نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    برائے اصلاح: ہرچند بہت غم ہیں مگر غم تو نہیں ہے

    شکریہ تابش بھائی :-) آہِ سرد!!!!!!! نوازش عباداللہ بھائی :-) متبادل سوچتا ہوں! بہت بہتر ریحان بھائی! بہت شکریہ عدنان بھیا :-) متشکرم! اگر ہو سکے تو ان اشعار کے متبادل مصرعوں کے حوالے سے رہنمائی فرما دیجیے :-) پیتے ہیں غمِ ہجر مٹانے کو، مگر کیوں؟ یہ مے ہے، غمِ ہجر کا مرہم تو نہیں ہے مصرعِ...
  2. عاطف ملک

    برائے اصلاح: ہرچند بہت غم ہیں مگر غم تو نہیں ہے

    مزید تک بندیاں اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں تنقیدی و اصلاحی آراء کی امید کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ ہرچند بہت غم ہیں مگر غم تو نہیں ہے ہوں ہوش میں۔۔۔۔۔ یہ ہوش کا عالم تو نہیں ہے پیتا ہوں غمِ ہجر بھلانے کو، مگر کیوں؟ مے نوشی غمِ ہجر کا مرہم تو نہیں ہے گر اشکِ لہو دل پہ گرے ہیں تو گرے جائیں...
  3. عاطف ملک

    برائے اصلاح: ہائے! کیا رنگ تھے ستمگر کے

    استادِ محترم، کہنا تو یہ چاہ رہا تھا کہ "وہ" اپنی اصل میں گرم دہکتا لاوا ہے لیکن اوپر "مر مر" کی تہیں چڑھائے ہوئے ہے۔ مرمر سے خوبصورتی اور ٹھنڈک کی طرف اشارہ کرنے کی کوشش کی ہے :-( بہت شکریہ استادِ محترم! دیکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔میرا خیال یہ ہے کہ اپنی مرضی کے برخلاف راہ میں آن پڑا۔۔۔۔۔راہ میں آیا سے...
  4. عاطف ملک

    لئیق احمد بھائی۔۔۔۔۔وہ کہتے ہیں نا کہ "فکر ہر کس بقدر است" :ڈی

    لئیق احمد بھائی۔۔۔۔۔وہ کہتے ہیں نا کہ "فکر ہر کس بقدر است" :ڈی
  5. عاطف ملک

    یہ بھی حسرت ہے کہ سینے سے لگاؤں اس کو۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بھائی کی چپیڑوں سے بھی ڈر لگتا ہے :پی

    یہ بھی حسرت ہے کہ سینے سے لگاؤں اس کو۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بھائی کی چپیڑوں سے بھی ڈر لگتا ہے :پی
  6. عاطف ملک

    گدھےشماری۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

    متفق۔۔۔۔۔مزاح کہاں ہے بھلا اس میں؟؟؟؟ اس سے ایک واقعہ یاد آیا کہ ہم اپنے دوستوں کے ساتھ اس موضوع پر گفتگو کر رہے تھے کہ زرافہ اور گدھا اپنی ساخت میں مماثلت رکھتے ہیں لیکن گدھا۔۔۔۔۔ گدھا ہے اور اس کی عزت نہیں ہے جبکہ زرافہ ایک ایسا جانور ہے جسے دیکھنے کیلیے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔ شاید پالتو ہو...
  7. عاطف ملک

    برائے اصلاح: ہائے! کیا رنگ تھے ستمگر کے

    استادِ محترم الف عین ،دیگر اساتذہ اور محفلین کی خدمت میں اصلاح و تنقید کیلیے پیش ہے: ہائے! کیا رنگ تھے ستمگر کے خوئےِ عقرب تھی، طور اژدر کے عینِ فطرت تھا آتشِ سیال اور بدن پر غلاف مرمر کے مجھ کو نہلا گئے لہو میں مرے وہ جو بھیدی تھے میرے ہی گھر کے پشت سے میری پونچھ لو، یارو! اشکِ پُر خون چشمِ...
  8. عاطف ملک

    پیروڈی:عمر گزرے گی امتحان میں کیا (برائے اصلاح)

    درست فرمایا ہادیہ۔ جو حیات ہیں، وہ تو اب خالی خولی معذرت قبول نہیں کرتے :p:p ملاحظہ ہو: شکریہ :) نوازش :) اف اللہ۔۔۔۔۔۔محفل پر تو مکھن کی سیل لگی ہوئی ہے :) جزاک اللہ عدنان بھائی! سلامت رہیں :) محرومی تو محرومی ہوتی ہے :unsure: ملک کی ہو یا اپنی :( اور شاعر بیچارے کے پاس ہوتا بھی کیا ہے:cry...
  9. عاطف ملک

    محبت مری زندگانی میں ہے

    آپ کا حسنِ ظن ہے ورنہ میں اس قابل کہاں!!! سلامت رہیں :-) مجھے بھی کچھ یاد آیا!!! "سنجیدہ کمال" سے "غالب کمال" کی یاد آ گئی۔ نہ جانے کہاں غائب ہیں آج کل :-( تعریف کیلیے شکریہ لئیق بھائی :-)
  10. عاطف ملک

