نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    ہوس مشیر ہو جس بادشاہ کی ساغرؔ۔۔۔۔۔تو اس غلام پہ درویش مسکراتا ہے

    ہوس مشیر ہو جس بادشاہ کی ساغرؔ۔۔۔۔۔تو اس غلام پہ درویش مسکراتا ہے
  2. عاطف ملک

    برائے اصلاح: "سیدھا پہن لیا کبھی الٹا پہن لیا"(پیروڈی)

    شکریہ عمر بھائی :-) جی بہت بہتر :) ماشااللہ، آپ کی غزل بہت خوبصورت ہے :-) اور خوبصورت چیزوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہمارا مشغلہ :p امید ہے کہ یہ جسارت معاف فرمائیں گے:)
  3. عاطف ملک

    فضائے عالم ثنائے احمد سے ہے معطر

    :battingeyelashes: :surprise::surprise::surprise::surprise::surprise::surprise: کاش استاد محترم کمنٹ نہ کرتے :p:p:p تفنن برطرف، استادِ محترم نے مصرع کی فنی حیثیت بتائی ہے۔ میرا مطمعِ نظر کچھ اور تھا:) بہر حال بہت شکریہ میری جسارت کو برداشت کرنے کیلیے۔ جزاک اللہ :-) خوب سے خوب تر لکھتی رہیں :)
  4. عاطف ملک

    خواجہ غلام فرید ہک ہے، ہک ہے، ہک ہے

    ہک ہے ہک ہے ہک ہے ہک دی دم دم سک ہے (بے شک وہ وحدہ لا شریک ہے ، ایک ہے ایک ہے ہر دم اس کے چاہت ہے اسی کا اشیاق ہے) ہک دے ہر ہر جا وچ دیرے کیا اچ ہے کیا جھک ہے (کیا نشیب ، کیا فراز ، ہر جگہ اسی کا ٹھکانہ ہے) ہک ہے ظاهر ہک ہے باطن بیا سب کچھ ہلک ہے ( عالم ظواہر میں بھی وہی ایک ہے اور عالم بطوں...
  5. عاطف ملک

    برائے اصلاح: "سیدھا پہن لیا کبھی الٹا پہن لیا"(پیروڈی)

    شکریہ عدنان بھیا :-) ابھی درستی کر لیتا ہوں۔ "راہ پر" شاید بحر میں ہے :-) جزاک اللہ :-) سلامت رہیں :-)
  6. عاطف ملک

    برائے اصلاح: "سیدھا پہن لیا کبھی الٹا پہن لیا"(پیروڈی)

    استادِ محترم، ایک ہی چغہ بھی زبردست ہے۔ "سلُوکا" اس لیے ڈالا ہے کہ سیدھا اور الٹا پہنا جا سکتا ہے اور کسی کو خبر بھی نہیں ہوتی :p :redheart: بہت بہت شکریہ استادِ محترم ! میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے آپ کا یہ تبصرہ :)
  7. عاطف ملک

    جب مر رہے تھے جلتے ہوئے لوگ راہ پر۔۔۔۔۔ تب بے حسی کا عین نے چشمہ پہن لیا

    جب مر رہے تھے جلتے ہوئے لوگ راہ پر۔۔۔۔۔ تب بے حسی کا عین نے چشمہ پہن لیا
  8. عاطف ملک

    برائے اصلاح: "سیدھا پہن لیا کبھی الٹا پہن لیا"(پیروڈی)

    "سیدھا پہن لیا کبھی الٹا پہن لیا" یوں چار ماہ اک ہی سلُوکا پہن لیا پڑھ کر نماز عید کی، سونے سے پیشتر ہم نے گزشتہ روز کا کرتا پہن لیا سلمیٰ سے عید ملنے کو جانا تھا اس کے گھر جب اور کچھ نہ سوجھا تو برقع پہن لیا دیکھی جو ہم نے پارہِ جاناں کی رفعتیں چپکے سے ہم نے ان کا ہی جوتا پہن لیا ہم کو تو...
  9. عاطف ملک

    برائے اصلاح: تم اس عید پر بھی نہ آؤ گی، ظالم؟

    :inlove::inlove::inlove: محمد وارث صاحب۔۔۔۔۔اللہ نے آپ کی سن لی ہے :p زبردست تابش بھائی:flower:
  10. عاطف ملک

