نتائج تلاش

  1. شاہد بھائی

    جرم کی کہانی - سسپنس فل ناول - قسط نمبر 1 - از شاہد بھائی

    جی ہاں۔ اسے دوبارہ اس لیے تصاویر کی شکل میں پوسٹ کیا کیونکہ آگے کے سارے ناول اس ناول سے منسلک ہیں لہٰذا سوچا کہ اسے ایک بار پھر پوسٹ کر کے ذہنوں میں تازہ کر دیا جائے تاکہ اگلے ناولوں سے ربط بنا رہے۔
  2. شاہد بھائی

    جرم کی کہانی - سسپنس فل ناول - قسط نمبر 1 - از شاہد بھائی

    ٹیکسٹ کی صورت میں کچھ دیگر مسائل رونما ہوئے جیسا کہ پروف ریڈنگ کا مسئلہ دوسرا ٹائپینگ کا مسئلہ باقی دیگر اور بھی مسائل ہیں۔ میرا تو خیال ہے کہ تصاویر کی شکل میں پڑھنے میں بھی آسانی ہے اور ربط بھی بنا رہتا ہے۔
  3. شاہد بھائی

    جرم کی کہانی - سسپنس فل ناول - قسط نمبر 1 - از شاہد بھائی

    بالکل ۔ آپ بھی اس قلمی میدان میں آ جائیں۔ آپ کی تحریروں کا شدت سے انتظار رہے گا۔
  4. شاہد بھائی

    جرم کی کہانی - سسپنس فل ناول - قسط نمبر 1 - از شاہد بھائی

    شاہد بھائی قلمی نام ہی ہے البتہ کتاب اب تک کوئی شائع نہ ہو سکی۔ ایک دوسرے فورم پر تقریبا تین سال سے ناول پوسٹ کرتا رہا ہوں ۔ اب تک جتنی بھی ناول یا کہانیاں لکھی ہیں انہیں ایک مکمل ای بک کی شکل میں ترتیب دے چکا ہوں۔شکریہ
  5. شاہد بھائی

    اللہ کی راہ - ایک حیرت انگیز کہانی - از شاہد بھائی

    اللہ کی راہ مصنف شاہد بھائی مکمل کہانی " ٹھیک ہے کامران ۔۔۔ میں نے ہار مان لی ۔۔۔ اب سامنے آ جاؤ " سمینہ شکست خورہ لہجے میں بولی۔ " لو ! آ گیا " یہ کہتے ہوئے کامران مسکراتا ہوا باہر نکل آیا۔ " ہم نے کھیل شروع کرنے سے پہلے کچھ شرطیں رکھیں تھیں ۔۔۔ یاد ہے نہ " کامران کے لہجے میں شرارت تھی۔ "...
  6. شاہد بھائی

    وقت کی قیمت - ایک تحریر از شاہد بھائی

    وقت کی قیمت از شاہد بھائی ہمارا زندگی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ایک واقعہ کو لے کر سارا سارا دن پریشان رہنا۔ اس شخص نے مجھے ایسے کیوں کہہ دیا؟ میں نے اسے جواب میں یہ کیوں نہیں کہا ؟ میں اسے یہ کہہ دیتا فلاں کہتا فلاں کہتا وغیرہ وغیرہ ایک نہ ختم ہونے والی سوچ ہماری دماغ کے پرزے ہلاتی رہتی ہے...
  7. شاہد بھائی

    محبت کبھی امر نہیں ہوتی ۔ ایک مکمل افسانہ ۔ از شاہد بھائی

    محبت کبھی امر نہیں ہوتی رومانوی افسانہ مصنف شاہد بھائی ثاقب ایک نہایت کام چور اور کاہل طبیعت کا مالک تھا۔ ایک کام کرنے میں دس گھنٹے لگانا اس کی عادت تھی۔ بس سارا دن دوستوں یاروں میں بیٹھا رہتا ۔ اگر اس کے بہن بھائی اسے کسی کام کا بول دیتے تو ان کی بات سنے بغیر صاف صاف انکار کر دیتا تھا۔ اس کی...
  8. شاہد بھائی