    Love is nothing but feeding the ego of the one you love

    Love is nothing but feeding the ego of the one you love
  11. عاطف ملک

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    مجھے اس لڑی کو پڑھ کے شادیوں کے مواقع پر ہونے والی تیاریاں یاد آ گئیں :-) خاندان کی چھوٹی بڑی "لڑکیوں" کے ساتھ کچھ "بزرگ حضرات" بھی تیاریوں میں جوش و خروش سے حصہ لیتے ہیں :-) لڑکیاں بالیاں خوشی کرتی ہیں،گانے گاتی ہیں۔ اور مختلف اقسام کی سرگرمیاں ہوتی ہیں :-) یہ کر لیتے ہیں،وہ کر لیتے...
  12. عاطف ملک

    محبت مری زندگانی میں ہے

    محبت مری زندگانی میں ہے جگر آگ میں، آنکھ پانی میں ہے وہ ہر اک سے کرتا ہے ہنس کر کلام مرے دل ! تُو کس خوش گمانی میں ہے؟ یہی ہے بہت میری تسکین کو مرا ذکر ان کی کہانی میں ہے دیارِ محبت کا اک راہرو غمِ ہجر کی راجدھانی میں ہے زباں کاٹ دیتے ہیں حق گو کی یاں بتا زور کتنا جوانی میں ہے؟ نہیں لطف عجز...
  13. عاطف ملک

    پیروڈی:عمر گزرے گی امتحان میں کیا (برائے اصلاح)

    یہ تک بندیاں گو اصلاح کےقابل نہیں ہیں،لیکن پھر بھی اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔مناسب سمجھیں تو اپنی رائے سے نوازیں :-) (جون ایلیا کی روح سے معذرت) "عمر گزرے کی امتحان میں کیا" ساری تنخواہ لگے گی "لان" میں کیا خوب کپڑے سجائے بیٹھا ہے زہر بھی ہے تری دکان میں کیا پہلے ابا...
  14. عاطف ملک

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کے لیے۔۔میری طرف سے تحفہ:)

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ :-) آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ چھووووووو :sad::sad::sad: معذرت۔۔۔۔۔۔الرجی :unsure::unsure::unsure: اور وہ لال نیلی پیلی بتیاں بھی :battingeyelashes::battingeyelashes: :atwitsend::atwitsend::atwitsend: میں نے کب بنایا؟؟؟؟ یقیناً میزبان دھویں گی :-) چل...
  15. عاطف ملک

    پیروڈی: تری پھوپھو کا لڑکا کون دیکھے

    اوہو ابو عبداللہ بھائی تو مس ہو گئے تھے :-) اور "خالہ زاد" شدہ لوگ بھی :p:p:p بہت شکریہ ابو عبداللہ بھائی:in-love::in-love::in-love: شکریہ ہادیہ :) آپ کا حسنِ ظن ہے :) ارے واہ۔۔۔۔۔۔۔۔آج کا دن تو یادگار ہے بھئی:) بلال بھائی ہماری لڑی پہ آئے ہیں:in-love::in-love::in-love: بہت شکریہ بلال بھیا کہ...
  16. عاطف ملک

    پیروڈی: تری پھوپھو کا لڑکا کون دیکھے

    شکریہ عباد بھائی! پٹاخہ عورتوں والی لڑی تو ابھی پڑھی :battingeyelashes: نوازش عدنان بھائی! بہت شکریہ :redheart: شکر ہے باقی اشعار پہ شبہ نہیں ہوا :p:p:p :inlove::inlove::inlove:
  17. عاطف ملک

    حسرت ہوں، غم ہوں، یاس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو

    تو پھر شاعر سے رجوع کریں :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes: اصلی اور سُچے دیسی گھی کے ذائقے والی سگریٹ عدنان بھائی:daydreaming: بہت شکریہ استادِ محترم :) یہ سب آپ کی رہنمائی اور شفقت کا اثر ہے :) :redheart::redheart::redheart:
  18. عاطف ملک

    خزانہ گر مجھے مل جائے تیری مسکراہٹ کا۔۔۔۔۔۔۔ معیشت پر یہودی کا اجارہ بن کے پھیلوں گا

    خزانہ گر مجھے مل جائے تیری مسکراہٹ کا۔۔۔۔۔۔۔ معیشت پر یہودی کا اجارہ بن کے پھیلوں گا
  19. عاطف ملک

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    واہ۔۔۔۔۔بہت خوبصورت لڑی ہے :-) اور اس سے بھی زیادہ خوبصورت یہ بات کہ "دل کی بات تھی اس لیے دماغ کو پیچھے رکھ دیا" :-) سلامت رہیں :-) آپ کے قریبی رشتہ دار آپ کو "قریب سے" جانتے ہیں نا؟؟؟;);):p:p:p تو پھر ہو جائے پارٹی؟؟؟:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
  20. عاطف ملک

    حسرت ہوں، غم ہوں، یاس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو

    استادِ محترم "ردیف میں تبدیلی" کے علاوہ غزل درست ہے؟؟؟
Top