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    آپ کے حال اور اپنے مستقبل کو دیکھ کر دل رو رہا ہے بخدا :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry: اللہ رحم کرے۔ تفنن برطرف، بہت خوبصورت کلام ہے تابش بھائی :) سلامت رہیں اور اچھا اچھا لکھتے رہیں :)
  11. عاطف ملک

    فضائے عالم ثنائے احمد سے ہے معطر

    سبحان اللہ۔۔۔۔بہت خوبصورت ہدیہِ عقیدت ہے La Alma جی! پڑھ کر بہت لطف آیا:) اللہ قبول فرمائے :) بحیثیت عام قاری، اس کے مصرعِ اول میں "کِ ان کی" تھوڑا گراں گزرتا ہے۔ اس میں تھوڑا ردو بدل ہو سکے تو :) جیسے "نظیر ان کی عنایتوں کی ملے بھی کیونکر"
  12. عاطف ملک

    برائے اصلاح: تم اس عید پر بھی نہ آؤ گی، ظالم؟

    بہت شکریہ عباد بھائی! حسنِ نظر ہے آپ کا :-) بس کیا کہیے جی۔۔۔۔۔۔سہے جا رہے ہیں ظلم:unsure: :p پسندیدگی کا شکریہ :-) بہت نوازش بھائی :-) جب سر پہ آتی ہے تو instruments یاد کرنے پڑتے ہیں،ورنہ امتحان میں کامیابی نہیں ملتی (n) آپ کا گمان صحیح بھی تو ہو سکتا ہے:unsure: نوازش کاشف بھائی :) اٹھاؤ...
  13. عاطف ملک

    برائے اصلاح: تم اس عید پر بھی نہ آؤ گی، ظالم؟

    آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک امان اللہ بھائی! دعاؤں میں یاد رکھیے گا :) تو یہ نظم ہے؟؟؟ :eek::p:) اور تقریباً درست بھی؟؟؟ :eek::eek::eek: آخری شعر کے حوالے سے آپ کا حکم سر آنکھوں پہ استادِ محترم :) وسے ہی کر دیا:)
  14. عاطف ملک

    برائے اصلاح: تم اس عید پر بھی نہ آؤ گی، ظالم؟

    ڈرتے ڈرتے اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں یہ تُک بندیاں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ تنقیدی اور اصلاحی آراء کا منتظر ہوں۔ مسرت کے دن بھی رُلاو گی، ظالم؟ تم اس عید پر بھی نہ آؤ گی، ظالم؟ سنوارو گی کنگھے سے زلفوں کو اپنی جبیں پر بھی بندیا سجاؤ گی، ظالم؟ لگاؤ گی آنکھوں میں کاجل کا ناوک کمان...
  15. عاطف ملک

    غزل

    واہ عباد بھیا۔۔۔۔۔۔۔چاند نظر آنے کے بعد آپ کی غزل بھی نظر آ ہی گئی :p بہت خوب۔۔۔۔۔ہمیشہ کی طرح زبردست :) سلامت رہیں :)
  16. عاطف ملک

    مبارکباد سنت اعتکاف مبارک

    ہماری طرف سے بھی تمام معتکفین کو اعتکاف کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم ہم سب کے نیک اعمال کو قبول فرمائے اور آخرت کیلیے باعثِ اجرِ عظیم بنائے۔ آمین :-)
  17. عاطف ملک

    احمد پور شرقیہ(بہاولپور) میں حادثہ۔۔۔۔۔۔۔اللہ جاں بحق افراد کی بخشش فرمائے اور زخمیوں کو شفائے...

    احمد پور شرقیہ(بہاولپور) میں حادثہ۔۔۔۔۔۔۔اللہ جاں بحق افراد کی بخشش فرمائے اور زخمیوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔آمین۔
  18. عاطف ملک

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    آپ کی شفقت ہے استادِ محترم! آپ سب اساتذہ کی رہنمائی سے ہی ہماری تُک بندیاں اس قابل ہو پاتی ہیں کہ پڑھی،سنی جا سکیں۔ سلامت رہیں :) بہت شکریہ امجد بھیا! انشااللہ آپ کے نکتے کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے مزید بہتری کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ :) سلامت رہیں :) نوازش بھیا! اردو کا...
Top