    مبارک ہو :thumbsup:
  16. عاطف ملک

    مبارکباد استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    آمین۔ اللہ آپ کی شفقت کا سایہ تادیر ہمارے سر پہ قائم رکھے۔آمین۔ ہاہاہا۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ۔ اور اتنی خوبصورت پوسٹ پر بہت مبارکباد۔ نوٹ: ہماری ریٹ کرنے کی صلاحیت بحکمِ سرکار تاحکمِ ثانی بند ہے۔سو آپ کی پوسٹ کو زبردست ریٹ نہیں کرسکے۔
  17. عاطف ملک

    مبارکباد استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    السلام علیکم، اردو محفل اور محفلین کیلیے آج کا دن بہت خاص ہے۔ آج استادِ محترم الف عین کی سالگرہ ہے۔ سالگرہ مبارک ہو استادِ محترم دعا ہے کہ اللہ آپ کو برکت و عافیت والی لمبی عمر عطا کرے۔آمین۔ نوٹ: ٹوٹی پھوٹی سی اس پوسٹ کو برداشت کیجیے کہ لمبی چوڑی پوسٹ کرنا ہمیں نہیں آتا۔
  18. عاطف ملک

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔مزا آگیا۔ زبردست سے بھی اوپر :redheart::redheart::redheart: بہت بہت بہت داد قبول کیجیے۔
  19. عاطف ملک

    پیروڈی:مکڑیوں کے جالوں سے ان کو خوف آتا ہے

    عظیم بھائی محفل کے بہت اچھے شاعر ہیں۔ان کی ایک انتہائی خوبصورت غزل کی پیروڈی استادِ محترم سے اصلاح کے بعد پیشِ خدمت ہے: عظیم بھائی سے معذرت کے ساتھ(امید ہے معذرت قبول کی جائے گی): مکڑیوں کے جالوں سے ان کو خوف آتا ہے قورمے میں بالوں سے ان کو خوف آتا ہے آپ کتنی دل کش ہیں اور میں کتنا دل جو ہوں...
Top