نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    امان زرگر بھائی کی پر درد فریاد پر پہلے تو میں مگر مچھ کے آنسو رویا، پھر سوچا کچھ کوشش کر ہی لی جائے‍۔ ملک نصر اللہ خان عزیزؔ کی ایک خوبصورت غزل(ربط: غزل: چوٹ کھانے کے لیے اور مسکرانے کے لیے ٭ ملک نصر اللہ خان عزیز‌) پر ہاتھ صاف کیا ہے۔۔۔۔۔امید ہے سب احباب بشمول معزز اساتذہ کرام اس سے صرفِ نظر...
  2. عاطف ملک

    مبارکباد استاد محترم اعجاز عبید صاحب کے ۳۰ ہزار مراسلے

    :-) دعاؤں میں یاد رکھا کریں استادِ محترم :-)
  3. عاطف ملک

    مبارکباد استاد محترم اعجاز عبید صاحب کے ۳۰ ہزار مراسلے

    صد شکر کہ استاد محترم الف عین کے ۳۰ ہزار مراسلوں کی مبارکبادی لڑی کھولنے کی سعادت میرے حصے میں آئی۔ استادِ محترم! اردو زبان،اردو بولنے والوں اور بالخصوص اردو محفل کیلیے آپ کی موجودگی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ آپ نے اس محفل کو جو تیس ہزار نگینے عنایت کیے ہیں،اللہ آپ کو ان میں مزید اضافہ کرنے کی توفیق...
  4. عاطف ملک

    غزل ٣

    :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes: میری پروفائل پر مطلوبہ سہولیات میسر نہیں ہیں:p:p:p
  5. عاطف ملک

    ہم کہ یکتا ہوئے یگانہ ہوئے

    واہ بہت ہی خوبصورت عباد بھیا :redheart: غزل بہت خوب ہے۔ ڈھیر ساری داد قبول کیجیے :redheart:
  6. عاطف ملک

    غزل ٣

    واہ :) بہت ہی خوب :) زبردست۔۔۔۔۔۔لاجواب :) بہت خوبصورت غزل ہے۔ آپ ہی کی طرز اور آپ ہی کا خاصہ ہے ایسا کلام :redheart: ہماری طرف سے "زبردست" کی ریٹنگ قبول فرمائیں :battingeyelashes:
  7. عاطف ملک

    بیوی کا جوابِ شکوہ

    ⭕بیوی کا جوابِ شکوہ⭕ تیری بیوی بھی صنم تجھ پہ نظر رکھتی ہے چاہے میکے ہی میں ہو تیری خبر رکھتی ہے اُس کی سینڈل بھی میاں اتنا اثر رکھتی ہے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے شعر تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک ترا دل ‘ جگر چیر گیا نالہِ بیباک ترا آئی آواز ٹھہر تیرا پتا کرتی ہوں تُو ہے اَپ سیٹ میں ابھی...
  8. عاطف ملک

    عشق اپنا پیام خود ہے جگرؔ..... عشق مرہونِ اشتہار نہیں (جگرؔ مراد آبادی)

    عشق اپنا پیام خود ہے جگرؔ..... عشق مرہونِ اشتہار نہیں (جگرؔ مراد آبادی)
  9. عاطف ملک

    جگر عقل اک تجربہ ہے پیار نہیں

    عقل اک تجربہ ہے پیار نہیں عشق جب تک بروئے کار نہیں ہیں تو دیوانہء بہار بہت کوئی شائستہء بہار نہیں زندگی ہے تمام فکر و عمل زندگی وقت کا شمار نہیں حسن رہتا نہ اس قدر دلکش خیر گذری کہ پائیدار نہیں دل کی کلیاں نہ جس سے کھل جائیں اور کچھ ہو تو ہو، بہار نہیں عشق اپنا پیام خود ہے جگرؔ عشق مرہونِ...
  10. عاطف ملک

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    ننھے جوان محمد حذیفہ کو سالگرہ مبارک ہو :-) اللہ دنیا و عقبیٰ کی تمام رحمتوں سے مالامال فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جتنی خیریں اللہ سے مانگی ہیں وہ تمام عطا فرمائے۔ اللہ نیک،صالح،فرمانبردار اور والدین کیلیے باعث راحت،رحمت و برکت بنائے۔ آمین :-)
  11. عاطف ملک

    یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے.... حسینؓ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے(غلام محمد قاصرؔ)

    یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے.... حسینؓ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے(غلام محمد قاصرؔ)
  12. عاطف ملک

    La Alma جی! اب بندہ دل میں بھی خیال نہیں رکھ سکتا؟؟؟ :پی

    La Alma جی! اب بندہ دل میں بھی خیال نہیں رکھ سکتا؟؟؟ :پی
  13. عاطف ملک

    گالیاں دل میں رکھ کے بیٹھا ہوں.... "نہیں باتوں سے مدعا باتیں"

    گالیاں دل میں رکھ کے بیٹھا ہوں.... "نہیں باتوں سے مدعا باتیں"
  14. عاطف ملک

    143 کلومیٹر طویل قیام

    143 کلومیٹر طویل قیام
  15. عاطف ملک

    ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے۔۔۔۔۔ اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا (منیر نیازی)

    ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے۔۔۔۔۔ اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا (منیر نیازی)
  16. عاطف ملک

    کیا لوگ تھے کہ جان سے بڑھ کر عزیز تھے۔۔۔۔۔اب دل سے محو نام بھی اکثر کے ہو گئے (فراز)

    کیا لوگ تھے کہ جان سے بڑھ کر عزیز تھے۔۔۔۔۔اب دل سے محو نام بھی اکثر کے ہو گئے (فراز)
  17. عاطف ملک

    صرف اشرف المخلوقات ہی کہاں؟؟؟ کچھ اور مخلوقات بھی "کتوں" کی وفاداری کی دلدادہ ہیں :-پی

    صرف اشرف المخلوقات ہی کہاں؟؟؟ کچھ اور مخلوقات بھی "کتوں" کی وفاداری کی دلدادہ ہیں :-پی
  18. عاطف ملک

    مونہہ دُھوڑ مٹی سر پایم۔۔۔۔۔ سارا ننگ نموز ونجایم۔۔۔۔ کوئی پُچھن نہ ویہڑے آیم۔۔۔۔ ہتھوں اُلٹا...

    مونہہ دُھوڑ مٹی سر پایم۔۔۔۔۔ سارا ننگ نموز ونجایم۔۔۔۔ کوئی پُچھن نہ ویہڑے آیم۔۔۔۔ ہتھوں اُلٹا عالم کِھلدا۔۔۔۔کوئی محرم راز نہ ملدا
  19. عاطف ملک

    اور سمندروں کا کیا ہو گا؟؟؟ مجھے کتے کی نہیں،سمندروں کی فکر ہو رہی ہے :-(

    اور سمندروں کا کیا ہو گا؟؟؟ مجھے کتے کی نہیں،سمندروں کی فکر ہو رہی ہے :-(
  20. عاطف ملک

    کیا حال سناواں دل دا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی محرم راز نہ ملدا (خواجہ غلام فرید)

    کیا حال سناواں دل دا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی محرم راز نہ ملدا (خواجہ غلام فرید)
Top