    قدرت کا انصاف ۔ مکمل کہانی ۔ از شاہد بھائی

    قدرت کا انصاف مصنف:۔ شاہد بھائی مکمل کہانی شفیق اپنے والد کے کمرے میں داخل ہوا تو وہ کرسی پر بیٹھے اخبار کا مطالعہ کرنے میں مصروف تھے۔ شفیق ان کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھ گیا۔ تبھی شفیق کے والد کی زہریلی کھنکاراہٹ گونج اُٹھی۔ غریبوں کے لئے مکان اور نوکری کا بندوست کیا جارہا ہے ۔۔۔ اب یہ دن بھی...
  9. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف:۔شاہد بھائی آخری قسط آخری معرکہ سادیہ کے اوسان خطا ہوگئے۔ وہ اس وقت پہاڑ کے چوٹی کے بالکل کنارے پر کھڑی تھی اور اس کے آگے گہری کھائی موجود تھی۔ اور پھر!!! ۔۔۔ سادیہ کو اُس لڑکی نے ایک زبردست دھکا دیا۔ دھکا لگتے ہی سادیہ کے منہ خوفناک چیخ نکلی۔ وہ اپنا وزن سنبھال نہ سکی اور...
  10. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف:۔ شاہد بھائی قسط نمبر:۔13 خوفناک سفر سادیہ اپنے کمرے میں داخل ہوئی تو بری طرح چونک اُٹھی۔ سلطان اُس کے بستر پر بیٹھا اُسے تیز نظروں سے گھور رہا تھا۔ میں پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کہاں گئی تھیں میڈم‘‘ سلطان کے لہجے میں شدید طنز تھا۔ میں کلینک گئی تھی ڈاکٹر رخسانہ پروین کے پاس ۔۔۔ میں...
  11. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف:۔ شاہد بھائی قسط نمبر:۔ 12 چاقو سے حملہ سادیہ ڈاکٹر کی بات سن کر خود کو پاگل محسوس کررہی تھی ۔ اُس کا جسم لرز رہا تھا ۔ دوسروں کی حالت بھی کچھ مختلف نہیں تھی ۔ پریشانی کا سمندر اُن سب کو اپنے ساتھ بہا لے گیا تھا اور وہ سب کسی طرح بھی خود کو سنبھال نہیں پارہے تھے ۔ دوسری طرف...
  12. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف :۔ شاہد بھائی قسط نمبر:۔ 11 سلطان + سلطان سلطان خنجر ہاتھ میں لیے سادیہ کی طرف بڑھ رہا تھا۔ اس کا انداز صاف بتا رہا تھا کہ وہ خنجر سادیہ کے پیٹ میں اتار دینا چاہتا ہے۔ اس وقت سلطان کے ہونٹوں پر سفاک مسکراہٹ نظر آرہی تھی اور وہ خوفناک انداز میں خنجر لے کر سادیہ کی طرف قدم بڑھا...
  13. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف :۔شاہد بھائی قسط نمبر :-10 مولوی عبدالرحمن کی آمد سادیہ کے پیروں تلے سے زمین کھسک گئی تھی۔ آنکھیں خوف کے مارے باہر کو اُبل آئیں۔ اس کے بستر پر وہی آسیبی وشیطانی لڑکی آرام سے پاؤں پھیلائے لیٹی ہوئی تھی جسے وہ اپنی آنکھوں کے سامنے مرتے ہوئے دیکھ چکی تھی۔ اس لڑکی کے آخری چیخ بھی...
  14. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف :۔شاہد بھائی قسط نمبر :-9 خوف کی آمد ایل ایل بی شہباز احمد ، شہزاد اور اپنے پانچوں بچوں کے ساتھ ریسٹ ہاوس پہنچ چکے تھے۔ انہیں نے گاڑی اُٹھانے والی کمپنی کو فون کرکے خراب گاڑی ٹھیک کرانے کے لیے بھیج دی تھی۔ اس وقت رات ہوچکی تھی اور وہ ریسٹ ہاؤس کے ہال میں بیٹھے باتیں کرنے میں...
  15. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف :۔شاہد بھائی قسط نمبر :-8 لڑکی کی واپسی شہباز احمد اپنے بیٹے سلطان کو اس طرح موت کے منہ میں جاتے دیکھ کر تڑپ اُٹھے۔ تلاوت روک دیجئے مولوی صاحب‘‘ شہباز احمدنے پوری قوت سے چلاکر کہا ۔مولوی عبدالرحمن نے بے چارگی کے عالم میں شہباز احمد کو دیکھا۔ پھراُس لڑکی کو اور اُس کے ہاتھوں میں...
  16. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف :۔ شاہد بھائی قسط نمبر - 7 شیطانی طاقتیں کیا ہوا مولوی صاحب۔۔۔ آپ کے چہرے کے تاثرات کیوں بدل گئے ‘‘ شہباز احمد بے چین ہو کر بولے۔ آپ کا بیٹا سلطان بہت بڑی مشکل میں ہے ۔۔۔ اُسے وہ لڑکی لے گئی ہے ۔۔۔ کہ جس کے گھر آج تک جو بھی لڑکا گیا ہے اس کا چہرہ دنیا پھر کبھی نہیں دیکھ سکی ہے...
  17. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف :۔ شاہد بھائی قسط نمبر - 6 خوف کی لہر شہباز احمد ،شہزاد ، عرفان ، عمران او ر عدنان کے ساتھ سڑک پر کھڑے پریشانی کے عالم میں سادیہ کو ڈھونڈ رہے تھے۔کچھ وقت پہلے سادیہ ان کے ساتھ تھی لیکن اب اچانک نہ جانے کہاں غائب ہوگئی تھی۔ ایسے میں عمران کہنے لگا:۔ میں اس وقت کو کوس رہا ہوں جب...
  18. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف :۔ شاہد بھائی قسط نمبر - 5 غیر یقینی واقعات سس۔۔۔سر ۔۔۔ یہ ۔۔۔ یہ شخص انسان نہیں ہے ‘‘ شہزادکی آواز نے شہباز احمد کے ہاتھوں کے طوطے اُڑا دئیے۔خوف کی ایک لہر ان کے جسم میں دوڑ گئی۔ خود شہزاد بھی پریشانی اور خوف کے پسینے میں ڈوبا ہوا تھا لیکن پسینے کے باوجود اس کے بدن کانپ رہا...
Top