قتل کا منصوبہ
از شاہد بھائی
ربیکا ایک کمرے میں کھوئی کھوئی بیٹھی تھی۔ سوچوں کی سمندر میں غوطہ کھاتے ہوئے اسے تقریباً دو گھنٹے ہوچکے تھے ۔ کمرے میں موت کی سی خاموشی چھائی تھی اور ربیکاتنہا اس کمرے میں گہری سوچ میں ڈوبی ہوئی تھی ۔ تبھی کمرے کے دروازے پر دستک ہوئی اور چہکتا ہوا انسان اندر داخل...